WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)

رونیوں (نونیوں) کا نیا سیاسی نعرہ !
الحمد الله.. الله نے اس وطن کو لوٹ کر بین الاقوامی منڈی میں غلام بنا کر بیچنے والوں کو آج جعمہ تل مبارک کے روز کیفر کردار تک پہنچا کر نشان عبرت بنا دیا _ اور ایک بار پھر الله نے ان ٢٠ لاکھ شہدا آزادی کے خون کی حرمت پامال کرنے والوں کو ذلیل روسیاہ کیا جس طرح اندرا .. مجیب ... بھٹو اور یحیی کو بتدریج انجام تک پہنچایا تھا
ایک مرتبہ پھر یہ ثابت ہوا کہ " پاکستان الله کے رازوں میں سے ایک راز " اور بقول بابا اشفاق " مثیل حضرت صالح
علیہ السلام کی اوٹنی ہے " جس نے اس کو کاٹا ،نوچا ، لوٹا، الله نے اس کی جڑ مٹا دی
میں نے پہلے دن کہا تھا جس دن سپریم کورٹ نے پانامہ پر خان کے احتجاج پر بینچ تشکیل دیا تھا اور قرانی حوالوں سے ٤ بندوں کے بیچ کہا تھا اتفاق سے وہ بھی جعمہ تل مبارک کا دن تھا اور لگ بھگ نماز کے بعد یہی اڑھائی بجے کا وقت تھا کہ
"شریف خاندان کا نام پاکستان کی مستقبل کی سیاست میں سیاہ حروف میں تو ہو گا عملی سیاست میں اس خاندان کا
نام و نشان نہیں ملے گا"
الحمد الله .... آج شریف خاندان قصہ پارینہ ہوا
پاکستان و اسلام ... زندہ ہے اور پائندہ رہے گا .. انشاء الله
تو آخر میں کل کے نونیوں اور مستقبل کے مستقل رونیوں کے لیے تجویز ہے کہ
کل کا آدھا تیتر آدھا بٹیر نعرہ "ووٹ کو عزت دو " چھوڑ کر کھل کر آئندہ نعرہ لگائیں کہ
سند یافتہ اور مستند "چور کو عزت دو "، کم از کم تمام چوروں کے ووٹ تو پکے کرو