محرم کے حوالے سے گزارش،
محترم ممبران ،
آپ میں سے جو بھی ، کوئی تھریڈ ، واقعہ کربلا سے متعلق بناے وہ ، اور اسے پڑھنے والے بھائیوں سے گزارش ہے ، کہ کچھ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے ، وہ بکواس بازی کریں گے ، آپ سب سے گزارش ہے کہ صبر سے کام لیں اور سنت حسینی کو تھامے رکھیں.
ایسے فتنہ بازوں کی تحریر کا جواب دینا ہی ان کو زندہ رکھتا ہے کسی فورم پر ، اپ انہیں اگنور کریں یہ برساتی مینڈک ، جو عزت و احترام کے اس مہینے میں ٹر ٹر کرنے آ جاتے ہیں ، یہ اپنی موت آپ مر جایں گے.
کسی سے بحث میں نہ الجھیں.
شکریہ