سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

انتہائی کامیاب اور شاید امیر ترین کی فہرست میں قریب ترین تاریخ میں مجھے یہی نظر آیا
جو دنیا سے چلا گیا مگر اسکا مال دولت سائنس ٹیکنالوجی اسکے کچھ کام نا آئ
اسکا انجام اور کسی روڈ چھاپ کا انجام ایک ہی ہے..سب کو مٹی میں ملنا ہے
انجام کے اعتبار سے ہم سب ایک ہی کشتی کے سوار ہیں

اگر کوئی اور شخصیت بھی هو تو ہم سے ضرور شیر کریں

Tumhein Saudi Badshah nazar nahi atay ?
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

روح کا قبض ہونا یعنی جسم سے نکل جانا...موت ہے
اور یہیں سے دنیاوی زندگی کا خاتمہ ہوتا ہے اور ایک نئی زندگی شروع ہوتی ہے
باقی سب لفاظی ہے

شہید کا اللہ کی راہ میں لڑتے ہووے زخموں سے چور هونا اور پھر جسم سے روح کا پرواز کرجانا اسکو شہادت کے رتبے پر فائز کردیتا ہے

شہید کی جوموتہے وہ قوم کی حیات ہے
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوۃ ہے
تمہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے
تمہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے

یااللہ ہمیں بھی شہادت کی موت نصیب فرما

کی بورڈ سے تو گولی نکلے گی نہیں، حلوے سے بھی جان جانے کا خطرہ کم کم ہی ہے ، جہاد کرنے نکلو پھر شہادت مانگو.

لیکن تمھارے ہاں جہاد بل نفس جیسی کوئی چیز پائی جاتی ہو اسے مت بھولنا ، جو سب سے افضل اور سب سے گراں جہاد ہے.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Tumhein Saudi Badshah nazar nahi atay ?

کیا تمھیں وہی نظر آتے ہیں؟؟؟

میرے نزدیک سعودی بادشاہ کوئی آئیڈیل شخصیت بہت سوں کے لئے نہیں
مذہبی حوالے سے ہٹ کر سٹیو جابز اکثر نوجوانوں کا آئیڈیل تھا
کے جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک انقلابی شخصیت
اس لئے اسکی تصویر لگادی

معاف کرنا غلطی ہوگئی

یہ ایرانی ہمنوا یہاں اس تھریڈ پر قوالی کیوں کر رہے ہیں؟؟
 
Last edited:

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
موت نفس کو ہے ،نہ جسم کو نہ روح کو . جب نفس کا شعور ہو گا تبھی زندگی کا شعور ہو گا .

روح الله کی ہے انسان میں ، اور جب پھونک دی جاتی ہے تو اس سے نفس وجود میں اتا ہے ، روح باقی رہتی ہے ، قلب میں ، اسی لئے قلب پر مہر لگ جائے تو بات سمجھ نہیں اتی ، خیر ، ... واقعی موت نفس کو ہے ،
اور نفس وہ آرکٹیکٹ ہے ، جو ہماری آنکھوں کے آگے آنا کی دنیا بناتا ہے ، جو اس آنا کے کھیل سے نکل گیا ، جس نے موت سے پہلے نفس کو مار دیا ، وہ زندہ رہا ،

نبی کریم نے ایک بار فرمایا ، لوگو کسی مرے ہوے شخص کو دیکھنا چاہتے ہو تو علی کو دیکھو ، مرے سے مراد وہ شخص جس کا نفس اس کے تزکیہ کی مار کھا کھا کر مر چکا ہو اور روح الله کی ہی رہ جائے.
اور جب روح الله ہی کی رہ جائے ، وہ روح نفس مطمئنہ بن جاتی ہے.
وہی روح انسان کا شعور بن جاتی ہے اور نفس عمارا کا اختتام ہو جاتا ہے.

واللہ عالم
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

کیا تمھیں وہی نظر آتے ہیں؟؟؟

میرے نزدیک سعودی بادشاہ کوئی آئیڈیل شخصیت بہت سوں کے لئے نہیں
مذہبی حوالے سے ہٹ کر سٹیو جابز اکثر نوجوانوں کا آئیڈیل تھا
کے جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے ایک انقلابی شخصیت
اس لئے اسکی تصویر لگادی

معاف کرنا غلطی ہوگئی

یہ ایرانی ہمنوا یہاں اس تھریڈ پر قوالی کیوں کر رہے ہیں؟؟

سٹیو جابز تو مر گیا بیچارہ ، اب جو خبیث حکمران بیٹھے ہیں انہیں نصیحت دو ، سٹیو جابز کو تمہاری نصیحت کی ضرورت نہیں.

اگر حق کی بات کہنا مجھے ایرانی ٹھہراتا ہے تو شوق سے مجھے ایرانی کہو.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
کی بورڈ سے تو گولی نکلے گی نہیں، حلوے سے بھی جان جانے کا خطرہ کم کم ہی ہے ، جہاد کرنے نکلو پھر شہادت مانگو.

لیکن تمھارے ہاں جہاد بل نفس جیسی کوئی چیز پائی جاتی ہو اسے مت بھولنا ، جو سب سے افضل اور سب سے گراں جہاد ہے.

آپ یہ پوسٹ کرتے وقت کسی امریکی کی گردن دباۓ کھڑے ہیں؟؟
جو مجھ پر برس رہے ہیں

جناب دعا کی قبولیت کا تعلق نیت سے ہے
حالات واقعات اور اسباب یہ انسان کو معلوم نہیں ہوتے
مگر نیت مرداں مدد خدا

اس لئے دعا ضرور کیجئے

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

آپ یہ پوسٹ کرتے وقت کسی امریکی کی گردن دباۓ کھڑے ہیں؟؟
جو مجھ پر برس رہے ہیں

جناب دعا کی قبولیت کا تعلق نیت سے ہے
حالات واقعات اور اسباب یہ انسان کو معلوم نہیں ہوتے
مگر نیت مرداں مدد خدا

اس لئے دعا ضرور کیجئے

اپنے نفس کی گردن ناپ لوں پہلے ، امریکی بعد میں دیکھوں گا
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
سٹیو جابز تو مر گیا بیچارہ ، اب جو خبیث حکمران بیٹھے ہیں انہیں نصیحت دو ، سٹیو جابز کو تمہاری نصیحت کی ضرورت نہیں.

اگر حق کی بات کہنا مجھے ایرانی ٹھہراتا ہے تو شوق سے مجھے ایرانی کہو.

ویسے تم کہاں سے آ دھمکے
تمہارے دوسرے ماتم بند بھائی کی طرح عرب بادشاہوں کا ذکر کسی نے چھیڑا نہیں
اور تم لوگ پنہچے نہیں

ویسے یہ ہوتا کیا ہے
ایک دوسرے کو ایس ایم ایس کرتے هو؟؟
که آجاؤ...عرب بادشاہوں کا ذکر آ گیا
یلغار هو
[hilar][hilar][hilar]

او بھائی...میں نے ایک نظم پوسٹ کی ہے
غلطی ہوگئی جو سٹیو جابز کی تصویر لگادی
تم لوگوں کی باتوں سے تو ایسا لگتا ہے
که جیسے صرف عربوں نے ہی مرنا باقی سب ہمیشہ کے لئے آئے ہیں
کیا ہر تھریڈ میں عرب ایران کا تڑکا لگنا ضروری ہے؟؟
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے نفس کی گردن ناپ لوں پہلے ، امریکی بعد میں دیکھوں گا
او هو هو
کافی جوش میں لگتے هو
تھوڑا ہوش بھی کرلو
شیخ چلی بننے کی ضرورت نہیں
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تم کہاں سے آ دھمکے
تمہارے دوسرے ماتم بند بھائی کی طرح عرب بادشاہوں کا ذکر کسی نے چھیڑا نہیں
اور تم لوگ پنہچے نہیں

ویسے یہ ہوتا کیا ہے
ایک دوسرے کو ایس ایم ایس کرتے هو؟؟
که آجاؤ...عرب بادشاہوں کا ذکر آ گیا
یلغار هو
[hilar][hilar][hilar]

او بھائی...میں نے ایک نظم پوسٹ کی ہے
غلطی ہوگئی جو سٹیو جابز کی تصویر لگادی
تم لوگوں کی باتوں سے تو ایسا لگتا ہے
که جیسے صرف عربوں نے ہی مرنا باقی سب ہمیشہ کے لئے آئے ہیں
کیا ہر تھریڈ میں عرب ایران کا تڑکا لگنا ضروری ہے؟؟
بھائی غلطی تو یہ ہے ، کہ بے دلیل سے دلیل کی بات کر بیٹھا میں.
اپنی چونچ کہیں اور لڑاؤ ، جس نچلی سطح پر لیجانا چاہتے ہو بات کو ، تو میں جانتا ہوں وہاں تمھیں بہت تجربہ ہے ، سو میں اتنا نیچے نہ تو جانا چاہتا ہوں نہ جاؤں گا ، دلیل سے بات کرنی ہو تو بھائی حاضر ہے.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
او هو هو
کافی جوش میں لگتے هو
تھوڑا ہوش بھی کرلو
شیخ چلی بننے کی ضرورت نہیں
جس کا وارث علی ہو وہ علم اور ہوش سے زیادہ قریب ہے بنسبت اس کے جو ، مصداق ہو ،

رب رب کردے بڈھے ہو گئے ملا پنڈت سارے....
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
جس کا وارث علی ہو وہ علم اور ہوش سے زیادہ قریب ہے بنسبت اس کے جو ، مصداق ہو ،

رب رب کردے بڈھے ہو گئے ملا پنڈت سارے....

میرا وارث تو صرف اللہ ہے
جو علی رضی اللہ عنہ کا بھی وارث ہے اور علی کی آل اولاد کا بھی
اور ساری کائنات کا بلکہ اسکے ایک ایک ذرے کا وارث ہے...آج سے پہلے تمام انسانوں کا اور آج کے بعد آنے والے تمام انسانوں کا جنوں کا فرشتوں بلکہ ہر اک مخلوق کا
نبیوں کا ولیوں کا صحابہ کا سب کا

تم نے علی کو اپنا وارث بنایا ہے
جب کے مجھے یقین ہے علی رضی اللہ عنہ قیامت والے دن تمہاری اس بات کا انکار کردینگے
علی رضی اللہ عنہ کہینگے یا اللہ میں نے ان سے کبھی نہیں کہا تھا که میں تمہارا
وارث ہوں...یہ تو انہوں نے خود ہی مجھے اپنا وارث بنا لیا

اسی طرح اللہ کے تمام نیک بندے قیامت والے دن اپنے آپ کو بری کرلینگے
ان لوگوں سے جنہوں نے اللہ کو چھوڑ کر اللہ کے ان نیک بندوں کو معبود بنا لیا ہوگا
 
Last edited:

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی غلطی تو یہ ہے ، کہ بے دلیل سے دلیل کی بات کر بیٹھا میں.
اپنی چونچ کہیں اور لڑاؤ ، جس نچلی سطح پر لیجانا چاہتے ہو بات کو ، تو میں جانتا ہوں وہاں تمھیں بہت تجربہ ہے ، سو میں اتنا نیچے نہ تو جانا چاہتا ہوں نہ جاؤں گا ، دلیل سے بات کرنی ہو تو بھائی حاضر ہے.

پہلے یہ تو طے کرو دلیل کسے کہتے ہیں؟؟

تمہاری غیر مستند باتیں اگر دلیل ہیں تو پھر تم بڑے با دلیل هو
اور اگر قرآن و حدیث دلیل نہیں تو پھر میرے پاس کوئی دلیل نہیں
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)

الله نے فرمایا ہے جو جس کو دنیا میں پسند کرتا ہے وہ آخرت میں اس کے ساتھ ہو گا

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

پہلے یہ تو طے کرو دلیل کسے کہتے ہیں؟؟

تمہاری غیر مستند باتیں اگر دلیل ہیں تو پھر تم بڑے با دلیل هو
اور اگر [HI]قرآن و حدیث دلیل[/HI] نہیں تو پھر میرے پاس کوئی دلیل نہیں
کبھی کسی مقدمہ میں ہو تو کسی کو وکیل کرتے ہو ، حلانکے سب کا وکیل تو الله ہے ؟
کسی جگہ کام ہو تو سفارش لے کر جاتے ہو فلاں نے بھیجا ہے حلانکے ولی تو الله ہے؟

بیمار ہوتے ہو تو ڈاکٹر کے پاس جاتے ہو . شفا تو الله دیتا ہے ؟ پھر کیوں جاتے ہو ڈاکٹر کے پاس ؟
شناختی کارڈ میں ولدیت لکھواتے ہو تاکہ پہچانے جاؤ ، پیدا تو الله نے کیا ہے سب کو ؟

جب میں وارث کہتا ہوں تو اس کا مطلب مولا ہے ، والی ہے ، امام ہے ،

الله کے بندے ، الله کے علاوہ کوئی وارث نہیں ، کسی کا ، لیکن نسبت سے پہچانا جاتا ہے انسان
، اور میری نسبت ان سے ہے ،

جن کی زوجہ ، جنّت کی عورتوں کی سردار ،
جن کے بیٹے ، جنّت کے جوانوں کے سردار
جن کے سسر نبیوں کے سردار ،
جو خود ، مومنین کے سردار ، (حدیث غدیر
جن کو نبی کریم اپنا نفس بتایں ( آیات مباہلہ ، قرآن کریم
جن کے چہرے کو دیکھنا عبادت کہلاے ( صحیح ال بخاری
جن کے چہرے پر الله کا کرم ( صحیح ال بخاری
جو مولود کعبہ
جو بچوں میں سب سے پہلے ایمان لانے والے
جو نبی کے کندھوں پر چڑھ کر کعبہ کے بت گرانے والے.
جن کی ذریت کو نبی اپنی ذریت کہیں ،
جن کا فقر ایسا کے بو تراب کہلایں . ( صحیح ال بخاری
جن کے گھر کا دروازہ مسجد نبوی میں کھلے. ( صحیح ال بخاری
جن کے زور بازو پر نبی کو فخر ہو.
جن سے پیار کرنے والے سے الله پیار کرے ، (حدیث غدیر خم
جن سے دشمنی رکھنے والے کا الله دشمن ہو. (حدیث غدیر خم

میں تھک جاؤں گا فضائل علی ختم نہیں ہوں گے
، کوئی اور ایسا ہے تو بتا دو .

saifsaif

Minister (2k+ posts)
Steve Jobs is the best, he was(is) the pride of whole humanity till the next 1000 years or more. There is no one in muslim world of Steve Jobs,s caliber.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
another thread turned into divide and rule! firqa-wariat kay ilawa bhi aur cheezein hoti hain zindagi mein...(serious)
 
saifsaif

Minister (2k+ posts)
Look the list of rich muslim personalities, Sadam Husain, Qadafi , Basher-al Asad, Zain-ul Abidain, Benazir Bhutto, Zardari, Nawaz Sharif,Saudi,s Kings, Sultan of Emirates (many) Princes of Arabs(many) and many many more in whole muslim world, but there is no one who was INSAN among them and they did not did nothing for some one, all they died in POWER PLAY, and their off springs are wrost than them, but thanks ALLAH that we can pride on the name of STEVE JOBS.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
another thread turned into divide and rule! firqa-wariat kay ilawa bhi aur cheezein hoti hain zindagi mein...(serious)

No it isnt turned into that . I just pointed out the saudis and boy o boy .... look at the reaction . I got branded . Irani . Matmi and so on . But i have said enough on that and wont reply to sectarian comments more here
 
Back
Top