عمران خان کی ناکامی کے بعد چوتھی قوت کی تلاش

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan per Allah ka khaas karam haaaaiiiiiii examples tum logon ke samney hein... Shaukat Khanum (Miracle), Namal University (Affiliated with Bradford), Billion Tree Project (Unbelievable) and many more things under progress... So Imran Khan ki tension na lo... Apney corruption badshaaah ka socho...

کرپشن کا بادشاہ اس ملک کا بادشاہ بن چکا ہے اور تم اسی طر* اپنا پروگرام نشریات جاری رکھے ہوے ہو
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Hahaha...

Yaar billi ko chichron ke khwaab.


Asal mein establishment ki goad meon beth ker doodh peene wale bhutto ke maanne wale samajhte hen sab bhuttonki terha hee ayub ke kandhe pe beth ker baray hite hen.


Imran khan rk self made banda he.. Zabardast cricketer aur jiddo jehad kerne wala siyasatdaan.


Bhutto ne to mulk turwaya apni anaa mein aur baad mein ***** ki moat mara gaya.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Hahaha...

Yaar billi ko chichron ke khwaab.


Asal mein establishment ki goad meon beth ker doodh peene wale bhutto ke maanne wale samajhte hen sab bhuttonki terha hee ayub ke kandhe pe beth ker baray hite hen.


Imran khan rk self made banda he.. Zabardast cricketer aur jiddo jehad kerne wala siyasatdaan.


Bhutto ne to mulk turwaya apni anaa mein aur baad mein ***** ki moat mara gaya.


جو خود پچھلے اکیس سال سے کتے کی طر* خوار ہوتے پھر رہے ہیں انھیں دوسروں کا انجام بھی ایسا ہی نظر آ رہا ہے جو شخص بغیر دھاندلی کے ایک سیٹ بھی نہ جیت سکا وہ اس قوم کا سب سے بڑا لیڈر بن گیا بونوں کی نظر میں لیکن تاریخ بہت ظالم ہوتی ہے کچھ لوگ مر کر بھی نہیں مر سکتے اور کچھ لوگ جی کر بھی مردہ ہی رہتے ہیں .عمران خان کی پاکستان میں کیا *یثیت جو اس کا موازنہ فداۓ مسلم امّہ بانی اسلامی ایٹم بم مرد مجاہد زلفقار علی بھٹو سے کیا جا سکے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)

کرپشن کا بادشاہ اس ملک کا بادشاہ بن چکا ہے اور تم اسی طر�* اپنا پروگرام نشریات جاری رکھے ہوے ہو


یہ چپ سی کیوں لگی ہے

اجی کچھ تو بولیئے ٹیرن کے ماموں جان

:lol:​
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Peoples party to razai elaahi se wafaat paa chuki he , zardari ki mehnat aur benazir kee corruption ka buhat bara haath he uss mein


Shuker he jahannum wasil hui.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

یہ چپ سی کیوں لگی ہے

اجی کچھ تو بولیئے ٹیرن کے ماموں جان

:lol:


آپ کی شان پر پورا قصدا لکھ دیتے ہیں
ٹیرن کے بھائی جان
لیکن آپ کے کان سن کر پھٹ جائیں گے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
peoples party to razai elaahi se wafaat paa chuki he , zardari ki mehnat aur benazir kee corruption ka buhat bara haath he uss mein

shuker he jahannum wasil hui.​


ابھی الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ بھی عمران خان کو جہنم واصل کرنے والے ہیں اپنی ٹانگیں جہنم میں ہوں تو دوسروں کا مذاق نہیں اڑاتے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)


آپ کی شان پر پورا قصدا لکھ دیتے ہیں
ٹیرن کے بھائی جان
لیکن آپ کے کان سن کر پھٹ جائیں گے [/center]


پھٹ گئی

(omg)
ابھی سے

:lol:

ٹیرن کے ماموں جان

اگلی بات لکھوں کیا

:lol: :lol:
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


زرداری تو صدر بن چکا لیکن عمران خان کو ابھی تک کچھ نہیں ملا
زرداری اے نہ اے عمران خان کامیاب نہیں ہو گا

شاہ جی، زرداری پہلے حسین حقانی کا کفارہ تو ادا کرے، اب زرداری اس کو گالیاں دے کر بات ختم نہیں کر سکتا۔
رحمان ملک، گیلانی، اور حسین حقانی نے امریکی غلامی کے جو نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں، فوجی تو اس ریکارڈ کو دوبارہ دس بار پیدا ہو کر بھی نہیں توڑ سکتے
فی الحال حسین حقانی ، ٹرمپ کی گرما گرم گود کے مزے لے رہا ہے
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Becharee peoples party ki haalat aisee he ke her jagah credit lene pohnchne ki koshish kerti he lekin wahan bhee zaleel hotee he..

Loge bhule nahin he inn logon ki ghaddari ko.. Hussain haqqani jese logon ko ambassador bana lete hen.

Sindh 35 saal baad bhee intehai pasmanda he... Corruption ker ker ke chehre mahnoos ho gaye hen lekin pet nahin bhar rahay...

Ayyan ali ke zariye mulk ke pese baher launder kiye aur iss se pehle benazir ne intehai corruption ker ke surrey mehal lia..



Beta siasat to apki khatam

Ab dobara jail janay ki.tayyari kero


Nawaz shareef aur zardari.ko ek hee cell.mein dalay gay...


Billo raani becharee wapis london jayegee.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

شاہ جی، زرداری پہلے *سین *قانی کا کفارہ تو ادا کرے، اب زرداری اس کو گالیاں دے کر بات ختم نہیں کر سکتا۔
ر*مان ملک، گیلانی، اور *سین *قانی نے امریکی غلامی کے جو نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں، فوجی تو اس ریکارڈ کو دوبارہ دس بار پیدا ہو کر بھی نہیں توڑ سکتے
فی ال*ال *سین *قانی ، ٹرمپ کی گرما گرم گود کے مزے لے رہا ہے


ریکارڈ تو مشرف نے ہوائی اڈے اور پاکستانی شہریوں کو امریکا کے *والے کر کے قائم کیا ہے جو کوئی نہیں توڑ سکتا اس کے بعد جنرل پاشا نے ریمنڈ ڈیوس کیس میں جو ریکارڈ بنایا اسی بھی کوئی نہیں توڑ سکتا آج بھی تمھارے جنرل امریکا کے ناز نخرے اٹھاتے ہیں تم پتا نہیں کونسی ا*مقوں کی جنت میں رہتے ہو . امریکا اور جنرلوں کی مفاہمت سے پاکستان میں *کومتیں بنتی ہیں
آج بھارت کے پریشر میں آ کر ٹرمپ نے جو پاکستان کی فوج کو ڈاج دیا ہے اس پر تم بغلیں بجا رہے ہو . تمھارے جنرل امریکیوں سے کیوں ملتے ہیں اور ان سے امداد کیوں لیتے ہیں
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Becharee peoples party ki haalat aisee he ke her jagah credit lene pohnchne ki koshish kerti he lekin wahan bhee zaleel hotee he..

Loge bhule nahin he inn logon ki ghaddari ko.. Hussain haqqani jese logon ko ambassador bana lete hen.

Sindh 35 saal baad bhee intehai pasmanda he... Corruption ker ker ke chehre mahnoos ho gaye hen lekin pet nahin bhar rahay...

Ayyan ali ke zariye mulk ke pese baher launder kiye aur iss se pehle benazir ne intehai corruption ker ke surrey mehal lia..



Beta siasat to apki khatam

Ab dobara jail janay ki.tayyari kero


Nawaz shareef aur zardari.ko ek hee cell.mein dalay gay...


Billo raani becharee wapis london jayegee.

تم نے کب سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر ادھم مچا رکھا ہے لیکن پیپلز پارٹی کا کچھ نہیں بگاڑ سکے پتا نہیں کتنی تاریخیں گزر گئیں تمھاری پیشن گویاں پر نہ ہو سکیں . اب تم نے جو سب سے بڑا معرکہ مارا ہے اس کے بعد بھی عوام ٹس سے مس نہیں ہوئی الیکشن میں پتا لگ جاۓ گا کس کا کھیل ختم
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Shah of BS is hoping that the crooked thieves of PPP would come in to power. Keep dreaming. Zardari would be out soon like Nawaz.

I promise you that even Bilawal would have mega problem submitting his nomination papers. What would be his sources of Income!!
Get a life idiot.
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


ریکارڈ تو مشرف نے ہوائی اڈے اور پاکستانی شہریوں کو امریکا کے �*والے کر کے قائم کیا ہے جو کوئی نہیں توڑ سکتا اس کے بعد جنرل پاشا نے ریمنڈ ڈیوس کیس میں جو ریکارڈ بنایا اسی بھی کوئی نہیں توڑ سکتا آج بھی تمھارے جنرل امریکا کے ناز نخرے اٹھاتے ہیں تم پتا نہیں کونسی ا�*مقوں کی جنت میں رہتے ہو . امریکا اور جنرلوں کی مفاہمت سے پاکستان میں �*کومتیں بنتی ہیں
آج بھارت کے پریشر میں آ کر ٹرمپ نے جو پاکستان کی فوج کو ڈاج دیا ہے اس پر تم بغلیں بجا رہے ہو . تمھارے جنرل امریکیوں سے کیوں ملتے ہیں اور ان سے امداد کیوں لیتے ہیں


پاشا کو تو زرداری نے بحیثیت صدر کہا تھا کہ جان چھڑاؤ اس مصیبت سے، اور پاشا نے حکم کی تعمیل کی، اس پر تو اتنی تفصیل سے کئی کالم نگاروں نے لکھا ہے کہ مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں
اور مشرف نے جن شہریوں (مولویوں) کو امریکہ کے حوالے کیا، انہی مولویوں سے ڈر کے مارے پیپل پالٹی الیکشن لڑنے باہر نہیں نکلی تھی، وہی لوگ اور ان کے ہم نشین لال مسجد میں بیٹھے ہیں، انہی پر ہاتھ ڈالتے وقت پیپل پالٹی شور مچا دیتی ہے کہ ایجنسیاں بندے اٹھا کر لے جاتی ہیں۔