سعودی ولی عہدووزیراعظم محمد بن سلمان کادورہ پاکستان ملتوی

5mbsmiultavi.jpg

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا گیا ہے۔

خبررساں ادارےکی رپورٹ کےمطابق دفتر خارجہ نے محمد بن سلمان کے پاکستان دورےکی منسوخی کی خبر کی تصدیق کردی ہے، سعودی ولی عہد کے دورےکا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔


خیال رہے کہ سعودی ولی عہد کے رواں ماہ 21 نومبر کو دورہ پاکستان کی خبریں سامنے آئی تھیں، سعودی سفارتخانے نے اس کی تصدیق بھی کی تھی، جس کے بعد دفترخارجہ نے سعودی ولی عہد کے دورے کو حتمی شکل دینا شروع کردی تھی۔

کہا جارہا تھا کہ سعودی ولی عہد اپنے دورہ پاکستان کے دوران 4اعشاریہ 2 ارب ڈالرز کا اضافی بیل آؤٹ پیکج دینے کا اعلان کرسکتے ہیں۔

سفارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ محمد بن سلمان کےد ورے کے دوران پاکستان میں مضبوط سرمایہ کار ی اور سعودی عرب کی پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام کےمعاہدے کے امکانات ہیں، جبکہ اس موقع پر سعودی عرب کےساتھ پیٹرولیم مصنوعات کے معاہدوں کو بھی حتمی شکل دی جانی تھی۔

سعودی عرب نے پاکستان کو گوادر میں جدید آئل ریفائنری کے قیام میں تعاون کی پیشکش کرنی تھی۔

رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان کے دورہ سےقبل رواں ہفتے کے آخر میں سعودی عرب کی ایک خصوصی ٹیم پاکستان پہنچنی تھی جس نے ولی عہد کی سیکیورٹی سے متعلق انتظامات کا جائزہ لینا تھا، جس کے بعد دورے کو حتمی شکل دیتے ہوئے باقاعدہ طور پر تاریخ کا اعلان کیا جانا تھا۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا فیصلہ ہے ان چوروں ڈاکوؤں فراڈیوں ملک دشمنوں منی لانڈروں قاتلوں اور عوام دشمن نطفہ حراموں اور انکو تحفظ دینے بے غیرت ُاور لعنتی خنزیروں کی لوٹ مار سے کئی بلین ڈالر بچ گئی ان حرام زادوں کی اس لوٹ مار کے پیسے سے نئی غیرملکی جائدادوں نہئی کمپنیوں میں اس لوٹ مار لے عوامی پیسہ سے اضافہ ہونے سے رہ گیا اس غریب عوام کے نام پر ان حرام زادوں کی لوٹ مار سے یہ پیسہ بچ گیا ورنہ یہ حرام زادوں کھا جاتے اور نبھانا عوام کو پڑتا جئسے اب تک ہوتا آیا سو بلین ڈالرز کے قرضوں سے نوے بلین یہ حرام زادے کھا گئے
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Maine news atay hi kaha tha ke Jo halat Pakistan ke hain us mein MBS ka ana banta hi nahi..Jo bhi aya ga wo Choro ka sathi samjha jaya ga is time.Election announce honay ur C taker Gov mein ya new Gov form honay ke baad Jo chahay aya..
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No body trusts PDM criminals.They are the biggest fraudsters and thieves.People around the world know about their corruption thanks to IK,BBC,Raymond Baker,Daily Mail and other media.Their image has been tarnished.They will not be able to restored their image.They will be known in history as murderers,money launderers,drug dealers and bootlickers( of army generals).
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Ryan Gosling Lol GIF
Bajway Bharway Nooron Murdarion aur Fazlu Kanjar ko 14 Billion ? ka nuqsan ho gaya —- kya kay khawab dekhay thay —- ???​

 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
وہ آ کب رہا تھا؟ کوئی سعودی سورس بتاؤ

یہ ان کی اپنی اڑائی ہوئی پھوسی تھی۔

?