مسلم لیگ ن

  1. S

    پی ٹی آئی کیلئے بری خبر،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کےدرمیان رابطوں میں بڑی پیشرفت

    پاکستانی سیاست کی دو بڑی جماعتوں کے درمیان بیک ڈور رابطوں میں بڑی پیشرفت،ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہوں تو اِن ہاؤس تبدیلی مشکل نہیں، تبدیلی کیلئے پلان ترتیب دینے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ، مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اپنی جماعت کو ان ہاؤس تبدیلی کاگرین سگنل دے دیا۔ انِ...
  2. Muhammad Awais Malik

    بڑا ہدف حاصل،پی ٹی آئی حکومت نے ن لیگ کو پیچھے چھوڑ دیا

    وفاقی حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت صرف 2 سالوں میں 30 ارب روپے تقسیم کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہنر مند نوجوانوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے سے متعلق وفاقی حکومت کے منصوبے کامیاب جوان پروگرام کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے عالمی بحران...
  3. Muhammad Awais Malik

    پنجاب سے پی ٹی آئی کے کتنے ارکان ن لیگ میں جانا چاہتے ہیں؟راناثنا کابڑادعوی

    پنجاب سے پی ٹی آئی کے 23 لوگ مسلم لیگ ن سے رابطے میں ہیں۔ اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو مریم نواز خود شہباز شریف کو وزیراعظم کیلئے نامزد کریں گی۔ سما نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا نے کہا حکومتی جماعت کے 23 لوگوں کے نام میرے پاس موجود ہیں جو ٹکٹ کے بدلے ہمارے ساتھ آنا چاہتے ہیں۔ ان لوگوں نے...
  4. S

    نازیباالفاظ کا استعمال،ارشاد بھٹی نے لیگی رہنماؤں کو لاعلاج مریض قراردے دیا

    لیگی رہنماؤں کی جانب سے سینیئر تجزیہ کار اشاد بھٹی پر تنقید اور ان کیلئے نازیبا الفاظ کے استعمال پر جیونیو زکے پروگرام رپورٹ کارڈ میں گفتگو کی گئی،ارشاد بھٹی سے اس حوالے سے سوالات کئے گئے۔ ارشاد بھٹی نے کہا کہ بالکل دل نہیں کررہا کہ کچھ کہا جائے، لیگی رہنما لاعلاج مریض ہیں ان کے بارے میں کیا...
  5. Rana Asim

    چینلز کو کس طرح نوازا؟ترجمان نواز شریف و مریم نواز محمد زبیر کا بڑا اعتراف

    مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے لیگی دورِ حکومت میں من پسند ٹی وی چینلز کو ‏اشتہارات سے نوازنے کا اعتراف کر لیا۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے پروگرام الیونتھ آر میں بتائی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں محمد زبیر نے چینلز میں اشتہارات کی غیر منصفانہ تقسیم ‏سے متعلق کہا کہ اینکرز ن لیگ...
  6. S

    لیگی حکومت کا قطر سے ہونے والا ایل این جی معاہدہ درست تھا،ہمایوں اختر

    پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے اعتراف کیا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں ہونے والا قطر ایل این جی معاہدہ برا نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'ندیم ملک لائیو' میں ملک میں حالیہ گیس شارٹیج کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما...
  7. Muhammad Awais Malik

    مسلم لیگ ن کبھی ڈیل کرکے اقتدار میں نہیں آئی،شاہد خاقان عباسی

    سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد جو سب سے پہلے تین لوگ ملک چھوڑ کر فرار ہوں گے ان میں ایک نام شہزاد اکبر کا ہوگا۔ ہم نیوز کے پروگرام"پاکستان کا سوال" میں وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزادا کبر کی تازہ ترین پریس کانفرنس سے متعلق سوال...
  8. S

    سرکاری زمین پر قبضہ،خرم دستگیرکے والد سمیت متعددلیگی رہنماؤں پربھاری جرمانہ

    گوجرانوالہ میں سرکاری زمین پر قبضے کے خلاف اینٹی کرپشن نے کارروائی کی، مسلم لیگ نون کے رہنما خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر سمیت دیگر مقامی اعلیٰ قیادت پر بھاری جرمانے عائد کردیئے،اینٹی کرپشن پنجاب نے لیگی رہنماؤں مدثر قیوم ناہرہ ، مظہر قیوم ناہرہ اور ناہرہ برادران کے عزیز شہباز احمد چٹھہ پر...
  9. Muhammad Awais Malik

    مسلم لیگ ن لندن میں مذاکرات کررہی ہے، بارگیننگ چل رہی ہے: صحافی ثناء بچہ

    سینئر صحافی و تجزیہ کار ثناء بچہ نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن لندن میں مذاکرات کررہی ہے اور اس وقت بارگیننگ چل رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام"ٹو دی پوائنٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء بچہ نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ایک ایسی تحریک تھی جو جمہوریت کی بحالی...
  10. Muhammad Awais Malik

    مسلم لیگ ن کی پی ڈی ایم اجلاس میں ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت

    پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے اجلاس کے دوران اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ ن نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایک بار پھر حکومت مخالف تحریک اور دیگر...
  11. Muhammad Awais Malik

    ووٹوں کی خریدوفرخت کی وائرل ویڈیو،ن لیگ کے پی پی پرسنگین الزامات

    مسلم لیگ ن کے رہنما علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 131 میں ووٹوں کی خرید و فروخت کی مذمت کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کی قیادت اس مکروہ دھندے کا نوٹس لے گی۔ ٹویٹر پر علی پرویز ملک نے اپنا ایک ویڈیو بیان شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے این اے 131 کے...
  12. S

    فوج اور جوڈیشری کیخلاف منظم مہم چلائی جارہی ہے،فواد چوہدری

    پبلک نیوز کے پروگرام میزبان ملیحہ ہاشمی نے ملکی موجودہ صورتحال سے متعلق وزیر اطلاعا ت فواد چوہدری سے گفتگو کی، فواد چوہدری کہتے ہیں کہ انٹیلی جنس بیورو نے صحافیوں کے غیرملکی دوروں کو اسپانسر کیا ہے، یہ لالچ یہ کام ہمیں اب بھی نظر آتا ہے، کہ کس طرح صحافی ہر چیزکو اچھالتے ہیں پروپیگنڈا کرتے ہیں۔...
  13. Rana Asim

    عدلیہ کےخلاف توہین آمیز الفاظ،مریم،شاہدخاقان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست مقامی وکیل کلثوم خالق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست گزار کلثوم خالق کی جانب سے دی جانے والی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ مریم نواز اور...
  14. Rana Asim

    ن لیگ کی ہر اہم سماعت سے پہلے کوئی باضمیر جج آ جاتا ہے،خواجہ آصف سے سوال

    مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی تو اینکر پرسن محمد مالک نے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ مسلم لیگ ن کی ہر اہم سماعت سے قبل کوئی باضمیر جج سامنے آجاتا ہے؟ اس پر خواجہ آصف نے کہا کہ اب یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس پر ہمیں اپنی بحث کو محتاط کر دینا چاہیے۔...
  15. Rana Asim

    ن لیگ ویڈیوز کی سیاست میں سب سےآگے،جاویدلطیف کا مزید ویڈیوز کے آنے کا دعوی

    مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی چینل جیو نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ جسٹس شوکت صدیقی، ارشد ملک اور رانا شمیم کے انکشافات کے بعد اب کچھ اور چیزیں سامنے آنے والی ہیں۔ لیگی رہنما نے کہا کہ اب کچھ ویڈیوز بھی سامنے آئیں گی، میرے پاس ویڈیوز نہیں ہیں لیکن سن رہے ہیں کہ...
  16. Rana Asim

    سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے انکشافات پر لیگی قیادت کا ردعمل

    سابق جج رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگنے والے الزامات پر ایک طرف تو عدالتی کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے جس میں انصار عباسی سمیت اس خبر کے دیگر کرداروں کو طلب کر کے اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ جب کہ دوسری جانب لیگی رہنما جج...