مسلم لیگ ن

  1. Muhammad Awais Malik

    آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے ن لیگ،پی پی اور پی ٹی آئی کی رجسٹریشن منسوخ کر دی

    آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کو غیر آئینی و غیر قانونی قرار دے کر رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ نےسیاسی جماعتوں کی جانب سے بلدیاتی کونسلرز کو جاری تمام نوٹسز منسوخ کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے...
  2. Muhammad Awais Malik

    جدید پاکستان کے بانی قائد ن لیگ میاں محمد نوازشریف ہیں: خواجہ سعد رفیق

    سرکاری محکموں میں مسلم لیگ ن نے ہی میرٹ پر ملازمتیں دینے کا نظام قائم کیا: وزیر ریلوے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کوٹلہ ارب علی خاں میں مسلم لیگ ن کے یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کو جب بھی اقتدار ملا تو اسے اپنی مدت مکمل کرنے کا موقع نہیں دیا گیا۔ مسلم لیگ ن اور ہمارے...
  3. S

    ن لیگ کا پنجاب اسمبلی بچانے کیلیے چوہدری شجاعت سے ملاقات کا فیصلہ

    مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی بچانے کیلیے متحرک ہوگئی، لیگی قیادت نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لیگی ذرائع کے مطابق نون لیگ کی قیادت کا ویڈیو لنک کے ذریعے مشاورتی اجلاس ہوا،جس میں پنجاب اسمبلی تحلیل...
  4. Rana Asim

    ن لیگ پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے سے روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی

    پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے روکنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ لیگی رہنما عطا تارڑ نے عدالت کے باہرعظمیٰ بخاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی اسمبلی تحلیل ہونے کا خدشہ موجود ہے۔ ہمارا حق ہے کہ ہمارا مؤقف سنا جائے، درخواست پر سماعت نہ ہونا...
  5. Rana Asim

    ضمنی انتخاب، مسلم لیگ ن نے ہی ہارنا تھا، حساس ادارے نے پیشگی بتا دیا تھا؟

    مسلم لیگ ن کا شروع سے خیال تھا کہ قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں سے صرف ایک نشست ان کی جماعت کے ہاتھ آ سکتی ہے اس سے زیادہ نہیں۔ تاہم حساس ادارے کی رپورٹ نے غلط فہمی دور کر دی تھی۔ ضمنی انتخاب سے محض ایک روز قبل انٹیلی جنس بیورو سے وزیراعظم کو ملنے والی حتمی خفیہ رپورٹ...
  6. Rana Asim

    نوازشریف کے پرسنل سیکرٹری راشدنصراللہ پر لندن میں حملہ

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرسنل سیکریٹری پر پیر کے روز لندن کے علاقے ایلفورڈ میں جی پی سرجری کے باہر حملہ ہوا۔ راشد نصر اللہ نے پولیس کو شکایت درج کرا دی جس میں الزام لگایا گیا کہ ان پر 3 افراد نے حملہ کیا اور انہیں زد وکوب کیا ہے۔ اپنی شکایت میں راشدنصراللہ نے کہا کہ حملہ آوروں نے دھمکی دی...
  7. arifkarim

    عطاتارڑ کی پیروی،نواز شریف کے گارڈ نے بھی صحافیوں کو 'مڈل فنگر'دکھا دی

    لندن میں نواز شریف کی سیکیورٹی پر معمور سیکیورٹی گارڈ نے صحافیوں کو دیکھ کر ہاتھ سے نازیبا اشارہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنماؤں کے بعد اب ذاتی ملازمین نے بھی صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی میں عار محسوس کرنا چھوڑدی ہے، آئین کی کتاب ہاتھ میں پکڑے نازیبا اشارہ کرنےو الے ن لیگی رہنما عطاء تارڑ...
  8. Muhammad Nasir Butt

    انصار عباسی لیگی فالورز کی چھوٹی بچی کے خلاف گالم گلوچ پر کب کالم لکھیں گے؟

    جنگ گروپ سے وابستہ انصار عباسی نے اپنے کالم میں پی ٹی آئی کارکنان کو بدتمیز اور بے کردار قرار دے دیا۔ انصار عباسی نے اپنے کالم کا لنگ ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہخان صاحب ،زرا سوچیے! آخر وجہ کیا ہے کہ وہ عمران خان جو نوجوان نسل کی تربیت اور کردار سازی کی بات کرتا ہے، اُس کے اپنے فالورز اور...
  9. Muhammad Awais Malik

    ٹک ٹاکرز نےن لیگ کی محبت میں ویڈیوز بنائیں،پیسے پی ٹی آئی نےدیے،عطاتارڑ

    وزیراعظم شہباز شریف کےمعاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاکرز نے ن لیگ کی حمایت میں ویڈیوز شہبازشریف کی محبت میں بنائیں، جبکہ پی ٹی آئی والوں نے یہ ویڈیوز پیسے دے کر ڈیلیٹ کروائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عطاءتارڑکی جانب سے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران صحافی جان شیر نے ان سے ٹک ٹاکرز کی ن...
  10. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کو 2 ہفتوں میں ن لیگ، پی پی کی 5 سالہ فنڈنگ کی اسکروٹنی کاحکم

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی پی اور ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کو ہر پارٹی سے متعلق کیسز برابری کی سطح پر دیکھنے چاہییں۔ سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کی جانب سے دائر درخواست میں وکیل انور منصور...
  11. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ،پیپلزپارٹی کی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

    پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی پارٹی فنڈنگ کی فوری تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئےمقرر کرلی گئی ہے۔ خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا ہے،درخواست میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ...
  12. Muhammad Awais Malik

    احسن اقبال کو عمران خان کے جلسوں پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا

    وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو عمران خان کے جلسوں پر سیلابی صورتحال کی وجہ سے تنقید کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین نے کرارے جواب دے ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی کی جانب سے4ستمبر کو فیصل آباد میں جلسے کے اعلان پر تنقید کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ افسوس...
  13. Muhammad Nasir Butt

    پی ٹی آئی کےجلسوں کو کنسرٹ کہنےوالی ن لیگ6ستمبر کوشیخوپورہ میں جلسہ کرےگی؟

    مسلم لیگ ن نے شیخوپورہ ضمنی انتخابات کے حوالے سے جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، مریم نوازشریف جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں جلسے کے بعد مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے قائدین اور کارکنوں کی جانب سے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کی جا رہی...
  14. Muhammad Awais Malik

    لیگی سوشل میڈیا ٹیم کا"دہرا نظام انصاف نامنظور"کاٹرینڈ،مریم بھی حصہ بن گئیں

    اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے عمران خان 7 دن کی مہلت ملنے پر ن لیگی سوشل میڈیا صارفین نے "دہرا نظام انصاف نامنظور" کا ٹرینڈ چلادیا ہے، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی اس ٹرینڈ کا حصہ بن گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے سےمتعلق توہین عدالت کیس میں...
  15. Muhammad Nasir Butt

    کچھ حلقے سوچ رہے ہیں کہ عمران خان کو نااہل کرانے کی غلطی نہ کی جائے،بھٹی

    کچھ مقتدر حلقوں کا خیال ہے کہ عمران خان کو زبردستی یا ٹیکنیکل طریقے سے نااہل کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کا شدید ردعمل آنے کا امکان ہے، مائنس عمران خان فارمولہ ممکن نہیں۔ عمران خان نے پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کو عوام میں جانے کے قابل نہیں چھوڑا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این کے...
  16. Muhammad Awais Malik

    ن لیگی اسٹریٹیجک میڈیا سیل بندر کےہاتھ میں استرے جیسا ہے،ارشد شریف

    سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشد شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کا اسٹریٹیجک میڈیا سیل بند ر کے ہاتھ میں استرے جیساہے جس سےوہ خود کو لہو لہان کردیتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق اےآروائی نیوز کی ن لیگی اسٹریٹجک میڈیا سیل سےمتعلق خصوصی نشریات سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد شریف نے کہا کہ آپ نے کبھی بند ر کے ہاتھ میں استرا...
  17. Muhammad Awais Malik

    پرویز الہیٰ کی کابینہ سے حلف کیوں لیا؟ ن لیگی ارکان اسمبلی گورنر سےناراض

    ن لیگ کے نامزد کردہ گورنر پنجاب کی جانب سے نو منتخب صوبائی کابینہ سےحلف لینے پر ن لیگی اراکین اسمبلی سخت ناراض ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارےاےآروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی کابینہ سے حلف لے لیاہے، اس موقع پر ن لیگی اراکین اسمبلی نے...
  18. Rana Asim

    اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے خلاف ن لیگ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

    اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ پیر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔ مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست منصور عثمان اعوان کی وساطت سے دائر کی...
  19. Muhammad Nasir Butt

    مسلم لیگ کی قیادت کون کرے گا؟ لندن سے بڑا فیصلہ آ گیا

    مسلم لیگ ن قیادت کی کمانڈ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم ہائوس سے مسلم لیگ ن کو ہدایات اب مریم نوازشریف جاری کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن قیادت کی کمانڈ نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کے سپرد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے...
  20. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کا فل کورٹ کی استدعا مسترد ہونے پر ملک بھر میں احتجاج کا فیصلہ

    حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کی جانب سے فل کورٹ کا مطالبہ مسترد کرنے پر احتجاج تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے اے آر وائی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر راولپنڈی سے اسلام آباد پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالنےکا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا...