Khalid Waheed
MPA (400+ posts)
Is ko kehtay hain bhigo k jootay marna
Last edited by a moderator:
dont have the courage to watch and listen to this clown.
Ilm ki bat baywaqoof say bhi pata chalay tu us ko zaroor suno
ہود بھائی بھی تھوڑے سے ڈبل شاہ ہیں۔ سائنسدان ہو کہ معاشرتی معاملات میں تجزیہ نگاری کرتے رہتے ہیں۔
He is 100% right as far as scientific hypothesis testing is concerned. This was my view then and it is my view today, that is, if something is contradicting the basics of science then we need to be careful in accepting such dramas. Dr. Atta-u-Rehman and Dr. Hood Bhi were very few who openly questioned so-called Eng. Waqas's claims. We need to open our eyes and start living in a real world. There is no magic in this world that can solve our economic and social problems. We need to start working hard stop believing in JACK POTS. May Allah (SWT) help us in achieving this challenging goal, Ameen.
Ilm ki bat baywaqoof say bhi pata chalay tu us ko zaroor suno
ہود بھائی بھی تھوڑے سے ڈبل شاہ ہیں۔ سائنسدان ہو کہ معاشرتی معاملات میں تجزیہ نگاری کرتے رہتے ہیں۔
سائنس یا سائنسی نکتہ نظر کا اطلاق معاشرتی یا دوسرے سماجی علوم/شعبہ جات میں بھی ویسے ہی ہوتا ہے جیسے فزکس یا کیمسٹری میں ۔ ۔ ۔ ۔
اگر کوئی سائنسی انداز، فکر و نظر فزکس کے علاوہ معاشرتی معاملات پر تجزیہ نگاری میں بھی لے آتا ہے تو اس میں برائی کیا ے؟؟؟
معاشرتی علوم میں معروضیت بہت محدود ہوتی ہے- معاشرتی علوم کے ماہرین اپنی تحقیق میں اپنے نظریات تعصبات اور ثقافتی ترجیحات کے زیر اثر ہوتے ہیں اور انہی راستوں سے موضوعیت تقریباً ہر طرح کی تحقیق میں داخل ہو جاتی ہے- ویسے بھی معاشرتی تحقیق خود کو کبھی بھی سیاسی طاقت اور غالب نظریات سے نہیں بچا سکتی- ویسے تو ان چیزوں کا اثر سائنس پر بھی ہوتا ہے مگر معاشرتی علوم اور ان کی زبان کے مقابلے میں سائنس میں موضوعیت کا عمل دخل بہت کم ہے
:p بہت" کا لفظ میری نظریاتی اور ثقافتی ترجیح تھی"معاشرتی علوم میں معروضیت محدود ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب ٹھیک ہے باقی ہر لفظ سے اتفاق ہے اور بہت دانش جمع کر دی ہے آپ نے تھوڑے سے لفظوں میں - معلوم نہیں کتنے لوگ ان سے پورا اکتساب کر پائیں گے اس فورم پر ۔ ۔ ۔ ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|