مسلمان اور کافر کی روح

Status
Not open for further replies.

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمان اور کافر کی روح

عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ إِذَا خَرَجَتْ رُوحُ الْمُؤْمِنِ تَلَقَّاهَا مَلَكَانِ يُصْعِدَانِهَا . قَالَ حَمَّادٌ فَذَكَرَ مِنْ طِيبِ رِيحِهَا وَذَكَرَ الْمِسْكَ. قَالَ وَيَقُولُ أَهْلُ السَّمَاءِ رُوحٌ طَيِّبَةٌ جَاءَتْ مِنْ قِبَلِ الأَرْضِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْكِ وَعَلَى جَسَدٍ كُنْتِ تَعْمُرِينَهُ. فَيُنْطَلَقُ بِهِ إِلَى رَبِّهِ عَزَّ وَجَلَّ ثُمَّ يَقُولُ انْطَلِقُوا بِهِ إِلَى آخِرِ الأَجَلِ . قَالَ وَإِنَّ الْكَافِرَ إِذَا خَرَجَتْ رُوحُهُ - قَالَ حَمَّادٌ وَذَكَرَ مِنْ نَتْنِهَا وَذَكَرَ لَعْنًا - وَيَقُولُ أَهْلُ السَّمَاءِ رُوحٌ خَبِيثَةٌ جَاءَتْ مِنْ قِبَلِ الأَرْضِ. قَالَ فَيُقَالُ انْطَلِقُوا بِهِ إِلَى آخِرِ الأَجَلِ . قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَرَدَّ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- رَيْطَةً كَانَتْ عَلَيْهِ عَلَى أَنْفِهِ هَكَذَا.

(صحيح مسلم :7400 باب عَرْضِ مَقْعَدِ الْمَيِّتِ مِنَ الْجَنَّةِ أَوِ النَّارِ )

12189571_610496459088619_5404365699737946034_n.jpg
 
Slider

Voter (50+ posts)
How do Angles know which Rooh is kafir?

On the way to that very bad place, if that Kafir Rooh asks the Angles about the rumors spread by Momin Roohs about God being loving beyond human imagination and having a fix day where ALL Roohs be judged etc , what do you think Angles would tell that Kafir Rooh ?
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
How do Angles know which Rooh is kafir?

On the way to that very bad place, if that Kafir Rooh asks the Angles about the rumors spread by Momin Roohs about God being loving beyond human imagination and having a fix day where ALL Roohs be judged etc , what do you think Angles would tell that Kafir Rooh ?

​You will also get your chance to ask that question so no need to worry.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
وہ حدیث بھی تو ہے جب نبی پاکpbuh قیامت کے دن کچھ لوگوں کو پہچان کر(جنھیں جہنم کی طرف لے جایا جارہا ہوگا ) فرمائیں گے کہ یہ تو میرے صحابی تھے، صرف ایک حدیث کو اشتہار کی طرح بنا دینا جائز نہیں ہے، آج چودہ سو سال بعد مسلمانوں کا جو حال ہے وہ سب کے سامنے ہے اسلئے کافر روحوں میں آج کے مسلمان بادشاہ ، سیاستدان ،مولوی ،بیوروکریٹ ،بدمعاش ،بھتہ خور ،اور وہ جہادی گروہ اور انکے سرپرست بھی آجائیں گے جنکی وجہ سے مخلوق مر رہی ہے
 
Last edited:

ualis

Minister (2k+ posts)
Aaj jo musalman zaleel o khuwar ho raha hay woh in jali hadithon ki waja say ho raha hay.
 
Slider

Voter (50+ posts)
وہ حدیث بھی تو ہے جب نبی پاک قیامت کے دن کچھ لوگوں کو پہچان کر(جنھیں جہنم کی طرف لے جایا جارہا ہوگا ) فرمائیں گے کہ یہ تو میرے صحابی تھے، صرف ایک حدیث کو اشتہار کی طرح بنا دینا جائز نہیں ہے، آج چودہ سو سال بعد مسلمانوں کا جو حال ہے وہ سب کے سامنے ہے اسلئے کافر روحوں میں آج کے مسلمان بادشاہ ، سیاستدان ،مولوی ،بیوروکریٹ ،بدمعاش ،بھتہ خور ،اور وہ جہادی گروہ اور انکے سرپرست بھی آجائیں گے جنکی وجہ سے مخلوق مر رہی ہے

Actually I had none of that in my mind, my concern is deeper but I think I can get my answer some other way...

Lets play this scenario, and I want everyone reading to please answer, I am sure your answers will make one thing clear...

Suppose I just turned muslim yesterday, I am educated in the field of genetics and I am eager to learn my new religion Islam

I am being quoted two sayings attributed to The Holy Prophet, my understanding is that I should believe all sayings of The Prophet as word of God

Problem is I find these two sayings, well , somewhat contradictory

What should I do?

Please note that if these were the only two contradicting sayings it would be a non issue, you can replace these with so many others

This is not any intelligent answer :

Yes there are wrong/bad sayings but we are the only ones with correct sayings!

You still can say that as long as you tell me how would anyone know to pick a liar among many who says the same things.
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Saray 2Numberiya Liberal type Athiest yaha akar Bhonkna Shuru kar daitay

I will recommend Admin to have Permanent Ban on Reply on Quran & Hadees.

I know Admin can't do it is kay Paisay Band hou jayin gain
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Actually I had none of that in my mind, my concern is deeper but I think I can get my answer some other way...

Lets play this scenario, and I want everyone reading to please answer, I am sure your answers will make one thing clear...

Suppose I just turned muslim yesterday, I am educated in the field of genetics and I am eager to learn my new religion Islam

I am being quoted two sayings attributed to The Holy Prophet, my understanding is that I should believe all sayings of The Prophet as word of God

Problem is I find these two sayings, well , somewhat contradictory

What should I do?

Please note that if these were the only two contradicting sayings it would be a non issue, you can replace these with so many others

This is not any intelligent answer :

Yes there are wrong/bad sayings but we are the only ones with correct sayings!

You still can say that as long as you tell me how would anyone know to pick a liar among many who says the same things.

احادیث دور نبویpbuh کے تین سو سال سے لے کر چھ سو سال تک اکٹھی کی جاتی رہیں اسلئے تمام کی تمام احادیث کو مستند اور ضعیف دو کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے، ہمارے اماموں میں سے ایک غالبا ابو حنیفہ ایکبار اسی مقصد کیلئے سفر کر کے ایک ملک میں گئے جہاں کا ایک بندہ ہزاروں احادیث کا مرتب کرنے والا تھا آپکو اس سے ملنے اور اسکے سورس کے متعلق جاننے کا بہت شوق تھا آپ نے اسکا ایڈریس پوچھا اور اسکے ٹھکانے تک پنہچے وہ ایک بوڑھا آدمی تھا جسکا گھر کتابوں اور صفحات سے بھرا پڑا تھا ، امام صاحب نے اس بزرگ سے پوچھا کہ آپ ہزاروں احادیث اب تک لکھ چکے ہیں ،یہ احادیث آپ نے کیسے جمع کیں ؟ کیونکہ ایک حدیث کیلئے بعض دفعہ سینکڑوں میل سفر کرنا پڑتا تھا ، اس پر وہ بوڑھا آدمی بولا کہ میں نے تو کہیں سے بھی اکٹھی نہیں کیں جو بات مجھے اچھی لگے میں اسے حدیث سمجھ کر چھپوا دیتا ہوں
اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ صحیح حدیث کا کھوج لگانا کتنا اہم اور مشکل ہے
 
اس مسئلے کا ایک آسان حل یہ ہے کہ آپ ترجمہ کے ساتھ قرآن پڑھیں جسکے بعد آپ کا ذہن اتنا کلئیر ہوجاۓ گا کہ کسی بھی مسئلہ پر آپکو حدیث کے صحیح یا ضعیف ہونے کا پتا چل جایا کرے گا مثلا مسلمان کہتے ہیں کہ تمام کے تمام مسلمان جنت میں اور غیر مسلم جہنم میں جائیں گے ، لیکن جب آپ قرآن میں پڑھ چکے ہوں کہ اللہ کے نافرمانوں کا ٹھکانہ جہنم ہے تو آپ کو سمجھ آجاۓ گی کہ مسلمانوں کے ملاز نے دل کے خوش رکھنے کیلئے جنت کا گمان بنا رکھا ہے ورنہ اللہ کے نافرمان تو وہ سارے ہیں جو امانتوں میں خیانت کرتے ہیں ،ملاوٹ کرتے ہیں ،ماپ تول میں کمی کرتے ہیں ،زنا کرتے ہیں ،شراب پیتے ہیں، لوگوں کو ناحق قتل کرتے ہیں اگر یہ سارے کام پاکستان کے مسلمان کر رہے ہیں تو وہ اللہ کی نافرمانی کے باوجود جنت میں کیسے جائیں گے ؟ قرآن تو اس میں بہت کلیئر ہے مگر مولوی قرآن کو چھوڑ کر ایسی احادیث میں پناہ ڈھونڈھتے ہیں جنمیں انکے لئے کچھ گنجائش نکلتی ہو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Actually I had none of that in my mind, my concern is deeper but I think I can get my answer some other way...

Lets play this scenario, and I want everyone reading to please answer, I am sure your answers will make one thing clear...

Suppose I just turned muslim yesterday, I am educated in the field of genetics and I am eager to learn my new religion Islam

I am being quoted two sayings attributed to The Holy Prophet, my understanding is that I should believe all sayings of The Prophet as word of God

Problem is I find these two sayings, well , somewhat contradictory

What should I do?

Please note that if these were the only two contradicting sayings it would be a non issue, you can replace these with so many others

This is not any intelligent answer :

Yes there are wrong/bad sayings but we are the only ones with correct sayings!

You still can say that as long as you tell me how would anyone know to pick a liar among many who says the same things.

One quality of a hadees is, that it is always wise and genius in nature. Means, a hadees should always be an eye opener.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
وہ حدیث بھی تو ہے جب نبی پاکpbuh قیامت کے دن کچھ لوگوں کو پہچان کر(جنھیں جہنم کی طرف لے جایا جارہا ہوگا ) فرمائیں گے کہ یہ تو میرے صحابی تھے، صرف ایک حدیث کو اشتہار کی طرح بنا دینا جائز نہیں ہے، آج چودہ سو سال بعد مسلمانوں کا جو حال ہے وہ سب کے سامنے ہے اسلئے کافر روحوں میں آج کے مسلمان بادشاہ ، سیاستدان ،مولوی ،بیوروکریٹ ،بدمعاش ،بھتہ خور ،اور وہ جہادی گروہ اور انکے سرپرست بھی آجائیں گے جنکی وجہ سے مخلوق مر رہی ہے

الله کے رسول صلی الله علیہ وسلم کے جن مخلص اور مددگار صحابہ کرام رضوان الله علیھم اجمعین کی ہجو اور بغض کے جس سبائی منہج پر لوگ لگا دیے گئے ہیں وہ انھیں کہیں کا نہیں چھوڑے گا

الله کی قسم اہل بیت عظام اس سبائی منہج سے بری ہیں بری ہیں بری ہیں
اہل البیت صحابہ کے خلاف جملوں الفاظوں اور معنوں کی تلاش کے قبیح منہج سے بری ہیں
وہ آپس میں محبت کرنے والے، رشتے کرنے والے اور ایک دوسرے کا احترام کرنے والے تھے

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

احادیث دور نبویpbuh کے تین سو سال سے لے کر چھ سو سال تک اکٹھی کی جاتی رہیں اسلئے تمام کی تمام احادیث کو مستند اور ضعیف دو کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے، ہمارے اماموں میں سے ایک غالبا ابو حنیفہ ایکبار اسی مقصد کیلئے سفر کر کے ایک ملک میں گئے جہاں کا ایک بندہ ہزاروں احادیث کا مرتب کرنے والا تھا آپکو اس سے ملنے اور اسکے سورس کے متعلق جاننے کا بہت شوق تھا آپ نے اسکا ایڈریس پوچھا اور اسکے ٹھکانے تک پنہچے وہ ایک بوڑھا آدمی تھا جسکا گھر کتابوں اور صفحات سے بھرا پڑا تھا ، امام صاحب نے اس بزرگ سے پوچھا کہ آپ ہزاروں احادیث اب تک لکھ چکے ہیں ،یہ احادیث آپ نے کیسے جمع کیں ؟ کیونکہ ایک حدیث کیلئے بعض دفعہ سینکڑوں میل سفر کرنا پڑتا تھا ، اس پر وہ بوڑھا آدمی بولا کہ میں نے تو کہیں سے بھی اکٹھی نہیں کیں جو بات مجھے اچھی لگے میں اسے حدیث سمجھ کر چھپوا دیتا ہوں
اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ صحیح حدیث کا کھوج لگانا کتنا اہم اور مشکل ہے

کیا بے تکی باتیں کر رہے ہو
احادیث کی تدوین کا دور تو الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم کے دور سے ہی شروع ہوچکا تھا
صحابہ سے لے کر تابعین اور تبع تابعین سب نے اس علم کی ترویج کی اور امت تک الله کے نبی صلی علیہ وسلم کی ذات تک ہمیں رسائی دی

تمھاری اوپر بیان کی گئی اس منگھڑت اور جھوٹی کہانی سے تمہارا کوئی مقصد حل نہیں ھونے والا

لوگوں کو احادیث پر یقین نا کرنے کی تبلیغ کرتے ہو اور خود جھوٹے اور منگھڑت واقعات بیان کر رہے ہو

الله کی پناہ

حدیث پر شبھات پیدا کرنے کی ناکام اور مذموم کوشش کرتے رہتے ہیں
 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
اس پاپی کی روح کے بارے کیا خیال ہے جس نے پینیسلین بنا کے اربوں انسانوں کی جان بچائ
https://en.wikipedia.org/wiki/Alexander_Fleming

اس پاپی کی روح بدبو چھوڑتی ہوئی جاۓ گی ہاں البتہ ابو بکر بغدادی کی روح خوشبوئیں بکھیرتی ہوئی جنت کی طرف گامزن ہوگی
پس ثابت ہوا اللہ کی مخلوق کو بچانے والا جہنم میں اور بندوں کو ادھیڑنے والا جنت میں
انا لللہ وانا الیہ راجعون
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Aaj jo musalman zaleel o khuwar ho raha hay woh in jali hadithon ki waja say ho raha hay.

مسلمانوں کی ضلالت قران و حدیث پر عمل نا کرنے سے ہو رہی ہے
جنہوں نے عمل کیا اور اخلاص سے کیا انہوں نے آدھی سے زیادہ دنیا پر فتح کے جھنڈے لہراۓ

آج مسلمان دو گھوڑوں پر سوار ہونا چاہتا ہے...اسلام کی دعویداری بھی چاہیے اور مغربی طرز فکر بھی
اس لئے ضلالت مقدر ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

تیری عقل اتنی نہیں کہ سمجھ سکو اسلئے چپ رہو اور فرقہ پرستی نہ پھیلاو ، عیسائی کہتے ہیں کہ وہ بخشے گئے کیونکہ عیسی صلیب چڑھ گئے ، یہودی بھی اپنے آپکو بخشی ہوئی قوم کہتے ہیں اسلئے میں اس بات کے خلاف ہوں کہ مسلمان بھی ایسا ہی کہیں حالانکہ ہم دیکھتے ہیں کہ ایک دوسرے کا گلہ کاٹتے مسلمان لوگوں کو اسلام سے ہی متنفر کر رہے ہیں وہ سب دہشت گرد بھی اپنے آپکو بخشا ہوا کہتے ہیں جنکے ہاتھوں ہزاروں بچے یتیم ہوے، اسکولوں میں بچوں کو ذبح کرنے والے کتے بھی جنت کے دعویدار ہیں
 
Last edited by a moderator:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اس پاپی کی روح کے بارے کیا خیال ہے جس نے پینیسلین بنا کے اربوں انسانوں کی جان بچائ
https://en.wikipedia.org/wiki/Alexander_Fleming

اسکا جواب اس وقت ملے گا جب خالق کائنات سے معلوم کروگے کے اس نے یہ دنیا کس مقصد سے تخلیق کی ہے اور ہمیں کیوں پیدا کیا ہے

اگر پیدائش کا مقصد انسان کی خدمت ہی ہے فقط تو ہر انسانی خدمتگار جنت میں جائیگا
اور اگر اس دنیا کا مقصد الله کی توحید کا اقرار اسکی عبادت اور اسکے احکام کی بجا آوری ہے تو انسانی خدمت
فقط کام نا اے گی

تو ہر شے کی کارکردگی کی جانچ اسکے موجد کے مقصد ایجاد کے مطابق ہوتا ہے
اگر شے وہ فائدہ نا دے جو موجد چاہتا ہے تو موجد کے نزدیک وہ ایجاد ناکام اور فیل کہلاے گی

اگر انسانی خدمت جنت میں جانے کا ذریعہ ہوتی تو الله کے انبیا دعوت توحید لے کر نا آتے
رسالت پر یقین کی دعوت نا دیتے
کتابوں پر ایمان کی دعوت قطعا نا دیتے
انسانی خدمت کا درس دیتے اور الله الله خیر سلا

اگر انسانی خدمت ہی سب کچھ ہوتی تو حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مکہ کی تپتی بے اب و گیا ریت پر اپنے بچے اور بیوی کو چھوڑ کر جانے کی ضرورت نا تھی
اگر انسانی خدمت ہی سب کچھ ہوتی تو الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم کو مکہ سے مدینہ ہجرت اور اپنی قوم سے دشمنی مول لینے کی ضرورت نا ہوتی
اگر انسانی خدمت ہی سب کچھ ہوتی تو طوفان نوح بھی نا آتا اور قوم لوط و عاد و ثمود عذاب سے دوچار نا ہوتیں

Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

تیری عقل اتنی نہیں کہ سمجھ سکو اسلئے چپ رہو اور فرقہ پرستی نہ پھیلاو ، عیسائی کہتے ہیں کہ وہ بخشے گئے کیونکہ عیسی صلیب چڑھ گئے ، یہودی بھی اپنے آپکو بخشی ہوئی قوم کہتے ہیں اسلئے میں اس بات کے خلاف ہوں کہ مسلمان بھی ایسا ہی کہیں حالانکہ ہم دیکھتے ہیں کہ ایک دوسرے کا گلہ کاٹتے مسلمان لوگوں کو اسلام سے ہی متنفر کر رہے ہیں وہ سب دہشت گرد بھی اپنے آپکو بخشا ہوا کہتے ہیں جنکے ہاتھوں ہزاروں بچے یتیم ہوے، اسکولوں میں بچوں کو ذبح کرنے والے کتے بھی جنت کے دعویدار ہیں

میں نے آئینہ دکھا دیا ہے
ہدایت الله کے ہاتھ میں ہے

دعویدار تو اہل بیت کی محبت کے بھی تھے اور ہیں
دعویدار تو حضرت عیسی سے محبت کے بھی ہیں یہاں
دعویدار تو الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم سے محبت کے بھی ہیں یہاں

دعوی ہی تو سب کچھ نہیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے آئینہ دکھا دیا ہے
ہدایت الله کے ہاتھ میں ہے

دعویدار تو اہل بیت کی محبت کے بھی تھے اور ہیں
دعویدار تو حضرت عیسی سے محبت کے بھی ہیں یہاں
دعویدار تو الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم سے محبت کے بھی ہیں یہاں

دعوی ہی تو سب کچھ نہیں
میں نے اسلام کا صحیح مطلب بتا دیا ہے ، ہدایت صرف اولو الابصار کیلئے ہے
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
.

.......

الله سے ڈرو اور اپنی حد سے تجاوز نا کرو
جنت اور جہنم الله کی ملک ہے
اور وہی فیصلہ کریگا

جس نے جیسا جرم کیا ہوگا ویسا اسے بدلہ ملیگا

محبت کے دعویدار بھی ظالم ہووے
اور نفرت پھیلانے والے بھی ظالم ہووے
انسانی تاریخ میں ساری مثالیں ہیں
 
Last edited by a moderator:
Status
Not open for further replies.

Back
Top