اللہ قرآن میں فرماتا ہے
ہم ہی زمین کے اور جو لوگ اس پر بستے ہیں ان کے وارث ہیں اور ہماری ہی طرف انکو لوٹنا ہو گا
سورہ مریم
اور ہم حیات بخشتے اور ہم ہی موت دیتے ہیں اور ہم ہی سب کے وارث ہیں
سورہ الحجر
اللہ ہی حقیقی وارث ہے
جو اعلم الغیب بھی ہے..السمیع بھی ہے، البصیر بھی ہے...خالق بھی ہے...مالک بھی ہے...رازق بھی ہے...اور اس کائنات کو اکیلا تخلیق کرنے والا اور روز محشر کا مالک بھی ہے
اسی کی بارگاہ میں سب نے پیش ہونا ہے...اور اسی کی شہنشاہیت ہے
تو پھر وارث بھی وہی ہے
اللہ کے سوا گر کوئی رب نہیں گر کوئی خالق نہیں تو وارث بھی نہیں
اپنا ظرف بڑھاؤ یا متشابہ آیات کا حوالہ دینا چھوڑ دو ،