Advertisement

رانا ثنااللہ دہشت گرد ہیں، وہ پاکستانیوں کو لڑوانا چاہتے ہیں : زلفی بخاری

rana-sanaa-and-imran-khan-zulfi.jpg


تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خود دہشت گرد ہیں اور قوم کو آپس میں لڑانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اٹک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے کہا کہ وزیر داخلہ کے خلاف 18 قتل کی ایف آئی آرز درج ہیں ، وزیر داخلہ مسلمان کو مسلمان سے لڑانے کی سازش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ رانا ثنا یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے کارکن مقدمات سے ڈر جائیں گے اور باہر نہیں نکلیں گے یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے اسلامو فوبیا پر آواز اٹھائی۔


رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ دین کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، مسلمانوں کو لڑوانے کی ساری سازش رانا ثنااللہ کررہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا پوری دنیا نے خان صاحب کی گواہی دی ہے، یہ سب آزادی مارچ کوروکنے کے لیے کر رہے ہیں۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ہم نے کبھی کچہریوں کے گیٹ بند نہیں کئے مگر آج بند ہیں، جو مدینہ پاک کی سرزمین پر ننگے پاؤں جاتا ہے اس پر مقدمہ بنایا گیا، رانا ثنااللہ خود کئی بار توہین مذہب کرتے رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما کا کہنا تھا کہ رانا ثنا اللہ کیلئے چوہدری شیر کہتے رہے وہ قاتل ،بھتہ خور ہے، یہ امپورٹڈ حکومت جہاں جائے گی، ان کے سامنےعوامی ردعمل ہوگا۔ جھوٹے مقدمات کے خلاف عوام کو باہر نکلنا ہوگا، ہم ان کی ہر سازش کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔
 
Last edited:
This man is playing with fire and doesn't understand the consequences of his false accusations.

He got away with the Model Town murders. Thanks to Lohar High Court. But this time is different. If he messes up with Imran Khan with balcony FIRs that he keeps generating then the House of Sharif will go in smoke.

Yes, dumbhead you got it. Don't mess with the sentiments of the people. No court will be able to protect you from the wrath of the people.

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
Advertisement
Advertisement
He is a mass murderer,a drug dealer and a terrorist.He was behind the model towm massacre.It is beyond belief how he got away with so many murders.He would have been severely punished if he was a citizen of a civilised country.he deserves death penalty.
 
Advertisement
باجوے نے خود اس خنزیر ماڈل ٹاؤن کے قاتل اور منشیات فروش کو وزیر داخلہ بنایا ہے باجوے کا مٹھو کباڑیا ان سب چوروں ڈاکوؤں کا سرغنہ ہے جب سے وہ چوری کی کاروں کو سپئر پارٹ بنا کر چوری کا مال بیچنے کا دھندہ چھوڑ چوری کی کاروں کے کاروبار سے کباڑئے سے کر وڑ پتی بن کر سیاست میں آیا اور لینڈ گریبنگ اورلوٹ مار میں علیم خان جیسے ********* بے غیرت چور فراڈئے کا پارٹنر بنا جب سے ہی وہ باجوے کے نام پر لوٹ مار کررہا ہے علیم خان سے مل کر