رانا ثنااللہ دہشت گرد ہیں، وہ پاکستانیوں کو لڑوانا چاہتے ہیں : زلفی بخاری

rana-sanaa-and-imran-khan-zulfi.jpg


تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خود دہشت گرد ہیں اور قوم کو آپس میں لڑانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اٹک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے کہا کہ وزیر داخلہ کے خلاف 18 قتل کی ایف آئی آرز درج ہیں ، وزیر داخلہ مسلمان کو مسلمان سے لڑانے کی سازش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رانا ثنا یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے کارکن مقدمات سے ڈر جائیں گے اور باہر نہیں نکلیں گے یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے اسلامو فوبیا پر آواز اٹھائی۔


رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ دین کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، مسلمانوں کو لڑوانے کی ساری سازش رانا ثنااللہ کررہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا پوری دنیا نے خان صاحب کی گواہی دی ہے، یہ سب آزادی مارچ کوروکنے کے لیے کر رہے ہیں۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ہم نے کبھی کچہریوں کے گیٹ بند نہیں کئے مگر آج بند ہیں، جو مدینہ پاک کی سرزمین پر ننگے پاؤں جاتا ہے اس پر مقدمہ بنایا گیا، رانا ثنااللہ خود کئی بار توہین مذہب کرتے رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ کیلئے چوہدری شیر کہتے رہے وہ قاتل ،بھتہ خور ہے، یہ امپورٹڈ حکومت جہاں جائے گی، ان کے سامنےعوامی ردعمل ہوگا۔ جھوٹے مقدمات کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہوگا، ہم ان کی ہر سازش کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔
 
Last edited:

Altruist

Minister (2k+ posts)
This man is playing with fire and doesn't understand the consequences of his false accusations.

He got away with the Model Town murders. Thanks to Lohar High Court. But this time is different. If he messes up with Imran Khan with balcony FIRs that he keeps generating then the House of Sharif will go in smoke.

Yes, dumbhead you got it. Don't mess with the sentiments of the people. No court will be able to protect you from the wrath of the people.

https://twitter.com/x/status/1520683776778510337
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
He is a mass murderer,a drug dealer and a terrorist.He was behind the model towm massacre.It is beyond belief how he got away with so many murders.He would have been severely punished if he was a citizen of a civilised country.he deserves death penalty.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے نے خود اس خنزیر ماڈل ٹاؤن کے قاتل اور منشیات فروش کو وزیر داخلہ بنایا ہے باجوے کا مٹھو کباڑیا ان سب چوروں ڈاکوؤں کا سرغنہ ہے جب سے وہ چوری کی کاروں کو سپئر پارٹ بنا کر چوری کا مال بیچنے کا دھندہ چھوڑ چوری کی کاروں کے کاروبار سے کباڑئے سے کر وڑ پتی بن کر سیاست میں آیا اور لینڈ گریبنگ اورلوٹ مار میں علیم خان جیسے حرام زادے بے غیرت چور فراڈئے کا پارٹنر بنا جب سے ہی وہ باجوے کے نام پر لوٹ مار کررہا ہے علیم خان سے مل کر
 

Back
Top