پی ٹی آئی کیلئے بری خبر،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کےدرمیان رابطوں میں بڑی پیشرفت

11pmlnppp.jpg

پاکستانی سیاست کی دو بڑی جماعتوں کے درمیان بیک ڈور رابطوں میں بڑی پیشرفت،ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہوں تو اِن ہاؤس تبدیلی مشکل نہیں، تبدیلی کیلئے پلان ترتیب دینے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ، مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اپنی جماعت کو ان ہاؤس تبدیلی کاگرین سگنل دے دیا۔

انِ ‏ہاؤس تبدیلی کے حوالے سے ن لیگ کے اہم رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کو غیرآئینی طریقے سے ہٹانے کا کبھی نہیں کہا، ہم آئینی طریقہ اپنانےکےحامی ہیں جو ان ہاؤس ‏تبدیلی ہے۔


لیگی رہنماؤں کی جانب سے مزید کہا گیا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ ایک ہوں تو انِ ہاؤس تبدیلی میں مشکل درپیش نہیں ہو گی، دونوں پارٹیوں میں اس ‏وقت نئی حکومت کی مدت پر بات چیت جاری ہے امیدہے آئندہ انتخابات کے معاملے پر بھی اتفاق رائے جلد ہو ‏گا۔

https://twitter.com/x/status/1480550530640486404
واضح رہے کہ دونوں جماعتوں کے درمیان پسِ پردہ ابطوں کا سلسلے جاری ہے جس میں مسلم لیگ ن کی جانب سے پی پی پی کے ساتھ اہم ‏سیاسی امور پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
Is not the dishonest political jokers already got together before in the form of PDM? ... And what happened?
They have been rejected & dejected by the people because of their delinquent past.
Imran Kham once famously said, "with time all thieves will be together against me."
But the interesting thing is that the fucken losers ( Nawaz & Zardari) were in a competition of who has made a better deal with the Army Generals? ... What a humiliation...