Ali raza babar
Chief Minister (5k+ posts)
خانصاحب! یہ آپکا عقیدہ ہو سکتا ہے ہمارا نہیں لہذا اسے سارے مسلمانوں پر مسلط مت کیجئے۔ ہمارے لیے اگر چاروں محترم ہوتے تو ڈیڑھ ہزار برس سے جاری یہ بحث، مباحثے، لڑائیاں جھگڑے کیسے؟ یہی تو وجہ نزاع ہے کہ ہم صرف مولا علی مشکل کشا کو خلیفہ برحق سمجھتے آپکو بھی اختیار ہے جسے مرضی سمجھیں۔ ہمارے انکار کا لیکن یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ہم باقیوں کے بارے کوئی شر انگیزی کریں۔ امن، رواداری اور بقائے باہم کی خاطر زبانیں بند بھی تو رکھی جا سکتی ہیں نہ۔
بہر حال آپ بے فکر رہیں، جیسا کہ اب تک کا ریکاڈ رہا ہے اور آئندہ بھی کوشش ہوگی کہ پہل ہماری طرف سے نہ ہو لیکن اگر کوئی مبتلائے زعم کم ذات لونڈا لپاڑا کسی طرح کی پہل کا مرتکب پایا گیا تو "اخیر" کرنے کا اپنا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
Its better to keep quiet in the name of Respect of this month....
Rest is your choice