صحافیوں نے نجی ٹی وی چینل پر ساحل عدیم کے شو کا بھانڈاپھوڑدیا

sahil11h2i1h1.jpg

نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گزشتہ دنوں ساحل عدیم اور خلیل الرحمان قمر کی جانب سے ایک خاتون سے ہونےو الی ساری بحث کے مبینہ طور پر اسکرپٹڈ نکلنے کا انکشاف ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل نجی ٹی وی چینل "سماء ٹی وی" کے ایک پروگرام میں مذہبی اسکالر ساحل عدیم نے خواتین سے متعلق متنازعہ گفتگو کی اور 95 فیصد خواتین کو جاہل قرار دیا جس پر آڈینس میں بیٹھی ایک خاتون نے ان سے بحث کرتے ہوئے ان سے معافی کا مطالبہ کیا۔

پروگرام میں شریک سینئر مصنف و ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر بھی اس بحث میں شریک ہوگئے جس کے بعداس معاملے نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کھڑی کردی اور یہ معاملہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل گیا۔

تاہم کچھ سینئر صحافیوں نے اس حوالے سے یہ انکشاف کیا ہے کہ یہ سارا معاملہ اسکرپٹڈ تھا اور آڈیئنس میں بیٹھی خاتون کوئی عام خاتون نہیں بلکہ اسی چینل سے وابستہ ایک صحافی ہی ہیں۔

صحافی عبدالواحید مراد نے سوال کرنے والی خاتون کی ٹک ٹاک پروفائل کا سکرین شاٹ شیئر کیا اور کہا کہ سماء ٹی وی کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ یہ سماء کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا سیٹ اپ شو تھا، جس کو روشنی کی ایک کرن قرار دیا گیا ، اس شو کی کردار ڈیجیٹل سماء کی ایک ورکر ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1807992019488211251
صحافی عمر چیمہ نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے پہلے دن ہی پتا چل گیا تھا کہ یہ خاتون سماء میں کام کرتی ہے، تاہم یہ اہم نہیں ہے بلکہ یہ جاننا اہم ہے کہ کیا اس خاتون نے یہ سب کچھ کسی کے کہنے پر کیا یا یہ سب اس کے ذاتی سوالات تھے؟

انہوں نےمزید کہا کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق یہ سب کچھ اسکرپٹڈ نہیں تھا اور پروگرام کے دوران تلخی اس سے کہیں زیادہ بڑھی جس کو نشر کرنے سے پہلے ایڈٹ کردیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1808071434801144218
عمر چیمہ کے اس ردعمل پر عبدالوحید مراد نے عمر چیمہ کوجواب دیا اور کہا کہ بطور صحافی میرے لیے یہ اہم ہے کہ اگر ٹی وی چینلز پروگرامز میں اپنے ورکرز یا پروگرام کی ٹیم میں شامل لوگوں کو آڈینس میں بٹھاتے ہیں تو اصولی و اخلاقی طور پر ناظرین کو بتایا جائے کہ سوال پوچھنے والے عام لوگ نہیں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری حاصل کردہ معلومات کے مطابق اس معاملے پر مخالفت اور حمایت کرنے والی دونوں قسم کی آدینس سماء کے ملازمین پر ہی مشتمل تھی اور یہ سب کچھ پہلے سے ہی طے تھا۔
https://twitter.com/x/status/1808141002466578824
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جعلی سکالر جعلی آڈینس جعلی شو جعلی سوال ویسے اس چوتئیے عدیم کو سکالر کون مانتا ہے یہ آجتک پتہ نہیں چل سکا
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
جعلی سکالر جعلی آڈینس جعلی شو جعلی سوال ویسے اس چوتئیے عدیم کو سکالر کون مانتا ہے یہ آجتک پتہ نہیں چل سکا
I had a chance to be part of the production for a Ramazan Transmission show hosted by a very controversial ( at the time ) Pakistani actress/TV show host etc etc. The entire 30 episode plus Eid show were shot in 3 to 4 days back to back. The entire show was scripted even the "callers" who were calling in with Islamic questions and comments were just members of production team.

SO yeah pretty much everything is planned and scripted, its really nothing new, only thing is our public doesn't know that.
 
Siberite

ابے خچر ، تُو خود اس ڈرامے کا حصہ ریا اے ۔ آج چپڑ چپڑ بولے جاریا اے ۔
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
What's the deference if he is part of it or not? The thing matters, if he is speaking the truth or not.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بعض عادتیں مشکل سے جاتی ہیں جیسا تیرا اڑتا تیر لینا

جیسے تیری عادت ، الٹے لیٹ کے دھانہ کھول دینا ۔ اب اڑتا تیر کشش ثقل کے قانون پر عمل کرکے سیدھا گہرائ میں اتر جاتا ھے ۔ ھی ھی ھی ھی 🤣 ۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

یہ جناب صاحب وہی ہیں نہ جو پورٹل اور اڑن تشتری بک آف ایناک سے حوالے دے کر قرآن میں نکالنے پر اپنے آپ کو سکالر کہتے ہیں؟؟؟؟

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جیسے تیری عادت ، الٹے لیٹ کے دھانہ کھول دینا ۔ اب اڑتا تیر کشش ثقل کے قانون پر عمل کرکے سیدھا گہرائ میں اتر جاتا ھے ۔ ھی ھی ھی ھی 🤣 ۔
تو اپنے ملا کی بات کر رہا ہے جو اس عمل کو ثواب سمجھ کر کرتا ہے؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو اپنے ملا کی بات کر رہا ہے جو اس عمل کو ثواب سمجھ کر کرتا ہے؟

ابے چھٹانکی داڑھی رکھ کے توُ بھی عالم بن ریا اے بے ۔

حرکت اپنی دیکھ ، اپنی ضعافت دیکھ۔

اب تجھے کالے دیگ سے گرا سکڑا چھوا را کہونگا تو تیری بانچھیں کھل جائیں گی😆۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ابے چھٹانکی داڑھی رکھ کے توُ بھی عالم بن ریا اے بے ۔

حرکت اپنی دیکھ ، اپنی ضعافت دیکھ۔

اب تجھے کالے دیگ سے گرا سکڑا چھوا را کہونگا تو تیری بانچھیں کھل جائیں گی😆۔
چھٹانک داڑھی یا منہ پر مکھی بھی تم لوگوں کا خاصہ ہے۔ کیوں اپنے آپ کو ننگا کر رہا ہے گٹر کے لال بیگ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
چھٹانک داڑھی یا منہ پر مکھی بھی تم لوگوں کا خاصہ ہے۔ کیوں اپنے آپ کو ننگا کر رہا ہے گٹر کے لال بیگ

ابے کجھور میں اٹکی دھوتی کے بل ۔ تیری داڑھی ہوتی تو اس میں بھی چوری کے تنکے چھپاتا ۔ شکر کر بغیر داڑھی کے ھی چور نظر آتا ھے ۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ابے کجھور میں اٹکی دھوتی کے بل ۔ تیری داڑھی ہوتی تو اس میں بھی چوری کے تنکے چھپاتا ۔ شکر کر بغیر داڑھی کے ھی چور نظر آتا ھے ۔
ابلتے گٹر کے لال بیگ تو پاخانے کا گھونٹ لے کر نشے میں آ جاتا ہے اور تجھے بیٹھے بیٹھے خواب آنے لگتے ہیں کہ کون کیا ہے۔ آج کل کونسی آئی ڈی سے کما رہا ہے؟
 
Back
Top