Khair Andesh
Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو پہلے بھی کہا گیا ہےکہ آپ اپنے فرقہ ورانہ جبلت کو تسکیین پہنچانے کے لئے ملعون رشدی یا بھینسا جیسے مردودوں کی حمایت میں لکھ کر خود بھی اسی صف میں نہ کھڑے ہو جایا کرو جس میں یہ کم قسمت لوگ شامل ہیں۔ آپ کا یہ کہنا بلکل لغو بات ہے کہ ان کو یہ جسارت احادیث کی کتابوں سے ہوتی ہے۔سلمان رشدی، ڈاکٹر اسرار احمدی، تسلیمہ نسرین، مرزا غلام احمد، بھیسا، موچی، دھوبی، تیلی یہ سب لوگ تمہارے فرقے میں سے برامد ہوئے ہیں۔ الحمد اللہ مسلمانوں کیساتھ ان کا کوئی تعلق ہے کہ مسلمانوں کی کتب احادیث کے ساتھ۔ سارا کچرا جو بھینسے، رشدی اور مرزے نے پھیلایا ہے وہ تمہاری غلط کتابوں سے نکالا گیا جسے تم لوگوں نے مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے 'صحیح" کے ٹائٹل کے ساتھ مارکیٹ میں پھیلایا ہوا ہے۔ بھینسے جیسے کمینوں نے تمہاری کتابوں کو سرعام کیا ہے اور کچھ نہیں۔ چور کو نہ مارو چور کی ماں کو مارو کے اصول کے تحت بھینسے کی بجائے بھینسیں مارو، وہ کتابیں تلف کرو جن میں یہ غلاظت بھری ہے۔ کب تک ہر غلط سلط حدیث کو ضعیف کہہ کہہ کر منہہ چھپاتے پھرو گے۔
جس نے اپنی خصلت بد کا اظہار کرنا ہوتا ہے،تو وہ کسی حدیث کی کتاب کا محتاج نہیں وہ تو قرآن کی آیات کا بھی مزاق اڑاتا ہے(نعوذ بالللہ)، ان کو بھی توڑ مڑوڑ کر پیش کرتا ہے، تو کیا اب قرآن کو بھی تبدیل کر دیا جائے؟ کتنے ہی شیعہ عقائد ایسے ہیں، کہ اگر کوئی چاہے تو تھوڑا سا ٹوسٹ کرکے پیش کرے تو بات بہت دور تک نکل جاتی ہے۔ کیا آپ اس وجہ سے اپنا عقیدہ تبدیل کرو گے کہ لوگ اسے غلط انداز میں پیش کرتے ہیں؟ َُِ
جہاں تک دلیل سے جواب دینے کی بات ہے،تو یہ حقیقت ہے کہ اگر کوئی تہذیب کے دائرے میں رہ کر کوئی سوال اٹھاتا ہے، یا اعتراض کرتا ہے تو علماء حق نے ہر دور میں اس کا جواب دیا ہے، کئی کئی جلدوں پر مشتمل کتابیں لکھی ہیں، مگر جن لوگوں کا مقصد ہی صرف استہزا، اور مذاق اڑانااور اپنے من پسند مطالب و معنی پہنا کر نعوذ باللہ مقدس ہستیوں کی توہین کرنا ہو، تو ایسے لوگوں کا علاج وہی ہےجو نابینا صحابی رسول ﷺ سے لے کر غاذی علم الدین جیسے لوگ کرتے آئے ہیں۔۔
میں نے آج تک نہیں دیکھاکہ کوئی شخص کسی کے حسب نسب میں "تبدیلی" کرے، اس کے حلالی ہونے کو مشکوک کہے، اس کے آبا میں کچھ جانوروں کے نام شامل کرے، اور وہ شخص دلیل سے جواب دینے کے شوق میں اپنے والدین کا نکاح نامہ پیش کرے ، یا اپنی اور والدین کی ڈی این اے رپورٹ پیش کر کے اپنے حلالی ہونے یا اپنے آباء کے انسان ہونے کا ثبوت دے۔لہذا اپنی اس روش سے باز آئو، آپ کو اپنی فرقہ ورانہ جبلت کی تسکین کے اور بہت سے موقع ملیں گے، مگر کم از کم یہ موقع ہر گز مناسب نہیں۔