میں عوام کی نگاہوں میں چیئرمین سینیٹ ہوں۔ یوسف رضا گیلانی

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
his case is in court, and there is a fair possibility that he may be disqualified. But the trooper that he is, he is willing to take humilation to appease his leige lords.

Didnt know that becoming opposition leader after being a PM is a step up for these clowns.
 

HimSar

Minister (2k+ posts)
Do you think that people of Pakistan are too fool to think a "Jewel Thief" as their Senate Chairman?....?
'Jewel thief' speaks of action & guts albeit in a negative context.
This is someone who pocketed charity, a mere, petty 'galla chor'.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ بھی پاگل ہو گیا ہے؟ کیا مریم کم تھی ایسی ٹپوسیاں مارنے کیلئے ۔ لگتا ہے سیاست میں ایک نئے جوکر کا اضافہ گیا ہے ۔۔
جب یہ سپیکر اسملبی تھا تو ایک سو اسی سے زیادہ چھوٹے ملازم رکھے تھے جنکا کچھ وجود نہ تھا مگر تنخواہ برابر جعلی اکاونٹ میں جمع ہوتی تھی، کروڑوں ڈکار گیا ۔ اسی جرم پر سزا بھی بھگتی، جیل ہوئی ۔ چیئر مین سیٹ بن کر دوبارہ ایسا ہی کھانچا لگانے کی امید ہو گی۔ جدّی پشتی چور ، ڈیزل سے کسی طور کم نہیں
 
Last edited: