عہد وفا
آج کی قسط میں ایک سین دیکھا جس میں ڈرامے کی ہیروئین صوفے پر بیٹھی موبائل پر کسی سے بات رہی ہے اور اس کی ماں ہاتھ میں اورنج جوس کا گلاس اٹھائے کسی ملازم کی طرح اسے وہ جوس پیش کرتی ہے، لڑکی اس کے ہاتھ سے جوس لے کر بجائے شرمندہ ہونے کے، شکریہ تک کہنا گوارا نہیں کرتی۔
پاکستانی معاشرے کے ایسے ماں باپ کے سروں پر دن رات جوتے برسانے چاہیئے جو اپنی اولاد کو نکما، اپاہج اور معذور بنا کر رکھ دیتے ہیں۔ ایک بالغ لڑکی کا کیا کام ہے کہ وہ صوفے پر بیٹھ کر اپنی ماں سے خدمت کروائے؟ مغرب میں اس عمر کی لڑکیاں پڑھائی کے ساتھ ساتھ ہفتے میں بیس سے پچیس گھنٹے کی جاب کرتی ہیں اور اپنے تعلیمی اخراجات خود برداشت کرتی ہیں۔
اگر آپ یہ کہیں کہ مغرب کی لڑکیاں بگڑ جاتی ہیں تو کیا عہد وفا کی مشرقی لڑکی بگڑی نہیں؟ سرخی پاؤڈر لگا کر، بال ڈائی کرکے، سٹریٹ کرکے، بغیر دوپٹہ سینہ تان کے کسی پارک میں ایک لڑکے سے خوش گپیاں لگاتی ہے، کیا یہ سب بگاڑ نہیں؟ اگر ایسا ہی کرنا ہے تو ایسی ہڈحرام اولاد پر کم از کم اخراجات کرنے بند کردیں، انہیں خود اپنا کما کر زندگی گزارنے کی عادت ڈالیں، پھر آپ دیکھیں گے کہ عشق کی یہ خرمستیاں کتنے دن چلتی ہیں۔
پرویز مشرف کو غداری پر پھانسی کی سزا درست تھی یا غلط، لیکن موجودہ آئی ایس پی آر ٹیم کو عہد وفا جیسا گھٹیا ڈرامہ پروڈیوس اور اپروو کرنے پر کم از کم تین ماہ قید بامشقت ضرور ہونی چاہیئے۔
بجائے ایسے ڈرامے کے ذریعے یوتھ کے اندر پڑھنے لکھنے، کام کاج کرنے، ریسرچ کرکے مغرب کا مقابلہ کرنے کا جذبہ پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی، ان بے غیرتوں نے ڈرامے کا مرکز عاشقی معشوقی بنا کر رکھ دیا۔
اگر عہد وفا جیسے کیریکٹر پاک فوج میں جانا شروع ہوگئے تو اگلی جنگ بارڈر کی بجائے کسی فلم کے سٹوڈیو یا سٹیج پر ہی لڑی جائے گی۔
عہد وفا ڈرامہ پاک فوج کی کھسی کرنے کی سازش ہے اور آصف غفور اس سازش میں برابر کا حصے دار ہے!!! بقلم خود باباکوڈا

Baba Kodda بابا کوڈا
Baba Kodda بابا کوڈا, Lahore, Pakistan. 517K likes. Brings the most exciting news to your wall - لائیک کریں اور کرامات دیکھیں
www.facebook.com