فائرنگ

  1. Muhammad Awais Malik

    لاہور :جائیداد کا تنازع ، فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

    جائیداد کا تنازع، کارسوار افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جبکہ تحقیقاتی ٹیموں نے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے: ذرائع ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں گاڑی سوار افراد نے فائرنگ سے 3 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے...
  2. Muhammad Awais Malik

    فیصل آباد: کچہری میں وکیل کو گولی مارنیوالی خاتون گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک

    فیصل آباد کی کچہری میں خاتون کی فائرنگ سے وکیل اور کلرک زخمی ہو گئے,فیصل آباد پولیس کے مطابق وکیل کے گارڈ نے جوابی فائرنگ کر کے خاتون کو ہلاک کر دیا۔ فیصل آباد پولیس نے بتایا زخمی وکیل اور ساتھی کلرک کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے,پولیس نے خاتون کی لاش تحویل میں لے لی جسے...
  3. Muhammad Awais Malik

    سکیورٹی اہلکار کی مبینہ غلطی ،طالبات کی وین پر فائرنگ کر دی، 1طالبہ جاں بحق

    جب ہماری گاڑی دروازے سے باہر آئی تو ملزم محمد عالم نے فائرنگ شروع کر دی اور ہم سب زخمی ہو گئے: طالبہ ضلع سوات کے شہر چارباغ میں سنگوٹہ پبلک سکول میں افسوسناک واقعے میں مبینہ غلطی سے 1 طالبہ جاں بحق جبکہ 6 طالبات زخمی ہو گئیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے مطابق...
  4. Muhammad Awais Malik

    لاہور: تربوز خراب نکلنے پر گاہک آپے سے باہر،گولیاں چلادیں

    خراب تربوز کیوں دیا، لاہور میں دکاندار آپے سے باہر ہوگیا، سبزہ زار میں تربوز خراب نکلنے پر گاہک نے دکاندار پر فائرنگ کردی، جس سے دکاندار شدید زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سبزہ زار میں کھاڑک نالے کی چوکی والی پلی پر پیش آیا،جہاں ایک گاہک نے تربوز خراب نکلنے پر احتجاج کیا،پولیس کے...
  5. Muhammad Nasir Butt

    کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے معروف ڈاکٹر جاں بحق

    اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے مقتول ڈاکٹر نے حال ہی میں اپنی بیٹی کے ہمراہ ماسٹرز ان پبلک ہیلتھ کی ڈگری لی تھی نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی لیاری ایکسپریس وے پر گارڈن انٹر چینجکے قریب نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ گاڑی میں سوار سابق سینئر ڈائریکٹر...
  6. Rana Asim

    کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ، پولیس اور حساس اداروں کی ابتدائی تحقیقات مکمل

    حقیقی آزادی مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی پولیس اور حساس اداروں نے ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی ہیں، فائرنگ کی جگہ سے 11 گولیوں کے خول ملے۔ تفصیلات کے مطابق گولیوں کے 11 خولوں میں سے 9خول پستول کی گولیوں اور دو بڑے اسلحے کی گولی کے خول ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق پستول کی...
  7. Rana Asim

    نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ،معروف ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے 3 بیٹے جاں بحق

    کوئٹہ کے جوائنٹ روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس کےمطابق نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مشہور آرتھو پیڈک ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے 3 بیٹے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 25سالہ زریان خان، 20سالہ صدران اور 8سالہ زران خان...
  8. S

    اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے الجزیرہ کی فلسطینی خاتون صحافی شہید

    اسرائیلی مظالم، فلسطین سے تعلق رکھنے والی الجزیرہ کی صحافی خاتون شہید مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے مظالم کو اجاگر کرنے والی خاتون صحافی بھی اسرائیلی فورسز کا نشانہ بن گئی،اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں فائرنگ سے الجزیرہ ٹی وی کی خاتون رپورٹر شہید ہو گئیں۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹر شیریں...
  9. Rana Asim

    اسلام آباد: شوہر نے نرس بیوی، سسر اور سالے سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

    نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق عالمی یوم خواتین کے روز بھی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں غصے میں بپھرے ہوئے شوہر کی فائرنگ کے اس کی بیوی، سسر، بیوی کا بھائی اور ایک اسپتال کا ملازم جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے دو پے درپے واقعات پیش آئے جن میں ایک ہی ملزم نے پہلے سسرال...
  10. Muhammad Awais Malik

    مردان:نازیبا حرکات،ہراسگی سے تنگ آکر 16 سالہ لڑکی نے لڑکے پر فائرنگ کردی؟

    مردان میں 16 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ اور بدتمیزی کرنےو الے لڑکے پر فائرنگ کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واقعہ مردان میں پیش آیا جہاں کی رہائشی لڑکی نے 20 سالہ عباس کو بھائی کی پستول سے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ہے، لڑکی نے الزام لگایا کہ عباس اسے مسلسل چھیڑنے اور ہراساں کرنے...