! رونیوں (نونیوں) کا نیا سیاسی نعرہ

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)


431524_94118976.jpg



رونیوں (نونیوں) کا نیا سیاسی نعرہ !

الحمد الله.. الله نے اس وطن کو لوٹ کر بین الاقوامی منڈی میں غلام بنا کر بیچنے والوں کو آج جعمہ تل مبارک کے روز کیفر کردار تک پہنچا کر نشان عبرت بنا دیا _ اور ایک بار پھر الله نے ان ٢٠ لاکھ شہدا آزادی کے خون کی حرمت پامال کرنے والوں کو ذلیل روسیاہ کیا جس طرح اندرا .. مجیب ... بھٹو اور یحیی کو بتدریج انجام تک پہنچایا تھا

ایک مرتبہ پھر یہ ثابت ہوا کہ " پاکستان الله کے رازوں میں سے ایک راز " اور بقول بابا اشفاق " مثیل حضرت صالح
علیہ السلام کی اوٹنی ہے " جس نے اس کو کاٹا ،نوچا ، لوٹا، الله نے اس کی جڑ مٹا دی

میں نے پہلے دن کہا تھا جس دن سپریم کورٹ نے پانامہ پر خان کے احتجاج پر بینچ تشکیل دیا تھا اور قرانی حوالوں سے ٤ بندوں کے بیچ کہا تھا اتفاق سے وہ بھی جعمہ تل مبارک کا دن تھا اور لگ بھگ نماز کے بعد یہی اڑھائی بجے کا وقت تھا کہ

"شریف خاندان کا نام پاکستان کی مستقبل کی سیاست میں سیاہ حروف میں تو ہو گا عملی سیاست میں اس خاندان کا
نام و نشان نہیں ملے گا"

الحمد الله .... آج شریف خاندان قصہ پارینہ ہوا
پاکستان و اسلام ... زندہ ہے اور پائندہ رہے گا .. انش
اء الله

تو آخر میں کل کے نونیوں اور مستقبل کے مستقل رونیوں کے لیے تجویز ہے کہ
کل کا آدھا تیتر آدھا بٹیر نعرہ "ووٹ کو عزت دو " چھوڑ کر کھل کر آئندہ نعرہ لگائیں کہ

سند یافتہ اور مستند "چور کو عزت دو "، کم از کم تمام چوروں کے ووٹ تو پکے کرو

 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
ذلیل روسیاہ کیا جس طرح اندرا .. مجیب ... بھٹو اور یحیی کو بتدریج انجام تک پہنچایا تھا

آپ خنزیر جنرل ضیاء کو کیوں بھول رہے ہیں جو اس سور کو پیدا کرکے اس قوم پر عذاب کی طرح مسلط کر گیا ؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی جی ... خوشی سی کوئی خوشی ہے .... وقت کے فرعون کو پچھاڑنے کی ...الحمد الله

ہاں یار
الله کا شکر ہے
پاکستانی قوم نے زندگی کی طرف قدم بڑھایا ہے
الله مبارک کرے اور سب بھائیوں کو صحت اور زندگی دے
پاکستانی بہت اچھی قوم ہے ان حرامیوں ا ختم کر کے رکھ دی تھی
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
I think the real problem was Noon candidates in central and north punjab did not give up on noon and were in winning position.

so mahakma-e-zaraat disqualified him to make sure nawaz shareef does not get the seats he was hoping for.
Shabaz now in the driving seats and will continue to do boot polishing.
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
I think the real problem was Noon candidates in central and north punjab did not give up on noon and were in winning position.

so mahakma-e-zaraat disqualified him to make sure nawaz shareef does not get the seats he was hoping for.
Shabaz now in the driving seats and will continue to do boot polishing.

Provided he gets Scot Free from various cases, particularly Model Town Massacre.
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
Provided he gets Scot Free from various cases, particularly Model Town Massacre.
haan tou pakro naa model town wala shabaz ko.

woh tou protocol mein election campaign chala raha hai...

why?? because he believes in ifham o tafheem with mahakma-e-zaraat?????
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
Pehle noora rota tha "mujhay kiyun nikala" aaj se royega "mujhay kiyun dala"....buhat acha horaha hai iske saath... Nikalo, dalo, niklo, dalo....
 

Back
Top