BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/yeGsK4p.jpg
Last edited by a moderator:
I 100% agree with Klasra Sahib. If IK had listen to Rauf Klasra there wasn't a minor chance of anyone from PTI member taking bribe to rig senate elections because only RK can read mind of people. Before 2018 all elections were free and fair only PMIK is responsible to give tickets to corrupt people of PTI and irony is he removed them from party. As a party head IK must sentenced to death penalty for the crimes of these people.
none sense kaaslaaa
میڈیا طوائفوں کے ٹولے کو پی ٹی آئی کےوالینٹیرز سپورٹرز نے سوشل میڈیا پر اور عام پاکستانی عوام پاکستان سے محبت کرنے والے والنٹیئر ز نے میڈیا کے بلیک میلرز کو ان کی منافقت کے ساتھ ننگا کر دیا ھے جس کی وجہ سے کھلسڑا کی بلیک میلنگ نہیں چل رہی ھے اور اس کے اندر بغض کی مرچیں لگی ہوئی ہیں کھلاسڑا کہتا ھے ھمیں میڈیا کے بلیک میلرز صحافیوں کو ننگا کیوں کیا جارہا ھے پاکستان کا حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام بلیک میلرز میڈیا گزشتہ 40 سالوں سے اپنا کمیشن اور بھتہ وصول کر رہا تھا یہ بیشرم میڈیا ننگا ہوگیا جو گزشتہ 40 سالوں سے ہر کرپٹ سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ اداروں کے کرپٹ لوگوں کو بھی سپورٹ کرتا رہا ھے عمران خان نے کبھی یہ نہیں کہا کہ میری پارٹی کے لوگ فرشتے ہوںگے عمران خان تو خود کہتا ھے کہ میں بھی فرشتہ نہیں ہوں مجھ سے بھی غلطیاں ہوسکتی ھے لیکن عمران خان صرف اپنے بارے میں ضرور کہتا ھے کہ میں لالچی نہیں ہوں ذاتی طور پر کرپٹ نہیں ہو ں راؤف کلاسڑا نے جو بہتان عمران خان پر لگایا ھے کہ عمران خان نے کہیں بھی یہ کہا ہو کہ میری پارٹی کے لوگ سب فرشتے ہونگے
اس ارسطو کھلسڑے جس کا منہ گٹر کے ڈھکن کی طرح ھے جب بھی اپنا بدبودار منہ کھولتا ھے توگٹر کی بدبو ہی اس کے منہ سے نکلتی ھے بغض عمران میں یہ ذہنی مریض بن چکا ھے جیسا کہ بہت سے نام نہاد صحافیوں کے ٹولے کے ساتھ ہو ریا ھے اس منافق انسان کھلسڑے کے پاس اگر کوئی ویڈیو ثبوت ھے کہ جس میں عمران خان نے کہا تھا کہ میں آپنی پارٹی میں فرشتے لاونگا تو اگر آس بیشرم کھلسڑے میں کوئی غیرت ھے تو عوام کے ساتھ شیئر کرے۔سوشل میڈیا کے والنٹیرز ان بڑے ناموں والے اینکرز کو ننگا کر رھے ھیں۔ ان کی اپنی کوئی تحقیق تو ھوتی نہی بس گھر بیٹھ کر ان کو دی گئی پیڈ ٹیم کی رپورٹس کی نوک پلک درست کرکے کیمرے کے سامنے بیٹھ جاتے ھیں جبکہ سوشل میڈیا کے والنٹئرز کو پیسے کا لالچ نہی ھوتا صرف اپنی ضمیر کی اواز بلند کرتے ھیں جن کی وجہ سے ان کی ریٹنگ گر رھی ھے اور دال روٹی کے لالے پڑ گۓ