مسلم لیگ ن

  1. S

    مسلم لیگ ن سے اپوزیشن کو نقصان پہنچے گا : اعتزاز احسن

    پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بڑی پیش گوئی کردی،میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے باور کروایا کہ مسلم لیگ نواز اپوزیشن کو نقصان پہنچائے گی،نواز شریف لندن گئے اور چار سال سے بیٹھے ہوئے ہیں، ان کے علاج کی کوئی معتبر رپورٹ نظر نہیں آتی،پوری اپوزیشن کو نقصان پہنچانے والی...
  2. S

    وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات،ن لیگی رہنماؤں کا سخت رد عمل

    وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے اہم ملاقات پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤ ں کا ردعمل سامنے آگیا، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا" ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے"۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے ایک روزہ دورے میں وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات...
  3. S

    پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر بات نہیں ہوگی، ق لیگ کا اپوزیشن سے بڑا مطالبہ

    اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کی حمایت کیلئے چوہدری برادران نے پیپلز پارٹی کے سامنےبڑے مطالبات رکھ دیئے ، ق لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے کم پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ کی اعلیٰ قیادت کا پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین،...
  4. A

    عام انتخابات ووٹرز کی پہلی پسند کونسی جماعت ہے؟گیلپ کا نیا سروے جاری

    ملک میں عام انتخابات ہونے کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کر دیا۔ گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں ن لیگ اور تحریک انصاف کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ قومی سطح پر 23...
  5. Muhammad Awais Malik

    حکومت اس وقت ہچکولے کھارہی ہے،الیکشن کس بھی وقت ہو سکتے ہیں،خواجہ آصف

    مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت ہچکولے کھارہی ہے، ان کے اراکین ہم سے رابطے کررہے ہیں،آئندہ 2 سے تین ہفتےمیں صورتحال واضح ہوجائے گی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جب تک ملک میں ووٹ کی عزت...
  6. Rana Asim

    وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد،ن لیگ پرویزالہی کووزارت اعلیٰ دینےپرتیار

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہے پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی بن جائیں پاکستان مسلم لیگ ن چاہتی ہے کہ جلد ازجلد مداخلت سے پاک شفاف انتخابات ہوں۔ میزبان نے سوال کیا کہ کب تک عدم اعتماد کی...
  7. Muhammad Awais Malik

    حکومت کےاتنے لوگ ساتھ ہیں کہ ہم باآسانی انہیں گھر بھیج سکتے ہیں،زبیر

    مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اتنے لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں کہ ہم باآسانی حکومت کو گھر بھیج سکتے ہیں۔ جی این این کے پروگرام " خبر ہے " میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ جہاں تک میری ذاتی معلومات اور...
  8. Muhammad Awais Malik

    مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی وکٹ گرا دی

    مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف کےسابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کو ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد نے ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر...
  9. Muhammad Awais Malik

    لاہور و راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈز ضمنی انتخابات میں ن لیگی امیدواروں کی جیت

    لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے ملتوی شدہ نتائج اور راولپنڈی کنٹونمنٹ میں ہونے والے انتخابات میں ن لیگی امیدواروں نے میدان مارلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ نمبر 2 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک طاہر ایوب فاتح قرار پائے۔ ضمنی انتخابات کے غیر حتمی...
  10. S

    حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی،حفیظ اللہ نیازی

    سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے ملکی سیاست میں ہلچل کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا، انہوں نے کہا کہ 27 فروری کو اپوزیشن کی جانب سے لانگ مارچ کیا جائے گا لیکن قوی امکان ہے کہ لانگ مارچ سے پہلے بڑی خبر آنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں ملکی سیاست میں موجودہ...
  11. S

    اپوزیشن وزیراعظم کے خلاف کب تحریک عدم اعتماد پیش کرے گی؟لیگی رہنمانےبتادیا

    مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ میرے حساب سے عدم اعتماد کی تحریک فروری کے آخر تک پیش اسمبلی میں پیش ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق رہنما ن لیگ نے یہ بات سماء نیوز کےپروگرام " لائیو ود ندیم ملک " میں گفتگو کرتے ہوئے کی ، انہوں نے کہا کہ میرا اپنا جو ذہن ہے اس کے مطابق عدم...
  12. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کو بڑا دھچکہ،نواز شریف کے قریبی ساتھی نے پارٹی چھوڑ دی

    مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی الحاج امجد فاروق نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الحاج امجد فاروق نے ق لیگ کی قیادت قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ، وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ اور چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے وجاہت حسین سے...
  13. Muhammad Awais Malik

    کونسے سینئر لیگی رہنما چھپ کر وزیراعظم کے عہدے کیلئے انٹرویو دے رہے ہیں؟

    سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگی رہنما ایاز صادق چھپ کر وزیراعظم کے عہدے کیلئے انٹرویو دے رہے ہیں۔ جی این این کے پروگرام" خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق شہباز شریف سے چھپ کر انٹرویو دیتے...
  14. S

    وفاقی وزرا کو ڈیل کی اطلاعات کون دے رہا ہے؟ڈاکٹر محمد مالک کا انکشاف

    ملکی سیاست میں ڈیل کی خبریں گردش کررہی ہیں، آئے روز وزراء کی جانب سے ڈیل کے حوالے سے بیانات سامنے آرہے ہیں، ملکی سیاست میں صدارتی ریفرینڈم اور ایمرجنسی لگنے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسی معاملے پر بات کرتے ہوئے تجزیہ کار محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت وقت نے انتہائی کامیابی سے ملک...
  15. Muhammad Awais Malik

    مائنس شریف کا منصوبہ بنانے والے لیگی رہنماؤں کی آڈیو آنے والی ہے،شہباز گل

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کو باہر بھجواکر پارٹی سنبھالنے کا منصوبہ بنانے والے لیگی رہنماؤں کی آڈیو بھی سامنے آنے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے یہ دعویٰ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ مسلم لیگ ن...
  16. Muhammad Awais Malik

    مائنس نواز کیلئے4لیگی رہنماؤں کی ملاقاتوں کے حکومتی دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزراء کا یہ انکشاف کہ ن لیگ کے چار اراکین نے کسی سے ملاقات کرکے مائنس نواز منصوبہ پیش کیا ہے ، ایسی کسی خبر کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ جی این این کے پروگرام " خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میں نے چیک کیا ہے مگر...
  17. Muhammad Awais Malik

    ن کے نہیں پی ٹی آئی کے چارارکان وزارت عظمی کیلئے لائن میں لگےہیں،احسن اقبال

    مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے چار لیگی رہنماؤں کی نواز شریف کی مخالفت کے دعوؤں پر دوبدو جواب دیتے ہوئے تحریک انصاف میں مخالفت کا انکشاف کردیا ہے۔ سماء نیوز کے پروگرام "لائیو ود ندیم ملک" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو حکومتی وزراء نے دعویٰ کیا اس کے جواب میں میں آپ کو...
  18. S

    آرمی چیف کی مدت میں توسیع کاقانون درست نہیں،حکومت میں آکرختم کردیں گے،عباسی

    پاکستان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا معاملہ ایک بار پھر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ فوج کی عزت کی خاطر توسیع کا قانون پاس کرایا۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام '7 سے 8' میں بات کرتے ہوئے کہا کہ فوج کی عزت کی خاطر...
  19. Muhammad Awais Malik

    ن لیگ کی سینئر قیادت نواز شریف سے علیحدگی کیلئے پر تولنے لگی؟

    ن لیگ میں اختلافات سے متعلق خبریں تو کافی عرصے سے سامنے آرہی ہیں مگر اس بار پارٹی سے قائد نواز شریف کا پتا کاٹنے کی خبریں باہر آرہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی وزراء نے ایک پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا کہ ن لیگ کے 4 ایسے رہنما ہیں جنہوں نے خود کو عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد...
  20. S

    بلال یاسین پر حملہ کرنے والا ن لیگ کو بھاری فنڈنگ کرتا رہا ہے،عارف بھٹی

    سینئر تجزیہ کار اور صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والا ملزم پاکستان مسلم لیگ ن کو فنڈ کرتا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جس شخص نے رکن پنجاب اسمبلی بلال...