مجھے کہا گیاجسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف کیس بنانا ہے'، سابق ڈی جی ایف آئی اے

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Aaj Yeah Din Nahi Dekhna Par Taa if not Sloganning
Chief Terey Jan Nisar Hazar Hazar
DRBRxxwWAAAaJ6X.jpg


pakistani-policemen-arrest-civil-rights-activists-who-were-trying-to-picture-id77674192

Dekho Police wala Kaisey Lal Chayi Nazron Se Dekh Raha Hai.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
han uskee corruption ka paysay nikalnay kay liya khan nain ana tha aur 100 arab dallar wappis lanay thay
still waiting

گنجوں نے جو مافیاز عدالتوں اور محکموں میں بھرتی کیا ہوا ہے ان کیوجہ۔سے وہ ممکن ہے،م
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
yes i believe its truth.
and your hero jokers like farogh naseem amir liaquat and shahzad akbar types are imrna khan choice, enough said.

You believe rubbish about IK it doesn't means it would TRUE. Keep on believing but don't ask others to believe it too.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)

فریال تالپور کی نااہلی، الیکشن کمیشن کو سماعت سے روک دیا گیا​


تازہ ترین
قومی خبریں
28 اپریل ، 2021
فریال تالپور کی نااہلی، الیکشن کمیشن کو سماعت سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت سے الیکشن کمیشن کو روک دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے حکمِ امتناع جاری کر دیا۔
عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

سندھ بینک منی لانڈرنگ ریفرنس، زرداری، فریال تالپور کیخلاف شواہد نہ مل سکے​




فریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دورانِ سماعت عدالت میں دلائل دیئے کہ الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس کی بحالی کی درخواست پر ہمیں سنا ہی نہیں، الیکشن کمیشن میں ہمیں سنے بغیر نااہلی کیس بحال کیا گیا۔
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے ارسلان تاج اور رابعہ افضل نے فریال تالپور کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کر رکھی ہے۔
درخواست گزار فریال تالپور نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ایم پی اے ارسلان تاج، رابعہ افضل کی درخواست پرالیکشن کمیشن نے نااہلی کیس کھول دیا، دونوں ایم پی ایز کی عدم پیروی پر خود الیکشن کمیشن بھی پہلے درخواست خارج کر چکا تھا، 8 فروری کو دوبارہ درخواست آنے پر الیکشن کمیشن نے کیس دوبارہ کھول دیا۔
 

MrLad01

Minister (2k+ posts)

pls read
Also read Farogh Nasim Tweets.
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کہا یہی کہ سچ بولا کرو ، غلط کہا؟؟
Qazi chor khud to sach bol nhi saka Jab bench ke head ne on se 3 questions kye Lekin os ne jawab dene se saf inkar kya.. Dosro ka ma ma chacha kis tara bana sakta hai. pele apne ko to clear kro. lekin is mulk ma ganga hamaysha pichay ki taraf behti hai