یہ ایک ویڈیو شیئر کر رہا ہوں جس میں سب کچھ واضح ہے کہ نیازی کے غنڈوں نے کتنی گھٹیا حرکت کی۔
تمام نیازی جو نیشنل ہیں، انٹرنیشنل ہیں، پڑھے لکھے ہیں یا پھر جاہل ہیں سب کے سب اس ویڈیو کو دیکھتے جائیں اور شرماتے جائیں۔
ڈبل شفٹ کے "کالے عملیات" کی تعویذ کے بعد
ایک اور پرانی تعویذ کی برآمدگی ۔ ۔
اور جب رانا بندری پیتل بالٹی میں تھے تب پالیت لیگ کے بارے میں کیا کہتے تھے سنیں،