Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
پاشا کو تو زرداری نے ب*یثیت صدر کہا تھا کہ جان چھڑاؤ اس مصیبت سے، اور پاشا نے *کم کی تعمیل کی، اس پر تو اتنی تفصیل سے کئی کالم نگاروں نے لکھا ہے کہ مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں
اور مشرف نے جن شہریوں (مولویوں) کو امریکہ کے *والے کیا، انہی مولویوں سے ڈر کے مارے پیپل پالٹی الیکشن لڑنے باہر نہیں نکلی تھی، وہی لوگ اور ان کے ہم نشین لال مسجد میں بیٹھے ہیں، انہی پر ہاتھ ڈالتے وقت پیپل پالٹی شور مچا دیتی ہے کہ ایجنسیاں بندے اٹھا کر لے جاتی ہیں۔
نئی بات سنی ہے کہ زرداری کا کوئی اختیار فوج پر بھی رہ گیا تھا
پاشا تو منٹر کو میسج کر کے پل پل بدلتی صورت*ال بتا رہا تھا زرادری کا کیا تعلق
باقی چھوڑو مشرف نے جو امریکا کی غلامی قبول کی کیا وہ غداری نہیں تھی