عطاتارڑ کی پیروی،نواز شریف کے گارڈ نے بھی صحافیوں کو 'مڈل فنگر'دکھا دی

11PMLNmidlefingretoall.jpg

لندن میں نواز شریف کی سیکیورٹی پر معمور سیکیورٹی گارڈ نے صحافیوں کو دیکھ کر ہاتھ سے نازیبا اشارہ کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنماؤں کے بعد اب ذاتی ملازمین نے بھی صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی میں عار محسوس کرنا چھوڑدی ہے، آئین کی کتاب ہاتھ میں پکڑے نازیبا اشارہ کرنےو الے ن لیگی رہنما عطاء تارڑ کی روایت پر چلتے ہوئے لندن میں نواز شریف کے سیکیورٹی گارڈ نےبھی ایسی ہی حرکت کردی۔

https://twitter.com/x/status/1536427207450566664
میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں نواز شریف کی ذاتی سیکیورٹی پر معمورسیکیورٹی گارڈ نے صحافیوں کو دیکھ کر ہاتھ سے نازیبا اشارہ کرڈالا، تاہم نواز شریف اس وقت صحافیوں کو ہاتھ اٹھا کر سلام کرتے نظر آئے۔

https://twitter.com/x/status/1573996789144977409
سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نواز شریف گاڑی میں سوار ہوکر ایک سڑک سےگزررہے ہیں جہاں کچھ لوگ موجود تھے، نواز شریف نے لوگوں کو دیکھ کر ہاتھ اٹھاکر سلام کیا، تاہم نواز شریف کی گاڑی کے پیچھے آنے والی گاڑی میں موجود سیکیورٹی گارڈ نے اپنا ہاتھ گاڑی سے باہر نکال کر نازیبا اشارہ کرتے ہوئے لوگوں کو گالی دی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب اسمبلی میں ن لیگی رہنما عطاء تارڑ نے ایک ہاتھ میں آئین کی کتاب پکڑےدوسرے ہاتھ سے نازیبا اشارہ کرتے ہوئے گالی دی تھی، ان یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی جس کے بعد لوگوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔
 

Attachments

  • 1664113664783.jpeg
    1664113664783.jpeg
    31.4 KB · Views: 400
Last edited by a moderator:

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
خدا ہے ایک مگر ایک سا کہیں بھی نہیں
سو اپنے اپنے خدا کا جدا جدا گھر ہے





چل یار تابان ، پرانی یادیں تازہ کریں


جلاتے ہیں مجھ کو بہاروں کے سائے
مجھے ھر قدم پہ کوئ یاد آئے
گھٹا بن کے روتی ہیں میری وفائیں ۔

 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1573996789144977409
یہ دوسری مرتبہ ہے کہ ن لیگ سے تعلق رکھنے والے کسی شخص نے پبلک میں انتہائی نازیبا اشارے کئے ہیں۔ ماضی میں ن لیگ کے سب سے بڑے باندر عطا تارڑ آئین پاکستان ہاتھ میں پکڑ کر یہی کام کر چکے ہیں
View attachment 6685

Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Islamabadiya Mocha7

What else do you expect from these low breed animals???
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

چل یار تابان ، پرانی یادیں تازہ کریں


جلاتے ہیں مجھ کو بہاروں کے سائے
مجھے ھر قدم پہ کوئ یاد آئے
گھٹا بن کے روتی ہیں میری وفائیں ۔


بھراوا ادھر وی ایہہ ای حال اے

تسکین قلب و جگر ڈھونڈتا ہوں

جو آرام دے وہ نظر ڈھونڈتا ہوں
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
انھوں نے بھی ہر جگہ کو گیراج سمجھا ہوا ہے۔۔۔


انگلیاں گیراج تک ہی رکھو بھائی کرنانی برا منا جائے گی
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بھراوا ادھر وی ایہہ ای حال اے

تسکین قلب و جگر ڈھونڈتا ہوں
جو آرام دے وہ نظر ڈھونڈتا ہوں



تابان ، جب بھی میرا دل اداس ہوتا ہے تو میں ان آیات کا ورد کرتا ہوں ، دلوں کو اطمینان تو اللہ کے ذکر سے ہی ہوتا ہے ۔


إِنِّى وَجَّهْتُ وَجْهِىَ لِلَّذِى فَطَرَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ حَنِيفًا ۖ وَمَآ أَنَا۠ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَ



For me, I have set my face, firmly and truly, towards Him Who created the heavens and the earth, and never shall I give partners to Allah​
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
تابان ، جب بھی میرا دل اداس ہوتا ہے تو میں ان آیات کا ورد کرتا ہوں ، دلوں کو اطمینان تو اللہ کے ذکر سے ہی ہوتا ہے ۔


إِنِّى وَجَّهْتُ وَجْهِىَ لِلَّذِى فَطَرَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ حَنِيفًا ۖ وَمَآ أَنَا۠ مِنَ ٱلْمُشْرِكِينَ



For me, I have set my face, firmly and truly, towards Him Who created the heavens and the earth, and never shall I give partners to Allah​
سائبیریٹ میرے دوست اللہ تمہیں جزائے خیر دے میں بھی اس آیات کا ورد شروع کرتا ہوں انشاء اللہ
بہت شکریہ