مریم نواز پریس کانفرنس کے بعد کہاں گئیں؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز پریس کانفرنس کے فوری بعد اپنی والدہ کی قبر پر گئیں ااور پھول چڑھائے۔۔ مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو اللّہ تعالی نے آج سرخرو کر دیا! ۔۔ الحمدللّٰہ رب العالمین۔۔۔ ہم سب جتنا شکر ادا کریں اتنا کم ہے۔ امی سے زیادہ خوش آج کون ہو گا؟ پریس کانفرنس سے سیدھا امی کے پاس گئی"


https://twitter.com/x/status/1147499158812659712
D-y8YPyW4AAkg44


D-y8YP6XsAAtRIJ


اس پر عامر لیاقت نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ پریس کانفرنس کے بعد اس بے گناہ اور خاندانی عورت محترمہ کلثوم نواز کی قبر پر کیا کرنے اور کہنے گئی تھیں یہی نا کہ "امی! میں نے پاپا کو پھر پھنسا دیا"÷ ماں کے سرہانے بیٹھنے کے لیے بھی پاکیزہ کی مینا کماری کو قالین چاہئیے کہیں پاؤں میلے نہ ہوجائیں۔


https://twitter.com/x/status/1147508485753638914
https://twitter.com/x/status/1147514561949552640
 
Last edited:

Doctor sb

Senator (1k+ posts)
بلیک میلنگ سے لےکر منت ترلے تک، گریبان پکڑنے سے لے کر پاؤں پکڑنے تک، آنکھیں دیکھانے سے آنکھیں چرانے تک، غرانے سے میمنانے تک، چیخنے چنگھڑانے سے لجاجت تک، قہر برسانے سے ہمدردی کے دوبولوں تک، ماں کی قبر تا باپ کے پسینے سے شرابور جسم تک ہر حربہ آزمایا جاۓ گا- یہ اقتدار کی جنگ ہے، دولت وکرسی کی جنگ ہے، مرو یا مرجاؤ والی صورتحال پیدا ہوچکی، ایک ایسا ظالم تخت نشین ہوچکا جس پر یہ حربے کاریگر نہیں ہورہے، احتساب پر بضد ہے، مافیا اپنے ہاتھوں سے نکلتی لوٹی دولت اور پاؤں سے پھسلتی سلطنت کے لیے کسی بھی حد تک جاۓ گا- مت جاؤ ان کے معصوم چہروں پر، ہر چہرہ اپنے اندر عوامی خون سے رنگا ہوا ہے
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Maryam Nani is a jury in herself. She allegedly presents some evidence and then announces the verdict by herself. I still remember her tweet when Qartri letter was presented for the first time by Mr. Akram Sheikh in Supreme Court. At that time she said, “ Money-trail has been provided. Case is now finished.”. Later on, Supreme Court declared Qatri letter a fraud of highest order. Nani then didn’t utter a word about Qatri letter. Same will happen to her press conference of today.
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
KAHAN GAYI HO GI?
QATARI KAY PAS YA
NASIR BUTT KAY PAS
SAFDAR KAY DANAY TU MUK CHUKAY HEIN ?