Mind_Master
MPA (400+ posts)
پنڈت لیکھرام کو مرزا صاحب نے نعوذباللہ قتل کروایا تھا اسکا ثبوت یہاں پیش کردو۔
بھٹو کو 52 سال کی عمر سے پہلے جماعت احمدیہ نے پھانسی پر لٹکایا تھا اسکا ثبوت بھی پیش کردو۔
تمہیں اتنی عقل ہے کہ دنیا میں 300 سال سے طائون کا نام و نشان نہیں تھاجب مرزا صاحب نے دعوٰی کیا کہ اللہ نے مجھے خبر دی ہے کہ آنے والے سردیوں کے موسم میں یہ وبا پھیلے گی ؟
کیوں پھر جو مرزا صاحب نے کہا وہ ہوا ؟ اللہ نعوذ باللہ مرزا صاحب کے ماتحت تھا ؟ یا اللہ کو شوق تھا جھوٹے کے دعوٰی کو سچا ثابت کرنے کا ؟
خیر ایک دہریئے نے یہ کہنا ہے کہ اللہ ہے ہی نہیں تو خبر کیا دے۔
یار کیوں اپنی اور مرزا جی کی بے عزتی پر تلا ہوا ہے، چل ایک کام کر یہاں ان دونوں خود ساختہ پیشن گوئیوں کی جو مرزا صاحب نے کی تھیں بین ہی انکے الفاظ میں قوٹ کردے تاکے پتا تو چلے کے مرزا صاحب نے اصل میں کہا کیا تھا اور آیا وہ سچ بھی تھا کے نہیں.
یہاں طا ؤن اور لیکھرام والی پیشن گوئیاں کوٹ کرو جی، اب بھاگنا نہیں
Last edited: