such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
میں نے اسلام کا صحیح مطلب بتا دیا ہے ، ہدایت صرف اولو الابصار کیلئے ہے
اسلام کا صحیح مطلب الله کے نبی صلی الله علیہ وسلم بتا کے جا چکے ہیں
ہدایت وہی ہے جسے رب کائنات ہدایت کہے
میں نے اسلام کا صحیح مطلب بتا دیا ہے ، ہدایت صرف اولو الابصار کیلئے ہے
اس نے صرف ایک لائین لکھی تھی جسکے جواب میں تم نے اپنا احمقانہ موقف بیان کرنے کیلئے سترہ لائنیں بھر دیں مگر جواب پھر بھی نہ دے سکے اور جو لکھا ہے وہ بھی اسقدر بودھ جواب دیا ہے کہ مجھے یقین ہوچلا ہے کہ تو صرف مسلمانی سونگھنے تک ہی محدود ہے کیونکہ اس سے آگے تیرے دماغ پر چھتر برسنے لگتے ہیںاسکا جواب اس وقت ملے گا جب خالق کائنات سے معلوم کروگے کے اس نے یہ دنیا کس مقصد سے تخلیق کی ہے اور ہمیں کیوں پیدا کیا ہے
اگر پیدائش کا مقصد انسان کی خدمت ہی ہے فقط تو ہر انسانی خدمتگار جنت میں جائیگا
اور اگر اس دنیا کا مقصد الله کی توحید کا اقرار اسکی عبادت اور اسکے احکام کی بجا آوری ہے تو انسانی خدمت فقط کام نا اے گی
اگر انسانی خدمت جنت میں جانے کا ذریعہ ہوتی تو الله کے انبیا دعوت توحید لے کر نا آتے
رسالت پر یقین کی دعوت نا دیتے
کتابوں پر ایمان کی دعوت قطعا نا دیتے
انسانی خدمت کا درس دیتے اور الله الله خیر سلا
اگر انسانی خدمت ہی سب کچھ ہوتی تو حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مکہ کی تپتی بے اب و گیا ریت پر اپنے بچے اور بیوی کو چھوڑ کر جانے کی ضرورت نا تھی
احادیث دور نبویpbuh کے تین سو سال سے لے کر چھ سو سال تک اکٹھی کی جاتی رہیں اسلئے تمام کی تمام احادیث کو مستند اور ضعیف دو کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے، ہمارے اماموں میں سے ایک غالبا ابو حنیفہ ایکبار اسی مقصد کیلئے سفر کر کے ایک ملک میں گئے جہاں کا ایک بندہ ہزاروں احادیث کا مرتب کرنے والا تھا آپکو اس سے ملنے اور اسکے سورس کے متعلق جاننے کا بہت شوق تھا آپ نے اسکا ایڈریس پوچھا اور اسکے ٹھکانے تک پنہچے وہ ایک بوڑھا آدمی تھا جسکا گھر کتابوں اور صفحات سے بھرا پڑا تھا ، امام صاحب نے اس بزرگ سے پوچھا کہ آپ ہزاروں احادیث اب تک لکھ چکے ہیں ،یہ احادیث آپ نے کیسے جمع کیں ؟ کیونکہ ایک حدیث کیلئے بعض دفعہ سینکڑوں میل سفر کرنا پڑتا تھا ، اس پر وہ بوڑھا آدمی بولا کہ میں نے تو کہیں سے بھی اکٹھی نہیں کیں جو بات مجھے اچھی لگے میں اسے حدیث سمجھ کر چھپوا دیتا ہوں
اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ صحیح حدیث کا کھوج لگانا کتنا اہم اور مشکل ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|