خاتون اول کی دوست پر الزامات پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ردعمل

usman111h12.jpg

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میں خاتون اول اور فرح خان کے بارے میں بے بنیاد الزامات کو قطعی طور پر مسترد کرتا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ علیم خان، چوہدری سرور اور دیگر اپوزیشن ارکان کے من گھڑت الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں اور بلا ثبوت الزام تراشی کی مذمت کرتا ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1511626908152307719
عثمان بزدار نے اپنی ٹویٹ میں مزید لکھا کہ پنجاب میں تقررو تبادلے میرٹ اور قواعد و ضوابط کے مطابق ہوتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1511612326054670336
عثمان بزدار نے اپنی ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کے بے تاج بادشاہوں کا ہمیشہ وتیرہ رہا ہے کہ جب سیاسی میدان میں مات کھائیں تو بلیک میلنگ کے لیے اپنے حریفوں اور اداروں پر بے سروپا الزامات لگانے لگ جاتے ہیں۔ سیاسی میدان میں شکست خوردہ عناصر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگا کر اپنی خفت نہیں چھپا سکتے۔

شروع میں ایسے الزامات اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے لگتے رہے ہیں۔ لیکن اب پی ٹی آئی کے دیرینہ ساتھیوں چودھری سرور اور علیم خان نے بھی ایسے ہی الزامات کی بوچھاڑ شروع کر دی ہے۔

یاد رہے عثمان بزدار کے دور اقتدار میں اوائل سے ہی یہ الزامات عائد کئے جا رہے تھے کہ پنجاب میں اصل حکومت فرح خان اور ان کے شوہر چلاتے تھے۔ یہ دونوں افراد ٹرانسفر اور پوسٹنگ کیلئے کروڑوں روپے کی بھاری رقم وصول کرتے ہیں۔

چند روز قبل علیم خان نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں ناصرف عثمان بزدار پر الزام لگایا بلکہ کہا کہ فرح خان نامی خاتون اور اس کا شوہر ان کرپشن کے تمام معاملات میں ملوث تھے۔

علیم خان نے یہاں تک کہا تھا کہ میرے پاس تمام شواہد اور ٹھوس ثبوت بطور موبائل میسجز موجود ہیں جو میں گاہے بگاہے عمران خان کو بھیجتا رہا، اس میں ان تینوں کی کرپشن کی تمام روداد موجود ہے لیکن عمران خان نے جانتے ہوئے بھی ان کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔
 
Last edited by a moderator:

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
what a mess khan has thrown his party into, just few months ago, his party looked in a position to give tough time in coming elections

on a side note, this farrah woman looks a bit like khan sb
 
punjab

Councller (250+ posts)
jab sab dale aur kanjar logon ko Khan ke against kuch na milla tu unnho ne iss extra characher ka sahara lena shoro ker diya hai laanat hai inn sabh par in ki padaish par aur inki jahalat par.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
jab sab dale aur kanjar logon ko Khan ke against kuch na milla tu unnho ne iss extra characher ka sahara lena shoro ker diya hai laanat hai inn sabh par in ki padaish par aur inki jahalat par.
Yeh to purana wateera hai in haramiyon ka. Phele shuru mein jub IK ke khilaf kuch nahi mila to Jemima aur us ki maa per smuggling ka case daal diya. Khan aur hum sub aab tak aadi ho gaye hain is bakwaas ke. Yeh to sirf kal ke bachay hain in ko kissi cheez ka pata nahi hai sirf wohi log in cheezon per dhihaan dete hain.

We would be worried if these corrupt haramis didn't start anything like this. Kay hain! In logon ko kya ho gaya koi bakwas nahi sun ne ko mil rahi
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ جس بزدار کو سب گالیاں دیتے تھے وہ ایک اچھا انسان تھا۔ یہ کیا کم ہے کہ گنجے اور ڈاکو اس کےخلاف کچھ بھی نا لا سکے یعنی عمران کا اس پر اعتبار غلط نہیں تھا۔ ہم بہت جذباتی لوگ ہیں اور بعض دفعہ پوری بات سنے بغیر ہی الزامات پر آ جاتے ہیں
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
usman111h12.jpg

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میں خاتون اول اور فرح خان کے بارے میں بے بنیاد الزامات کو قطعی طور پر مسترد کرتا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ علیم خان، چوہدری سرور اور دیگر اپوزیشن ارکان کے من گھڑت الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں اور بلا ثبوت الزام تراشی کی مذمت کرتا ہوں۔
https://twitter.com/x/status/1511626908152307719
عثمان بزدار نے اپنی ٹویٹ میں مزید لکھا کہ پنجاب میں تقررو تبادلے میرٹ اور قواعد و ضوابط کے مطابق ہوتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1511612326054670336
عثمان بزدار نے اپنی ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کے بے تاج بادشاہوں کا ہمیشہ وتیرہ رہا ہے کہ جب سیاسی میدان میں مات کھائیں تو بلیک میلنگ کے لیے اپنے حریفوں اور اداروں پر بے سروپا الزامات لگانے لگ جاتے ہیں۔ سیاسی میدان میں شکست خوردہ عناصر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگا کر اپنی خفت نہیں چھپا سکتے۔

شروع میں ایسے الزامات اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے لگتے رہے ہیں۔ لیکن اب پی ٹی آئی کے دیرینہ ساتھیوں چودھری سرور اور علیم خان نے بھی ایسے ہی الزامات کی بوچھاڑ شروع کر دی ہے۔

یاد رہے عثمان بزدار کے دور اقتدار میں اوائل سے ہی یہ الزامات عائد کئے جا رہے تھے کہ پنجاب میں اصل حکومت فرح خان اور ان کے شوہر چلاتے تھے۔ یہ دونوں افراد ٹرانسفر اور پوسٹنگ کیلئے کروڑوں روپے کی بھاری رقم وصول کرتے ہیں۔

چند روز قبل علیم خان نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں ناصرف عثمان بزدار پر الزام لگایا بلکہ کہا کہ فرح خان نامی خاتون اور اس کا شوہر ان کرپشن کے تمام معاملات میں ملوث تھے۔

علیم خان نے یہاں تک کہا تھا کہ میرے پاس تمام شواہد اور ٹھوس ثبوت بطور موبائل میسجز موجود ہیں جو میں گاہے بگاہے عمران خان کو بھیجتا رہا، اس میں ان تینوں کی کرپشن کی تمام روداد موجود ہے لیکن عمران خان نے جانتے ہوئے بھی ان کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔
ن لیگ اُن سب چیزوں پر تنقید کر رہی ہے جو وہ خود دھڑلّے سے کرتے تھے
 
Back
Top