لاہور: تربوز خراب نکلنے پر گاہک آپے سے باہر،گولیاں چلادیں

watermalone-lahore-mrd.jpg

خراب تربوز کیوں دیا، لاہور میں دکاندار آپے سے باہر ہوگیا، سبزہ زار میں تربوز خراب نکلنے پر گاہک نے دکاندار پر فائرنگ کردی، جس سے دکاندار شدید زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سبزہ زار میں کھاڑک نالے کی چوکی والی پلی پر پیش آیا،جہاں ایک گاہک نے تربوز خراب نکلنے پر احتجاج کیا،پولیس کے مطابق دکاندار نے تلخ لہجے میں جواب دیا تو گاہک نے اس پر فائرنگ کر دی۔

دکان دار عابد کو سینے پر تین گولیاں لگیں اور وہ شدید زخمی ہوگیا، دکاندار کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا،فائرنگ کےبعد ملزم فرار ہو گیا ملزم کی تلاش جاری ہے،اس سے قبل اٹک میں مہنگی مرغی بیچنے پر جھگڑے کے دوران دکاندار نے گاہک کو قتل کردیا تھا، جنڈ میں مہنگی مرغی بیچنے پر دکاندار اور گاہک کے درمیان جھگڑا ہوا اس دوران طبیش میں آکر دکاندار نے گاہک کی جان لے لی۔

دکاندار نے بازار سے 120 روپے زائد مانگے تو دونوں کے درمیان تکرار ہوئی، دکاندار نے چھری مار کر گاہک کو قتل کیا اور اس کے باپ کو بھی دھکے دیتا رہا،قتل کے واقعے کا مقدمہ دو سگے بھائیوں کے خلاف درج کیا گیا تھا۔

شرقپور روڈ کی آبادی چکی گھیرا میں دکاندار اور گاہک کے درمیان جھگڑے ہوا، نوجوان ندیم نے دکاندار بابر پر فائرنگ کی، جس کی زد میں آکر 15 سالہ لڑکا سفیان علی ہلاک ہوگیا، ملزم فرار ہوگئے تھے، ندیم احمد سپر سٹور پاس سا مان خریدنے کے لئے آیا تو اس دوران سٹور کے مالک بابر اور ندیم کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی تھی۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لوگ مہنگائی اور ملکی حالات سے اس قدر پریشان ہے اسی وجہ سے ہر کوئی چرچڑا ہو ا پڑا ہے لوگوں کی گھر کی روٹی پوری نہیں ہو رہی اوپر سے کسی نے گھر کا کرایہ دینا ہے تو کوئی بلوں کے ہاتھوں پریشان ہے آئے دن پٹرول مہنگا باقی چیزیں مہنگی پہنچ سے دور ہوگئی سب کے بجٹ الٹ پلٹ ہو گئے ہے
اس کی عکاسی آج کی یہ خبر کے پاکستان میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودیہ کو واپس کر دیا کہاں اس پر قرعہ انزایاں ہوا کرتی تھی ماضی میں ذرا سا حج مہنگا ہوتا تو یہودی سازش کی خبریں چلتی تھی میڈیا کے لوگ لوگوں کے منہ میں مائیک ٹھونس ٹھونس کر خبریں بناتے دیکھو دئکھو کہاں گیا نیا پاکستان مدینہ کی ریاست کا تمسخر اڑاتے لیکن اب وہ سارے خاموش ہے جب مہنگائی نے پاکستان کے سارے ریکارڈ توڑ دیے خزانہ خالی بلکہ سارا کا سار لٹ چکا ہے دوائیاں مارکیٹ میں یا ملتی نہیں اگر مل ری ہے تو وہ اتنی مہنگی ہے کہ کانوں کو ہاتھ لگ رہے ہے

Last edited:

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
watermalone-lahore-mrd.jpg

خراب تربوز کیوں دیا، لاہور میں دکاندار آپے سے باہر ہوگیا، سبزہ زار میں تربوز خراب نکلنے پر گاہک نے دکاندار پر فائرنگ کردی، جس سے دکاندار شدید زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سبزہ زار میں کھاڑک نالے کی چوکی والی پلی پر پیش آیا،جہاں ایک گاہک نے تربوز خراب نکلنے پر احتجاج کیا،پولیس کے مطابق دکاندار نے تلخ لہجے میں جواب دیا تو گاہک نے اس پر فائرنگ کر دی۔

دکان دار عابد کو سینے پر تین گولیاں لگیں اور وہ شدید زخمی ہوگیا، دکاندار کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا،فائرنگ کےبعد ملزم فرار ہو گیا ملزم کی تلاش جاری ہے،اس سے قبل اٹک میں مہنگی مرغی بیچنے پر جھگڑے کے دوران دکاندار نے گاہک کو قتل کردیا تھا، جنڈ میں مہنگی مرغی بیچنے پر دکاندار اور گاہک کے درمیان جھگڑا ہوا اس دوران طبیش میں آکر دکاندار نے گاہک کی جان لے لی۔

دکاندار نے بازار سے 120 روپے زائد مانگے تو دونوں کے درمیان تکرار ہوئی، دکاندار نے چھری مار کر گاہک کو قتل کیا اور اس کے باپ کو بھی دھکے دیتا رہا،قتل کے واقعے کا مقدمہ دو سگے بھائیوں کے خلاف درج کیا گیا تھا۔

شرقپور روڈ کی آبادی چکی گھیرا میں دکاندار اور گاہک کے درمیان جھگڑے ہوا، نوجوان ندیم نے دکاندار بابر پر فائرنگ کی، جس کی زد میں آکر 15 سالہ لڑکا سفیان علی ہلاک ہوگیا، ملزم فرار ہوگئے تھے، ندیم احمد سپر سٹور پاس سا مان خریدنے کے لئے آیا تو اس دوران سٹور کے مالک بابر اور ندیم کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی تھی۔
They are taking out their frustration at wrong people and place
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Khuda k bando, jakay yehi kaam hukamrano k sath karo, 2,4 marayn gay tou dekho khud hi kesay aglay line pay attay hayn
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
All this lawlessness, inflation and criminality because of corrupt and incompetent people in power.