BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/bGaiPBx.jpg
یہ محترم اپنے بیہودہ الزام کا کوئی دستاویزی ثبوت پیش کر دیں تو ان کی بات سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی
ورنہ تو ہر کوئی اپنے آپ کو پاک صاف ثابت کرنے کے لیے دوسروں پر الزامات کی بوچھاڑ کرنا اپنا اخلاقی فرض سمجھتا ہے . حالیہ مثال قاضی فائز عیسی کی ہے . او بھائی دوسروں پر الزامات لگانے کی بجائے اپنا محاسبہ کرو کہ آپ نے آصف زرداری کے پیچھے لگ کر سندھ میں کیا غلط کیا جو حالات یہاں تک پھنچے ہیں اور آپ کٹہرے میں کھڑے ہیں اور آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہے اپنی کار گزاریوں کا
قانون (اگر اس ملک میں ہے تو) اپنا راستہ خود بنائے گا اور آپ کو اپنے معاملات کا جواب دینا ہو گا . الٹے سیدھے الزامات لگانے سے آپ سچے نہیں ہو جائیں گے
Fake News
پاکستان میں قانون اپنا راستہ خود نہیں بناتا بلکہ اسے حسب ضرورتیہ محترم اپنے بیہودہ الزام کا کوئی دستاویزی ثبوت پیش کر دیں تو ان کی بات سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی