مسلم لیگ ن

  1. A

    لندن سے جو حکم آئے گا اس پر عمل ہو گا یہاں سے جو مرضی فیصلہ آئے،عارف بھٹی

    ابھی میری بھی کسی سے بات ہو رہی تھی، میں نے پوچھا کہ اگر یہ فیصلہ آ جاتا ہے تو آپ کا کیا خیال ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ جو لندن سے حکم آئے گا اس کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز کے پروگرام میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی رولنگ...
  2. S

    عوامی فیصلے کے بعد ن لیگ پنجاب میں قصہ پارینہ بن جائے گی، پرویز الہیٰ

    مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کا پنجاب میں ضمنی الیکشن کے انتخابات کے نتائج سے قبل بڑا بیان سامنے آگیا، چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عوام کا فیصلہ آنے کے بعد ن لیگ پنجاب میں قصہ پارینہ بن جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں پرویزر الہیٰ نے کہا کہ عمران خان کا ویژن اور انتھک محنت رنگ لائے گی...
  3. Muhammad Awais Malik

    انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے ایک اور ن لیگی وزیر نے استعفیٰ دیدیا

    پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے صوبائی وزیر ملک احمد خان نے بھی استعفیٰ دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کو پیش کیا جسے حمزہ شہباز شریف نے منظور کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک احمد...
  4. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کا اگلا صدر کون؟ پارٹی میں مشاورت شروع ہو گئی

    مسلم لیگ ن کے آئندہ صدر کے حوالے سے مشاورت شروع ہوگئی ہے،مشاورت کے دوران شہباز شریف اور مریم نوازکے ناموں پر غور ہورہا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے آئندہ صدر شہباز شریف ہوں گے یا مریم نواز ،اس حوالے سے پارٹی میں مشاورت کا سلسلہ شروع ہوگیاہے، ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف...
  5. Muhammad Awais Malik

    زاتی مفاد کیلئے ن لیگ کے اندر سے مفتاح پر تنقید کی جارہی ہے،خواجہ آصف

    وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر سے تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ محمد آصف نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ساتھ یکجہتی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم کی...
  6. Muhammad Awais Malik

    سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کے ووٹ دوسری جگہ منتقل کرنے کاانکشاف

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے سیالکوٹ کینٹ کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے شواہد پیش کردیئے ہیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنےبیان میں عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ کینٹ میں الیکشن کمیشن کے عملے کو ن لیگ کے 3 اراکین کے ساتھ دھاندلی کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا...
  7. Muhammad Awais Malik

    عمران خان کو فوج مخالف ثابت کرنے کیلئے ن لیگ کا اسٹریٹجک میڈیا سیل بحال

    وفاقی حکومت نے عمران خان اور تحریک انصاف کو ریاست مخالف ثابت کرنے کیلئے اسٹریٹجک میڈیا سیل دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس سیل کو سب سے پہلے یہ ٹاسک دیا جائے گاکہ وہ عمران خان کا ریاست مخالف سیاستدان اور تحریک انصاف کو ریاست مخالف سیاسی...
  8. Muhammad Awais Malik

    ضمنی الیکشن جیتنے کیلئے حکومت ہر حلقے میں کتنا پیسہ خرچ کر رہی ہے؟

    سینئر تجریہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ اس معاملےپر میں عمران خان کی ایک ہزار ایک بار تعریف کروں گا کہ انہوں نے امریکہ کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مراسلہ ایک حقیقت ہےاس میں عدم اعتمادکا لفظ بھی استعمال ہوا، انصاف...
  9. Muhammad Awais Malik

    کابینہ میں نمائندگی نہ ملنے پر کئی ن لیگی ارکان قیادت سے ناراض

    مسلم لیگ ن کے کئی رہنما حکومت میں نمائندگی کا ملنے پر پارٹی قیادت سے ناراض ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے کئی رہنما ایسے ہیں جو وزیراعظم کے معاون خصوصی نہ بنائے جانے پر ناراض ہیں، ان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جن 4 پارٹی اراکین کو معاون خصوصی بنایا گیا ان...
  10. Muhammad Awais Malik

    اوکاڑہ میں ن لیگ کے جلسے کیلئے گراؤنڈ میں لگے درخت کاٹ دیئے گئے

    مسلم لیگ ن کے اوکاڑہ میں جلسے کے انعقاد کیلئے انتظامیہ نے گراؤنڈ میں لگے درخت کاٹ دیئے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن نے آج اوکاڑہ میں پاور شو کرنے کیلئے تیاریاں کررہی ہے، جلسے کیلئے ن لیگ نے اوکاڑہ کے فٹبال گراؤنڈ کو منتخب کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جلسہ گاہ میں اسٹیج اور پنڈال سجانے...
  11. Muhammad Awais Malik

    الیکشن کمیشن کے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو نوٹسز

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کروانے پر وزیراعظم شہباز شریف اور تحریک انصاف کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے پارٹی کے اندر انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے برہمی کا اظہار کیا ، ن لیگ کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کو...
  12. S

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کامعاملہ، لیگی قیادت منقسم

    ملک میں مہنگائی کا طوفان ایسے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبر نے عوام کو پریشان کردیا، دوسری جانب معاملے پر لیگی قیادت کی منقسم رائے سننے میں آرہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت اس بات پر تقسیم ہو گئی ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائی جائے یا نہیں، دوسری طرف آصف...
  13. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ نے جے یو آئی ف کے ساتھ ایک بار پھر ہاتھ کر دیا

    مسلم لیگ ن نے مولانا فضل الرحمان سے کیے گئے ایک اور وعدے سے یوٹرن لے لیا، جس کے بعد جے یو آئی ف گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔ خبررساں ادار ے کی رپورٹ کے مطابق وفاق میں حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے جمیعت علمائے اسلام ف سے خیبر پختونخوا کی گورنر شپ دینے سے معذرت کرتے ہوئے یہ...
  14. S

    انتخابات کے معاملے میں ن لیگ میں تقسیم ہے،حامد میر

    پاکستان تحریک انصاف کی ایک ہی رٹ الیکشن کرائے جائیں، وزیردفاع خواجہ آصف بھی کہہ چکے نئے آرمی چیف سے قبل انتخابات ہوسکتے ہیں،اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں میزبان نے سوالات کیے۔ عام انتخابات کب ہونے ہیں اور موجودہ حکومت کی مدت کتنی ہے اس پر ن لیگ میں تقسیم...
  15. Muhammad Awais Malik

    یہ لوگ مقدمات ختم کرانے اور عمران خان کو راستے سے ہٹانے کیلئے آئے ہیں،بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ن لیگ اور ان کی ساتھی جماعتیں اپنے مقدمات ختم کرنے کیلئے اور عمران خان کو راستے سے ہٹانے کیلئے حکومت میں آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار نے یہ دعویٰ جی این این کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ رات کے اندھیرے میں...
  16. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ اپنی حمایت میں25ٹویٹس کرنے کے 2ہزار روپے دے رہی ہے،شیریں مزاری

    پاکستان مسلم لیگ ن پر مبینہ طور پر ٹویٹر ٹرینڈز کیلئے صارفین کو 2 ہزار روپے 25 ٹویٹس ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اس اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک واٹس ایپ گروپ کی چیٹ کا اسکرین شاٹ وائرل ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایک ٹرینڈ کو چلانے کیلئے...
  17. Rana Asim

    ن لیگ وعدوں سے مکر گئی؟ 10 جماعتوں کا اتحاد ہچکولے کھانے لگا

    تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف بننے والا اتحاد مسلم لیگ ن کی وعدہ خلافیوں کے باعث آخری سانسیں لے رہا ہے کیونکہ من پسند عہدے نہ ملنے پر جماعتوں میں پھوٹ واضح ہونا شروع ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی ہے مطابق مسلم لیگ ن اپنے وعدوں کو پورا کرنے سے کترا رہی ہے اور اب ن لیگ پنجاب کی گورنر شپ کے وعدے...
  18. Rana Asim

    ن لیگ کا جمائماکےگھر کے باہراحتجاج کااعلان،جمائما اور حامد میر آمنے سامنے

    مسلم لیگ ن کی جانب سے اتوار کے روز دوپہر ایک بجے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کے اعلان پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے جمائما نے کہا کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ یہ 90 کی دہائی کا وہی لاہور بن گیا ہے۔ جمائما نے کہا کہ میرے بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور سوشل...
  19. Muhammad Awais Malik

    ن لیگی ارکان کاترین گروپ سے رابطہ، پنجاب میں حمایت کی اپیل

    پنجاب میں سیاسی صورتحال کی اچانک تبدیلی کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے ترین گروپ سے رابطہ کرکے حمایت مانگی گئی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل ایک کمیٹی نے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین گروپ کے رکن عون چوہدری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، کمیٹی...
  20. Rana Asim

    سیاسی جماعتوں اور سپریم کورٹ بار نے صدارتی ریفرنس پر جواب جمع کرا دیا

    سپریم کورٹ بار نے عدم اعتماد کی تحریک میں رکن پارلیمان کے ووٹ کے حق کو انفرادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ ڈالنا رکن قومی اسمبلی کا انفرادی حق ہے یہ کسی سیاسی جماعت کا حق نہیں۔ سپریم کورٹ بار نے جواب میں کہا کہ آرٹیکل 95 کے تحت ڈالا گیا ہر ووٹ گنتی میں شمار ہوتا ہے، ہر رکن قومی...