jigrot
Minister (2k+ posts)
میں تم سے زیادہ بڑا پاکستانی ہوںآپ امریکی ہو ہمیں پوچھو کیا ہوا؟
میں تم سے زیادہ بڑا پاکستانی ہوںآپ امریکی ہو ہمیں پوچھو کیا ہوا؟
Ye patwari be.ghairat aur kanjar hain.ایک سچی اور اچھی پوسٹ پر بھی یہ ایک بےغیرت اور بے شرم نونی پٹواری آ جاتا ہے اپنے غلیظ جھوٹ کو لے کر ... لعنت ہے ان پٹواریوں پر ....
جی بالکل میں تو بہت ہی چھوٹا سا انسان ہوں مجھ سے اپنا مقابلہ کیوں کرتے ہو؟میں تم سے زیادہ پاکستانی ہوں
آپ نے یوتھیوں کا نیا نام رکھ دیا ہے تھینکو تھینکوپرامن احتجاج سے کچھ نہیں ہوتا اور مار دھاڑ کے لیے تنظیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ بچودیوں سے کچھ نہیں ہوتا
آپ سے مقابلہ ںہیں کرتا میں میری بات کا وزن کم کرنے کے لیے لکھ دیتے ہو تم امریکی ہو۔ تمھاری ساری کابینہ ودیشی ہے ۔ کسی کے پاس گرین کارڈ ہے تو کسی کے پاس پرماننٹ ریزیڈینس ویزہ ۔ کسی کے بچے غیر ملکی شہری ہیں۔ ان کے کاروبار باہر ہیں۔ ان کے گھر باہر ہیں۔جی بالکل میں تو بہت ہی چھوٹا سا انسان ہوں مجھ سے اپنا مقابلہ کیوں کرتے ہو؟
Agreed..Lekan is had tak janay k lia time chahay aur..Awam ki har anay walay dino mien zindagi mushkal se mushkal hoti jani ha..Choro.dakao..ghadaro..in ke sath kharay Generals. Judges pur aman ehtjaj se nahi jaya gein....IK abhi bhi Judges se umeed laga kar betha ha...I think By election k baad IK ko ya tu all out jana chahay..ya awam ko kuto wali zindagi guzarnay k lia chor dena chahay...IK akailay ne theeka nahi le rakha mulk ka.پرامن احتجاج سے کچھ نہیں ہوتا اور مار دھاڑ کے لیے تنظیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ بچودیوں سے کچھ نہیں ہوتا
Hats off to IK....Alone sab Farouno se lar raha ha...Apnay lia nahi..Apnay mulk k lia..Pakistan ki anay wali nasalo k lia..
سیاست سیکھنے کی ضرورت ہے ، بھڑکیں مارنے سے اچھے خاصے کام خراب ہوجاتے ہیں ۔ ڈپلومیسی بہت ضروری ہے اس سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ کچھ خرابیاں ہیں جنھیں ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے
نہیں میں ڈی گریڈ کرنے کیلئے نہیں واقعی امریکی شہریوں کی دل سے عزت کرتا ہوں اور ان سب عقلمندوں کی بھی عزت کرتا ہوں جو سالوں پہلے ہی سمجھ گئے تھے کہ دنیا میں کوی ملک ہے تو امریکہ اور وہاں جا کر سیٹل ہوچکے ہیں مزے کررہے ہیں اور چھٹیوں میں پاکستان آتے ہیں بچے انگریزی بولتے ہیں سبحان اللہآپ سے مقابلہ ںہیں کرتا میں میری بات کا وزن کم کرنے کے لیے لکھ دیتے ہو تم امریکی ہو۔ تمھاری ساری کابینہ ودیشی ہے ۔ کسی کے پاس گرین کارڈ ہے تو کسی کے پاس پرماننٹ ریزیڈینس ویزہ ۔ کسی کے بچے غیر ملکی شہری ہیں۔ ان کے کاروبار باہر ہیں۔ ان کے گھر باہر ہیں۔
بالکل درست لکھا میں یہی کہتا ہوں کہ بڑھکوں سے سیاست تو ہوجاتی ہے مگر خارجہ پالیسی منہ کے بل آگرتی ہےسیاست سیکھنے کی ضرورت ہے ، بھڑکیں مارنے سے اچھے خاصے کام خراب ہوجاتے ہیں ۔ ڈپلومیسی بہت ضروری ہے اس سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ کچھ خرابیاں ہیں جنھیں ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے
یہ وہ پٹواری نسل ہے جو صرف اپنی ماں کے نام سے پہچانے جاتے ہیں۔Ye patwari be.ghairat aur kanjar hain.
یار یہ پاکستانی عوام ہے اور اکثریت کسی نہ کسی چوری میں ملوث ہے۔ جو غریب لوگ ہیں وہ تو غلاموں سے بھی بدتر ہیں۔ ہر ملک کی فوج اس کے لیے لڑتی ہے ۔ اسی طرح سیاسی جماعت کے بھی خاص لوگ ہوتے ہیں جو سڑکوں پر نکلتے ہیں عوام بیچاری تو نعرے لگانے کے لیے ہوتی ہے ۔ پرامن مظاہرہ یہ کرنے نہیں دینگے ۔ یہ پی ٹی آئی کہ زمہ داری ہے ۔ نوجوانوں کو ٹرین کریں۔ ان کو اسلحہ دینے کی ضرورت نہیں مگر انھیں تربیت دینی ضروری ہےAgreed..Lekan is had tak janay k lia time chahay aur..Awam ki har anay walay dino mien zindagi mushkal se mushkal hoti jani ha..Choro.dakao..ghadaro..in ke sath kharay Generals. Judges pur aman ehtjaj se nahi jaya gein....IK abhi bhi Judges se umeed laga kar betha ha...I think By election k baad IK ko ya tu all out jana chahay..ya awam ko kuto wali zindagi guzarnay k lia chor dena chahay...IK akailay ne theeka nahi le rakha mulk ka.
اسی لیے پاکستان میں تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے پاکستان کا تعلیمی نظام کمزور ہےبالکل درست لکھا میں یہی کہتا ہوں کہ بڑھکوں سے سیاست تو ہوجاتی ہے مگر خارجہ پالیسی منہ کے بل آگرتی ہے
اور آجکل ملکوں کی اکانومی (ایکسپورٹس) خارجہ والے ہی بڑھاوا دیتے ہیں
میں سمجھتا ہوں کہ یہ ڈرے ڈرے حکمران کرپشن کا سوچ بھی نہیں سکتے لہذا ان کو کم از کم یہ باقی جا ڈیڑھ سال دیا جانا چاہئے اگر یہ پھر بھی ناکام رہیں تو الیکشن تو ہوگا ہی عوام خود فیصلہ کر لیں گے۔ پی ٹی آی ڈر گئی اور غیر مقبول فیصلے نہیں کرسکی مگر انہوں نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے جو کیا ہے وہ بھی اہم ہےیار یہ پاکستانی عوام ہے اور اکثریت کسی نہ کسی چوری میں ملوث ہے۔ جو غریب لوگ ہیں وہ تو غلاموں سے بھی بدتر ہیں۔ ہر ملک کی فوج اس کے لیے لڑتی ہے ۔ اسی طرح سیاسی جماعت کے بھی خاص لوگ ہوتے ہیں جو سڑکوں پر نکلتے ہیں عوام بیچاری تو نعرے لگانے کے لیے ہوتی ہے ۔ پرامن مظاہرہ یہ کرنے نہیں دینگے ۔ یہ پی ٹی آئی کہ زمہ داری ہے ۔ نوجوانوں کو ٹرین کریں۔ ان کو اسلحہ دینے کی ضرورت نہیں مگر انھیں تربیت دینی ضروری ہے
بھائی مسئلہ یہ ہے کہ موجودہ حکومت کو کوئی روڑ میپ دینا چاہیے کہ وہ کیسے اکانومی کو ٹھیک کریں گے انکو خود نہیں علم کہ وہ کیا کریں گے۔ سوشل میڈیا پر جو اوور سیز پاکستانی ہیں وہ بہت پڑھے لکھے لوگ ہیں اور باہر کے ملکوں میں بڑے بڑے اداروں میں کام کرتے ہیں۔ سیاسی نعروں سے آپ ان کی حمایت حاصل نہیں کرسکتے آپ کو فارمولوں سے ثابت کرنا پڑے گا کہ آپ جو کچھ کہ رہے ہیں وہ ٹھیک ہےمیں سمجھتا ہوں کہ یہ ڈرے ڈرے حکمران کرپشن کا سوچ بھی نہیں سکتے لہذا ان کو کم از کم یہ باقی جا ڈیڑھ سال دیا جانا چاہئے اگر یہ پھر بھی ناکام رہیں تو الیکشن تو ہوگا ہی عوام خود فیصلہ کر لیں گے۔ پی ٹی آی ڈر گئی اور غیر مقبول فیصلے نہیں کرسکی مگر انہوں نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے جو کیا ہے وہ بھی اہم ہے