مجھے کہا گیاجسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف کیس بنانا ہے'، سابق ڈی جی ایف آئی اے

<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Ab is trah ke Mafia ke ghulam apni apni daastan dunaein ge.. Aur hasb-e-taufeeq apne Maalik se aik acha sa Lifafa retirement ke baad be hasil karein ge..

Agar itna hi tum strong they tu yea baat 2 saal baad na btate.. aur waise be agar Qazi easy paisa ka haraam ka paise search krna ka kaha gaya tha tu konsa tum se gunnah karwana tha Govt. ne.. Besharam insaan
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ محترم اپنے بیہودہ الزام کا کوئی دستاویزی ثبوت پیش کر دیں تو ان کی بات سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی
ورنہ تو ہر کوئی اپنے آپ کو پاک صاف ثابت کرنے کے لیے دوسروں پر الزامات کی بوچھاڑ کرنا اپنا اخلاقی فرض سمجھتا ہے . حالیہ مثال قاضی فائز عیسی کی ہے . او بھائی دوسروں پر الزامات لگانے کی بجائے اپنا محاسبہ کرو کہ آپ نے آصف زرداری کے پیچھے لگ کر سندھ میں کیا غلط کیا جو حالات یہاں تک پھنچے ہیں اور آپ کٹہرے میں کھڑے ہیں اور آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہے اپنی کار گزاریوں کا
قانون (اگر اس ملک میں ہے تو) اپنا راستہ خود بنائے گا اور آپ کو اپنے معاملات کا جواب دینا ہو گا . الٹے سیدھے الزامات لگانے سے آپ سچے نہیں ہو جائیں گے
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
Abhi buhat sari cheezein aayen gee.
mujhe lagta hey parso ka election bhi pti buhat buri tarah sey Harey gee ya harai jaye gee.
shaukat tareen sey bayan dilwana aur phir finance minister banwana bhi usi silsiley ki 1 kari the.
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
یہ محترم اپنے بیہودہ الزام کا کوئی دستاویزی ثبوت پیش کر دیں تو ان کی بات سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی
ورنہ تو ہر کوئی اپنے آپ کو پاک صاف ثابت کرنے کے لیے دوسروں پر الزامات کی بوچھاڑ کرنا اپنا اخلاقی فرض سمجھتا ہے . حالیہ مثال قاضی فائز عیسی کی ہے . او بھائی دوسروں پر الزامات لگانے کی بجائے اپنا محاسبہ کرو کہ آپ نے آصف زرداری کے پیچھے لگ کر سندھ میں کیا غلط کیا جو حالات یہاں تک پھنچے ہیں اور آپ کٹہرے میں کھڑے ہیں اور آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہے اپنی کار گزاریوں کا
قانون (اگر اس ملک میں ہے تو) اپنا راستہ خود بنائے گا اور آپ کو اپنے معاملات کا جواب دینا ہو گا . الٹے سیدھے الزامات لگانے سے آپ سچے نہیں ہو جائیں گے

Pehle yahi besharam insaan kh chuka ha kh isko PM ne kaha tha kh Khwaja Asif per article 6 lagaoo.. aur is ke inkaar per isko time se pehle retire kiya gya..

Aaj masuf keh rha ha kh Easy paisa ke case ka issue tha..

is trah ke mausmi mandaq aksar barsaat ke mausam mn nikalte rehte hn.. Ho sakta ha Sultan Mafroor ya phr Zardari ko iski kisi khidmat ki zaroorat ho tu yea apne aap ko paish kr ke kuch haraam ke paise bna sake
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ye haramkhor judges IK se panga nhi le sakte. IK corrupt nhi Or na hukamrani ka bhoka hai.. wo power corridors se bahir hi better play kar sakta hai.. Isi waja se judges IK par kabi hath nhi dalen ge
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
اس بدنصیب ملک کا سب سے بڑا مافیا ججز ہی ہیں۔ کوئی ان کا احتساب کرکے تو دکھا دیں؟ یہی سے عادی مجرموں کو راستے ملتے ہیں۔ کرپشن کی گنگا یہی سے ہو کر نکلتی ہیں۔ جس ملک میں ایک وکیل حرامزدگیوں کی ساری حدیں پار کرکے جج بنے گا وہ اپنے پیٹی بند بھائی کو فائز عیسی کی طرح کرپشن، جھوٹ اور الزامات سے نکال کر ، اچھی طرح نہلا دھلا کر فرشتہ بنا کر ہی چھوڑے گا۔ آج فائز عیسی اور اس کے ساتھی ججز نے ثابت کیا کہ ہماری حرامزدگیوں کا احتساب کرنے والوں دوبارہ ہم سے اپنی کرپشن کے بارے میں پوچھنے کی جرآت نہ کرنا۔ یہ دروازہ اب بند ہو گیا۔ جج کے لئے سب کچھ جائز ہے۔ کان کھول کے سن لو پاکستانیوں ہمارے سارے جج فرشتے ہیں فرشتے۔ میں نے بہت پہلے کہا تھا کہ مجال ہے فائز عیسی کو سزا ملے یا احتساب ہو۔ ہو ہی نہیں سکتا کہ باقی ججز اپنی حرامزدگیوں اور کرپشن کے خزانے کا دروازہ خود اپنے ہاتھوں کھول دیں اور کہہ دیں آٶ ہماری کرپشن کا نظارہ کرو اور ہمارا احتساب کرو۔ ممکن ہی نہیں کہ ججز خود ہی اپنا گلہ پھندے میں ڈالیں۔ خان صاحب سے بس اتنا سا عرض ہے کہ اس ملک کو ٹھیک کرنا اور کرپشن ختم کرنا اتنا آسان نہیں جتنا آپ سمجھ رہے تھے۔ اب کرو احتساب اور لڑو کرپشن کے خلاف؟ کیسے لڑو گے ؟ خود جج بن کر یا چیف جسٹس بن کر؟ سیشن کورٹ کے ایک معمولی جج کی تقرری یا برطرفی کی طاقت نہیں ہے آپ کے پاس تو پھر کیسے کرو گے یہ نظام ٹھیک۔ جب حساب لینے والے خود مافیا کا ہراول دستہ بنے تو پھر آپ جیسے 1000 عمران خان بھی آ جائیں کرپشن کا ایک بال بھی بھیکا نہیں کر سکتے۔ نہ حساب دیا، نہ کتاب دیا، نہ وضاحت دی اور نہ ہی منی ٹریل لیکن موصوف فائز عیسی پھر بھی فرشتہ بن گئے۔ ابھی تو تفصیلی فیصلہ نہیں آیا ڈر یہ لگ رہا ہے کہ فیصلے میں یہ نہ لکھا ہو کہ حکومت سمیت ساری پاکستانی قوم فائزہ بیوٹی کریم والوں کے چرنوں میں سر رکھ کر معافی بھی مانگ لیں۔ کیونکہ ظاہری بات ہے اگر سرینا اور فائزہ بیوٹی کریم والے کرپٹ نہیں تو پھر ہم ہی کرپٹ رہ گئے نا۔ سیاستدان تو پہلے ہی معصوم ہیں اور جرنیل تو اللہ میاں کے سپاہی ہیں ان کے بارے میں تو سوچنا بھی مت۔ ساری حرامزدگی اور کرپشن ہم عام عوام کے اندر گھسی ہوئی ہیں اس لئے جہاں بھی کوئی جج، جرنیل، سیاستدان یا وکیل نظر آئے ان کے پاٶں پڑھ کر ضرور معافی مانگئے۔ دل ہلکا رہے گا۔ چلیں جی ایک کام تو یادگار ہو گیا ،رمضان میں جس دھوم سے انصاف کا جنازہ خود منصفوں نے نکال دیا وہ بھی دنیا کی عدالتی تاریخ کا تاقیامت ایک سیاہ ترین دھبہ ہی رہے گا۔ افسوس صد افسوس اللہ کو جواب دینے کا ڈر ہی نہیں رہا ، نہ ہمیں اور نہ ہی منصفوں کو۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا "تم سے پہلے قومیں اسی لئے برباد ہوگئین کہ جب ان میں کوئی بڑا میرکبیر جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا تھا اور جب کوئی معمولی آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی تھی " اب کسی کو بھی شک نہیں ہونا چاہیے کہ اگر عوام نے اس پر خاموشی اختیار کرلی تو پھر پاکستان کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا ۔ "آنے والے دنوں میں جب یہ چیف جسٹس بن گیا تو ان دو سالوں میں ملک میں وہ تمام چوکڑی مچے گی کہ دنیا کانوں کو ہاتھ لگائے گی" ۔ اس لئے کہ خدا کے قانون کے خلاف کوئی بھی قوم اس طریقے سے نہیں رہ سکیں ۔ اور عدلیہ کے یہ فیصلے پاکستان کو اسی ڈگر پر لے کے جا رہے ہیں ۔ آپ صرف اور صرف عوام ہی خود کو بچا سکتی ہے تو بچا لے وہ پاکستان کے لوگ کا مستقبل اچھا نظر نہیں آ رہا ۔ قرآن ظالم لوگوں کےاعمال کے برے نتائج سے بھرا پڑا ہے جسے پھر پوری قوم کو بھگتنا پڑتا ہے اور گیہوں کے ساتھ گھن بھی پس جاتا ہے ۔ یہ جو نواز شریف اور مریم کو لگائے ہوئے ہیں ۔ یہ جج نواز شریف اور مریم کے لگائے ہوئے ہیں جنہوں نے اپنے لئے اور اپنے ساتھیوں کے لئے کرپشن کے سارے راستے کھولے ہیں ۔
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
Fake News

pls read
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ محترم اپنے بیہودہ الزام کا کوئی دستاویزی ثبوت پیش کر دیں تو ان کی بات سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی
ورنہ تو ہر کوئی اپنے آپ کو پاک صاف ثابت کرنے کے لیے دوسروں پر الزامات کی بوچھاڑ کرنا اپنا اخلاقی فرض سمجھتا ہے . حالیہ مثال قاضی فائز عیسی کی ہے . او بھائی دوسروں پر الزامات لگانے کی بجائے اپنا محاسبہ کرو کہ آپ نے آصف زرداری کے پیچھے لگ کر سندھ میں کیا غلط کیا جو حالات یہاں تک پھنچے ہیں اور آپ کٹہرے میں کھڑے ہیں اور آپ کے پاس کوئی جواب نہیں ہے اپنی کار گزاریوں کا
قانون (اگر اس ملک میں ہے تو) اپنا راستہ خود بنائے گا اور آپ کو اپنے معاملات کا جواب دینا ہو گا . الٹے سیدھے الزامات لگانے سے آپ سچے نہیں ہو جائیں گے
پاکستان میں قانون اپنا راستہ خود نہیں بناتا بلکہ اسے حسب ضرورت
دکھانا پڑتا ہے .ویسے بھی قانون اندھا ہوتا ہے تو جب بھی کچھ مال ہاتھ اتا ہے
تو پہلے خود اور پھر اپنوں میں بانٹ دیتا ہے…...اب اس میں کیا ?