Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز پریس کانفرنس کے فوری بعد اپنی والدہ کی قبر پر گئیں ااور پھول چڑھائے۔۔ مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو اللّہ تعالی نے آج سرخرو کر دیا! ۔۔ الحمدللّٰہ رب العالمین۔۔۔ ہم سب جتنا شکر ادا کریں اتنا کم ہے۔ امی سے زیادہ خوش آج کون ہو گا؟ پریس کانفرنس سے سیدھا امی کے پاس گئی"
https://twitter.com/x/status/1147499158812659712
اس پر عامر لیاقت نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ پریس کانفرنس کے بعد اس بے گناہ اور خاندانی عورت محترمہ کلثوم نواز کی قبر پر کیا کرنے اور کہنے گئی تھیں یہی نا کہ "امی! میں نے پاپا کو پھر پھنسا دیا"÷ ماں کے سرہانے بیٹھنے کے لیے بھی پاکیزہ کی مینا کماری کو قالین چاہئیے کہیں پاؤں میلے نہ ہوجائیں۔
https://twitter.com/x/status/1147508485753638914
https://twitter.com/x/status/1147514561949552640

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/DiWiH8R.jpg
Last edited: