جھوٹی حدیثوں کا کھیل

Status
Not open for further replies.

Mind_Master

MPA (400+ posts)
پنڈت لیکھرام کو مرزا صاحب نے نعوذباللہ قتل کروایا تھا اسکا ثبوت یہاں پیش کردو۔

بھٹو کو 52 سال کی عمر سے پہلے جماعت احمدیہ نے پھانسی پر لٹکایا تھا اسکا ثبوت بھی پیش کردو۔

تمہیں اتنی عقل ہے کہ دنیا میں 300 سال سے طائون کا نام و نشان نہیں تھاجب مرزا صاحب نے دعوٰی کیا کہ اللہ نے مجھے خبر دی ہے کہ آنے والے سردیوں کے موسم میں یہ وبا پھیلے گی ؟

کیوں پھر جو مرزا صاحب نے کہا وہ ہوا ؟ اللہ نعوذ باللہ مرزا صاحب کے ماتحت تھا ؟ یا اللہ کو شوق تھا جھوٹے کے دعوٰی کو سچا ثابت کرنے کا ؟

خیر ایک دہریئے نے یہ کہنا ہے کہ اللہ ہے ہی نہیں تو خبر کیا دے۔

یار کیوں اپنی اور مرزا جی کی بے عزتی پر تلا ہوا ہے، چل ایک کام کر یہاں ان دونوں خود ساختہ پیشن گوئیوں کی جو مرزا صاحب نے کی تھیں بین ہی انکے الفاظ میں قوٹ کردے تاکے پتا تو چلے کے مرزا صاحب نے اصل میں کہا کیا تھا اور آیا وہ سچ بھی تھا کے نہیں.
یہاں طا ؤن اور لیکھرام والی پیشن گوئیاں کوٹ کرو جی، اب بھاگنا نہیں

Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پنڈت لیکھرام کو مرزا صاحب نے نعوذباللہ قتل کروایا تھا اسکا ثبوت یہاں پیش کردو۔

بھٹو کو 52 سال کی عمر سے پہلے جماعت احمدیہ نے پھانسی پر لٹکایا تھا اسکا ثبوت بھی پیش کردو۔

تمہیں اتنی عقل ہے کہ دنیا میں 300 سال سے طائون کا نام و نشان نہیں تھاجب مرزا صاحب نے دعوٰی کیا کہ اللہ نے مجھے خبر دی ہے کہ آنے والے سردیوں کے موسم میں یہ وبا پھیلے گی ؟

کیوں پھر جو مرزا صاحب نے کہا وہ ہوا ؟ اللہ نعوذ باللہ مرزا صاحب کے ماتحت تھا ؟ یا اللہ کو شوق تھا جھوٹے کے دعوٰی کو سچا ثابت کرنے کا ؟

خیر ایک دہریئے نے یہ کہنا ہے کہ اللہ ہے ہی نہیں تو خبر کیا دے۔

یہ باتیں سن کر سرگودھے والا پیر یاد آ رہا ہے
:lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یار کیوں اپنی اور مرزا جی کی بے عزتی پر تلا ہوا ہے، چل ایک کام کر یہاں ان دونوں خود ساختہ پیشن گوئیوں کی جو مرزا صاحب نے کی تھیں بین ہی انکے الفاظ میں قوٹ کردے تاکے پتا تو چلے کے مرزا صاحب نے اصل میں کہا کیا تھا اور آیا وہ سچ بھی تھا کے نہیں.
:lol::lol::lol:
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)

آپ نے اگر ایڈمنساری کو ذلیل کرنے کا سلسلہ یونہی جاری رکھا تو بھوت کا تو پتہ نہیں البتہ اسکے اندر چھپا ہوا مولوی عبدالرحمن باہر نکل کر آپکو چمڑ جائے گا۔

وہ یارا آپ نے تو خوچہ ام کو ڈرا دی اے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جب حضور کو اللہ نے نبوت کے انعام سے نوازا تو اس وقت بھی ایک ٹولا تھا جو استہزا کرتا تھا ان یہودیوں کی طرح جنہوں نے مسیح ناصری حضرت عیسٰی علیہ السلام کا استہزا کیا اور انکار کیا۔

حضور کی کئی پیشگوئیاں سچی ثابت ہوئیں جو کہ حضور کا دعویٰ تھا کہ اللہ نے اپنے فرشتے کے ذریعہ الہام کیا۔

سعید فطرت اقلیت تھی جو ایمان لائی کیونکہ وہ روحانی طور پہ مردہ نہیں تھے۔

چنانچہ ایک دفعہ حضور پر الہام ہوا

’’ فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احیانا یاتینی مثل صلصلۃ الجرس ‘‘(بخاری ۔کتاب کیف کان بدء الوحی)

کہ اکثر دفعہ فرشتہ وحی لیکر
ٹن ٹن ٹلی کی آواز کی طرح آتا ہے۔

تو کافروں اور مخالفوں مردودوں نے حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی اور یہودیوں کی طرح استہزا کیا اور جھوٹ کذب بولا کہ محمد کہتے ہیں کہ میرے پاس ایک فرشتہ وہی لیکر آیا جس کا نام ٹن ٹن ٹلی تھا۔ حالانکہ حضور ﷺ نے یہ نہیں کہا تھا۔ حضور ﷺ نے اسکی آمد کی کیفیت بیان کی تھی۔

حضور ﷺ نے فرمایا ایک وقت آئے گا کہ میری امت یہودیوں کے اسطرح مشابہ ہو جائے گی جیسے ایک جوتی دوسری جوتی کے۔

آج علماء سو اور ان کی پود اور چیلوں کا بعینہی وہی حال ہے۔

فرق صرف اتنا ہے کہ تب وہ ٹن ٹن ٹلیکرتے تھے اور آج آپ ٹیچی ٹیچی کرتے ہیں۔

تجھے یہ چیز تیری اپنی ویب سائیٹ سے بھی دکھائی تھی
لیکن الله نے ہدایت نہی دینی تو نہی دینی

کہاں رسول کریم اور کہاں جھوٹے پیر ، اور نبی

لگا رہ
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

سلمان رشدی، ڈاکٹر اسرار احمدی، تسلیمہ نسرین، مرزا غلام احمد، بھیسا، موچی، دھوبی، تیلی یہ سب لوگ تمہارے فرقے میں سے برامد ہوئے ہیں۔
الحمد اللہ مسلمانوں کیساتھ ان کا کوئی تعلق ہے کہ مسلمانوں کی کتب احادیث کے ساتھ۔
سارا کچرا جو بھینسے، رشدی اور مرزے نے پھیلایا ہے وہ تمہاری غلط کتابوں سے نکالا گیا جسے تم لوگوں نے مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے 'صحیح" کے ٹائٹ کے ساتھ مارکیٹ میں پھیلایا ہوا ہے۔
بھینسے جیسے کمینوں نے تمہاری کتابوں کو سرعام کیا ہے اور کچھ نہیں۔ چور کو نہ مارو چور کی ماں کو مارو کے اصول کے تحت بھینسے کی بجائے بھینسیں مارو، وہ کتابیں تلف کرو جن میں یہ غلاظت بھری ہے۔ کب تک ہر غلط سلط حدیث کو ضعیف کہہ کہہ کر منہہ چھپاتے پھرو گے۔

بھائی تو اپنا فرقہ بتا دے۔ ہم اس کو بھی چیک کر لیتے ہیں۔ اب یہ نا کہنا کہ تیرا کوئی فرقہ ہی نہیں۔
 
patriot

Minister (2k+ posts)
لفظ الساعہ کو سرچ کر لیں قرآن میں ، معلوم ہو جائے کن معنی میں آیا ہے ۔
حدیث پڑھتے وقت یا سنتے وقت یاد رکھنا چاہیئے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ نہیں ہوتے بلکہ راوی کے اپنے الفاظ ہوتے ہیں ۔ یعنی جیسا اُس نے کسی دوسرے سے سنا اور سمجھا وہ اس نے اپنے فہم کے مطابق آگے بیان کر دیا ۔ اس لیئے اگر ہم قرآن مجید کو سمجھ کر غور و فکر کر کے پڑھ لیں تو حدیث کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کر سکتے ہیں ۔
بد قسمتی سے ہمارے " علماء " حضرات پہلے حدیث پڑھتے ہیں اور پھر اُس کی روشنی میں قرآن کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں گویا کہ دیئے کی روشنی میں سورج کو دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالانکہ اللہ کے کلام کو ذہن کی تختی صاف کر کے پڑھنا چاہیئے اگر پہلے سے ذہن میں بت بنا رکھے ہوں تو قرآن سمجھ میں نہیں آتا ۔ اس کو صرف مطاھرین ہی چُھو سکتے ہیں ۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

بے غیرت انسان! اب تم یہاں انبیاء علیہم السلام اور آئمہ علیہم السلام کی ولادتوں پر بحث کرو گے؟
پھر ایڈمن بن کر ہمیں بین کرو گے؟ ۔ ۔ ۔ ۔ تم جیسے مفروروں کے پجاریوں سے کون ڈرتا ورتا ہے۔

احمق انصاری! ایک ہی تجربہ مختلف نتیجے کی امید پر بار بار دھراتے رہو لیکن وہی نتیجہ 'ایک ہی' نکلے گا۔

rofl-smiley.png
 
patriot

Minister (2k+ posts)
چلو جی فرقہ واریت کی جنگ شروع گئی ہے یہاں اب یہ تھریڈ بند ہو جائے گا ۔
نتیجہ حاصل یہ ہوا کہ فرقہ پرستی کتنی بڑی لعنت ہے ثابت ہو گیا ۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Earth rests upon an ox and a fish

This hadith has been narrated by the traditionist al-Kulayni in his al-Kafi , which is one of the four most reliable books on Hadith and one of the most significant collections among the followers of the Ahl al-Bayt

Muhammad, from Ahmad, from ibn Mahboob, from Jamil b. Saleh, from Aban b. Tughlub, from Abi Abdillah [FONT=&amp] (as)[/FONT]

Narrator says) I asked the Imam [FONT=&amp] (as)[/FONT] about the planet Earth, does it rest upon anything? Imam [FONT=&amp] (as)[/FONT] replied: "It rests upon a whale." I asked: "Does the whale rest upon anything?"

Imam
[FONT=&amp] (as)[/FONT] replied: "Upon the water." I asked: "Does the water rest upon anything?" Imam [FONT=&amp] (as)[/FONT] replied: "Upon a rock." I asked: "Does the rock rest upon anything?"

Imam
[FONT=&amp] (as)[/FONT] replied: "Upon the horn of a straight/smooth backed bull." I asked: "Does the bull rest upon anything?" Imam [FONT=&amp] (as)[/FONT] replied: "Upon wet sand/soil." I asked: "Does the soil

rest upon anything?" Imam
[FONT=&amp] (as)[/FONT] replied: "Beyond (comprehension that is)! This is where the knowledge of the scholars goes astray

This is also found in Sunni books

The earth is resting on the horns of a great bull. When he shakes his head he brings earthquakes.

(Ibne Kathir 2:29, 50:1).

The earth is resting on a fish. The fish is resting on water, water on the Mount Safa in Makkah, Safa on an angel, the angel on a rock, the rock on air. When the fish moves, it causes earthquakes.

(Imam Ibne Kathir, Tafseer part I pg 76)
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مسٹر تھریڈ سٹارٹر:۔ شائد اب تک تو آپ پہ اپنی غلطی کا ادراک ہو جانا چاہیے اگر نہیں تو میں دو وضاحتیں کرنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک یہ کہ آپؐ بانی اسلام نہیں تھے بلکہ اسلام تو حضرت آدمؑ سے شروع ہوا ہے آپؐ تو صرف اس کڑی کے آخری پیغمبر تھے۔۔۔۔۔۔۔

دوسرا جس حدیث پہ آپ اپنی تھریڈ میں اعتراض کررہے ہو وہ اپنی کم علمی کیوجہ سے کر رہے ہو اور یہ صرف آپ نہیں بلکہ جتنے 'ماڈرن' فلسفی ہیں وہ اپنی کم علمی کیوجہ ایک حدیث بلکہ قرآنی آیات کو پکڑ کے اس پہ اعتراض کرنا شروع کردیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھینسا پیج والے یہی کام کررہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔

قیامت کے الفاظ احادیث میں موت کے لیے بھی آئے ہیں۔ ایک صحیح حدیث کیمابق 'اس بندے کی قیامت قائم ہوگئی جس نے موت کی حلاوت چکھ لی'۔۔۔۔۔۔ کیونکہ موت کے بعد تو اس پہ وہ سب کچھ واضح ہوجاتا ہے جسکا وہ اقراری یا انکاری ہوتا ہے۔۔۔

اس پہ میں نے مزید کچھ نہیں کہنا کیونکہ اس تھریڈ پہ ایک سے بڑھ ایک جاہل موجود ہے جو اپنی جہالت کا چھپانے کے لیے بے سروپا باتیں لے آتے ہیں۔۔۔۔

وسلام
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ ضعیف احادیث کا حوالہ دینا بند کردے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن احادیث کو اہل سنت نے خود ضعیف کہا ہے تم اسے کیوں کوٹ کررہے؟ ۔۔۔۔۔ اور ابن کثیر کوئی حدیث کی کتاب نہیں بلکہ اسکی کافی باتوں پہ اعتراضات موجود ہیں۔۔۔۔۔۔

Earth rests upon an ox and a fish

This hadith has been narrated by the traditionist al-Kulayni in his al-Kafi , which is one of the four most reliable books on Hadith and one of the most significant collections among the followers of the Ahl al-Bayt

Muhammad, from Ahmad, from ibn Mahboob, from Jamil b. Saleh, from Aban b. Tughlub, from Abi Abdillah [FONT=&amp] (as)[/FONT]

Narrator says) I asked the Imam [FONT=&amp] (as)[/FONT] about the planet Earth, does it rest upon anything? Imam [FONT=&amp] (as)[/FONT] replied: "It rests upon a whale." I asked: "Does the whale rest upon anything?"

Imam
[FONT=&amp] (as)[/FONT] replied: "Upon the water." I asked: "Does the water rest upon anything?" Imam [FONT=&amp] (as)[/FONT] replied: "Upon a rock." I asked: "Does the rock rest upon anything?"

Imam
[FONT=&amp] (as)[/FONT] replied: "Upon the horn of a straight/smooth backed bull." I asked: "Does the bull rest upon anything?" Imam [FONT=&amp] (as)[/FONT] replied: "Upon wet sand/soil." I asked: "Does the soil

rest upon anything?" Imam
[FONT=&amp] (as)[/FONT] replied: "Beyond (comprehension that is)! This is where the knowledge of the scholars goes astray

This is also found in Sunni books

The earth is resting on the horns of a great bull. When he shakes his head he brings earthquakes.

(Ibne Kathir 2:29, 50:1).

The earth is resting on a fish. The fish is resting on water, water on the Mount Safa in Makkah, Safa on an angel, the angel on a rock, the rock on air. When the fish moves, it causes earthquakes.

(Imam Ibne Kathir, Tafseer part I pg 76)
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ضعیف احادیث کا حوالہ دینا بند کردے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن احادیث کو اہل سنت نے خود ضعیف کہا ہے تم اسے کیوں کوٹ کررہے؟ ۔۔۔۔۔ اور ابن کثیر کوئی حدیث کی کتاب نہیں بلکہ اسکی کافی باتوں پہ اعتراضات موجود ہیں۔۔۔۔۔۔

بھائی ان میں سے کوئی بھی غلط فہمی میں مبتلا نہیں اس کو منافقت یا تقیہ کہہ سکتے ہیں۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ضعیف احادیث کا حوالہ دینا بند کردے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن احادیث کو اہل سنت نے خود ضعیف کہا ہے تم اسے کیوں کوٹ کررہے؟ ۔۔۔۔۔ اور ابن کثیر کوئی حدیث کی کتاب نہیں بلکہ اسکی کافی باتوں پہ اعتراضات موجود ہیں۔۔۔۔۔۔

According to the tafsir by Ibn Abbas:

And from his narration on the authority of Ibn Abbas that he said regarding the interpretation of Allahs saying (Nun): (Nun) He says: Allah swears by the Nun, which is the whale that carries the earths on its back while in Water, and beneath which is the Bull and under the Bull is the Rock and under the Rock is the Dust and none knows what is under the Dust save Allah. The name of the whale is Liwash, and it is said its name is Lutiaya; the name of the bull is Bahamut, and some say its name is Talhut or Liyona. The whale is in a sea called Adwad, and it is like a small bull in a huge sea. The sea is in a hollowed rock whereby there is 4,000 cracks, and from each crack water springs out to the earth. It is also said that Nun is one of the names of the Lord; it stands for the letter Nun in Allahs name al-Rahman (the Beneficent); and it is also said that a Nun is an inkwell. (By the pen) Allah swore by the pen. This pen is made of light and its height is equal to the distance between Heaven and earth. It is with this pen that the Wise Remembrance, i.e. the Guarded Tablet, was written. It is also said that the pen is one of the angels by whom Allah has sworn, (and that which they write (therewith)) and Allah also swore by what the angels write down of the works of the children of Adam - Tanwr al-Miqbs min Tafsr Ibn Abbs

and Qurtubi says in his tafsir:

Tafsir al-Qurtubi
Narrated by Al-Walid Ibn Muslim, narrated by Malik Ibn Ans, narrated by Sumay son of Abu Bakir, narrated by Abu Salih Al-Samaan, narrated by Abu Hurayrah who related that he heard the prophet - peace be upon him - say, "The first thing Allah created was the pen, then He created the 'Nun' which is an inkwell. This is what Allah stated (in sura 68:1) 'Nun and the Pen.' And He said to it, 'Write'. So the pen wrote all that will be until judgment day. Then Allah created the Nun (the whale) above the waters and he pressed the earth into back. He (Allah) then said to the pen 'Write.' The pen asked 'What shall I write?' Allah replied, 'Write what was and what will be until judgment day; whether deed, reward, consequence and punishment- until judgment day.' Thus the pen wrote what shall be until judgment day. Allah then placed a seal over the pen and it will not talk until judgment day. Then Allah created the mind and said, 'By my Glory, I will establish you in those whom you love and I will take you away from those whom you despise.'"

Mujahid related that 'Nun' is the whale that is underneath the seventh earth. He stated that the 'Pen' is what was used to write 'Al-Thikir' (The Remembrance - Quran). Likewise, it was also narrated by Mukatil, Murrah Al-Hamdani, Ata' Al-Kharasani, Al Suddi and Al-Kalbi who all said, "Nun is the whale upon which all the earths are placed."

Narrated by Abu Thabyan, narrated by Ibn Abbas who said, "The first thing that Allah created was the Pen which wrote all that shall be. Then water vapor began to rise, out of which the heavens were created. Then (Allah) created Nun (the whale) and flattened the earth on its back. When the earth began to lean, it was reinforced with mountains, which are on its surface." Then Ibn Abbas read the verse (Sura 68:1) 'Nun and the Pen.'

Al-Kalbi and Mukatil stated that the name (of the whale) is 'Al-Bahmout.' Al-Rajis said, "Why do I see you all silent and the Lord my God created Al-Bahmout?"

Abu Yakthan and Al-Waqidi stated that the name (of the whale) is 'Leotha'; Whereas Kab stated that its name is 'Lo-tho-tha' or 'Bil-Ha-motha.' Kab said, "Satan crept up to the whale, on whom the seven earths are placed, and whispered into its heart saying, 'Do you realize what is on your back, Oh Lo-tho-tha of beasts and plants and humans and others? If you are annoyed with them, you can throw them all off your back.' So Lo-tho-tha intended to do what was suggested (by Satan) but Allah sent the whale a reptile that crawled through into its blowhole and reached its brain. The whale then cried to Allah -may He be glorified and honored - and He gave permission for the reptile to exit (the whale)." Kab continued and said, "By Allah, the whale stares at the reptile and the reptile stares at the whale, and if the whale intends to do (what Satan suggested) the reptile would return to the place it was before."

Nice2MU

President (40k+ posts)
مسٹر کاپی پیسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا نا کہ بہت سی احادیث ضعیف ہیں اور انہیں صدیوں پہلے بھی ضعیف گردانا جا چکا ہے۔۔۔۔۔۔
اور یہ تفاسیر سے احادیث نہ دیا کرو۔۔۔۔۔۔۔ قرآنی تفاسیر احادیث کی کتابیں نہیں ہوتیں اور بہت سی مرتبہ ان کا کوئی حوالہ بھی نہیں ہوتا۔

Sami Ahmed

Voter (50+ posts)
صحابی ہوں یا وہابی کیا فرق پڑتا ہے. ڈیڑھ سو کروڑ تمھارے جیسے کچھ اپنی گمراہی کا ملبہ صحابی نہیں تو وہابی پر ڈال کر بڑے تیس مار خان بنتے ہیں

اڈمنساری صحابی صحابی کھیلنا چھوڑ وہ جو حدیث بندوں نے لگائی ہے اس کا جواب دے نکال میں دیکھ رہا ھونکے اے روز تجھے ادھر مرمت کے لیے کھلا چھوڑ دیا جاتا ہے آخر کیوں ؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مسٹر پاپی پیسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہا نا کہ بہت سی احادیث ضعیف ہیں اور انہیں صدیوں پہلے بھی ضعیف گردانا جا چکا ہے۔۔۔۔۔۔
اور یہ تفاسیر سے احادیث نہ دیا کرو۔۔۔۔۔۔۔ قرآنی تفاسیر احادیث کی کتابیں نہین ہوتی اور بہت سی مرتبہ ان کا کوئی حوالہ بھی نہیں ہوتا۔

اسی لیئے میں ان ہی کی زبانی انکی کہانی بیان کرتا ہوں
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
عبدل ایک بار ایک تھریڈ میں ممبران کی آئی پی بین کرنے کا آئیڈیا پیش کر چکا ہے بیچارے کو بہت حزن ہو رہا تھا
اگر کسی موڈ نے ایسی بات کی ہے، تو کچھ برا نہیں۔ میں نے بھی پہلے کہا تھا کہ صرف آئی ڈی نہیں، بلکہ شخصیت پر پابندی لگائی جائے۔اور فورم کا ماحول اسی وجہ سے خراب ہوتا ہے کہ ایک شخص اپنی بد خصلت کی وجہ سے بین ہوتا ہے، اور وہ فورا ہی کسی دوسری آئی ڈی سے اپنا گند انڈیلنے آ جاتا ہے۔ پھر پابندی کا فائدہ کیا ہوا؟
ویسے بھی آپ اینڈ کو ہر وقت پروپیگنڈا کرتے رہتے ہو کہ فلاں تنظیم نام بدل کر کام کر رہی ہے، اس کے خلاف ریاستی طاقت استعمال کی جائے، اسے بند کیا جائے، اب جب کسی بد بخت کو فرقہ ورانہ پوسٹیں کرنے کی وجہ سے بین کیا جاتا ہے، اور اسے نام بدل کر کام کرنے سے روکنے کی بات ہوتی ہے، تو آپ کو پریشانی ہوتی ہے۔ یہ کیسی دوغلی پالیسی ہے۔
 
aqalmandchacha

Politcal Worker (100+ posts)
واہ بھتیجو - اس تھریڈ میں ایک سے ایک بڑکر علامہ اور مولوی بنا بیٹھا ہے -ایسا لگ رہا ہے کہ ان سے بڑا کوئی دانشور نہیں - ایک سوال تھریڈ سٹارٹر سے ہے کہ ایسی چنگاری لگنے کا کیا حاصل ہو گا جس سے فرقہ وریات پھیلنے کا اندیشہ ہو- اگر یه تھریڈ اسی طرح جاری رہا تو کافر کے فتوے ایک دوسرے کے خلاف انے کا اندیشہ ہے اور اس کا سارا گناہ تھریڈ سٹارٹر اور اس فورم کی انتظمیہ کے سر اے گا کیونکہ ایک نے شروع کیا اور دوسرے نے طاقت ہوتے ہوے بھی نہ روکا

الله سب کو ہدایت عطا فرماے امین
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top