QaiserMirza
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
![]()
طالبان اور اِس فورم پر اُنکے حواریوں کا انجام
![]()
طالبان اور اِس فورم پر اُنکے حواریوں کا انجام
![]()
طالبان اور اِس فورم پر اُنکے حواریوں کا انجام
بدبخت یہ بتانا پسند کرے گا۔ کروڑوں روپے اسے کہاں سے ملتے ہیں۔
مسجد میں خودکش دھماکے کرنے والا ، بے گناہوں کا قاتل ۔ اسے مسلمان کہنا بھی جائیز نہی ۔
کیسے کیسے جاہل بدبخت اس قوم کے پلّے پڑے ہیں۔
کیا آپ بتانا پسند کرینگے کہ
اگر الله نے تم سے پوچھا قیامت کے روز کہ لاؤ ثبوت ان باتوں کا جو تم نے کی تھیں :
١. کہ اس شخص حکیم الله نے مسجد میں دھماکے کروا ے .
٢. کہ اسے کروڑوں روپے ملتے تھے .
کیا جواب دو گے ...یہ کہ پاکستان میڈیا پر سنا تھا یہ سب ؟؟؟
میں طالبان کی بلکل طرفداری نہیں کر رہا اور نہ ہی کبھی کر سکتا ہوں. میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ آپ اور یہ کچھ باقی بھآی اپنا منہ خراب کر رہے ہیں ...آپ سب سے گزارش ہے کہ اگر آپ کسی کو بھی غلط راستے پر ، ظلم کے راستے پر دیکھیں تو اس کی ہدایت کے لیے دعا کریں ...اسے لعنت ملامت نہ کریں ... بھٹکے ہو ے لوگوں کی ہدایت کے لیے الله سے دعا کرنا یہی ہمارے نبی صلّ الله علیہ وسّلم کا طریقہ تھا .
woh hi jo in ko paise asliha bhi dete thai.mujhahideen hero kehte thai tab tu kisi ko in ke musalman hone per koi shubba na tha .or jab unhoon ne in ko mujahedeen k i bajjaie taliban kha hero ki jagha shaitan kaha tu" rattu tooti "quom in ko shaitan kehne lagi.woh tu jo hien allah jane per hamien khud ko musalman kehne ka haq jis ne diya ussi ne unhien bhi.yeh tu woh zaate bari faislakare gi ke kon kiya tha.کون ہے جو کہے۔ اسے مسلمان ۔ جو اللہ کے گھر کو اس کے آباد کرنے والوں سمیت شہید کرنے کے بعد خود کو شہید کہتا ہو ؟
کون ہے جو طالبان کو مسلمان سمجھتا ہے ؟
یہ زمین پر فساد کرنے والے شیطان کے کارندے ہیں۔ اور اس فساد پھیلانے کے لئے کروڑوں روپوں ان کو کون دیتا ہے ؟
طالبان نے ہر دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔
janha say Nawaz Tind harmiiiiii aur Zardari Chore ko miltay hai ...understandبدبخت یہ بتانا پسند کرے گا۔ کروڑوں روپے اسے کہاں سے ملتے ہیں۔
مسجد میں خودکش دھماکے کرنے والا ، بے گناہوں کا قاتل ۔ اسے مسلمان کہنا بھی جائیز نہی ۔
کیسے کیسے جاہل بدبخت اس قوم کے پلّے پڑے ہیں۔
یہود و نصاریٰ وزیرستان کو اسلیے ٹارگٹ کر رہے ہیں
کیونکہ
ان کے نجومیوں نے ان کو بتا دیا ہے جیسے فرعون کے نجومیوں نے فرعون کو
موسیٰ علیہ اسلام کی آمد کی اطلاعا دی تھی کہ مہدی علیہ اسلام کی نصرت کے لیے جو لشکر روانہ ہو گا
وہ وزیرستان سے نکلے گا جس میں شرکت تو مختلف قبایل کریں گے اور اس لشکر
کا راستہ دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکے گی یہاں تک کہ وہ لشکر مہدی علیہ
اسلام کی نصرت کرتے ہوۓ بیت المقد س کو فتح کرے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|