جنسی مساوات کی دھجیاں اڑاتے دو اشتہارات

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

5f3b20ca0961f-51eojvoncl-1600x1600.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

موجود حکومت نے مساوی نصاب تعلیم متعارف کروایا تو مغرب کے ذہنی غلام مسٹر براؤنز نے کتب میں موجود کچھ تصاویر کو لے کر کہرام برپا کر دیا کے ایک تصویر میں خاتون اور بچی فرش پر بیٹھی ہے باپ بیٹا صوفے پر

آج اس لائٹ کااشتہار دیکھا تو خیال آیا خاتون خوشی خوشی چائے/کافی کے کپ اٹھائے لا رہی ہے اور مرد موبائل فون پر بات کر رہا ہے اور ٹی وی ریموٹ پکڑے چینل بدل رہا ہے. پھر امارات ائیر لائن کا اشتہار بھی یاد آیا جس میں ساری تفریح مسٹر جونزن کے لئے ہے. ساتھی خاتون کا کردار مسٹر جونز کو خوش دیکھ کر خوش ہونے اور ان کی حیرانی دور کرنے تک محدود ہے

تمام تر نسوانی امتیاز کے باوجود دیسی و عالمی لبرون نے امارات ائیر لائن سے سفر کرنا معیوب نہیں سمجھا. کسی سوشل میڈیا صارفین نے اس اشتہار سے ناراض ہو کر لائٹ خریدنے کا ارادہ ترک نہیں کیا ہو گا
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)

Bhai tou apna BP high na kar

WE all know Desi liberals, champions of human rights, terrorism there are all self created ideas to make money. Ideas to make nation slaves . and These Champions backed so called terrorist to create unrest in the world.

We are not buying these anymore. Fake Liberals also know this but they r $$ suckers you cant change them. they sold their souls to shaitans for money
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

موجود حکومت نے مساوی نصاب تعلیم متعارف کروایا تو مغرب کے ذہنی غلام مسٹر براؤنز نے کتب میں موجود کچھ تصاویر کو لے کر کہرام برپا کر دیا کے ایک تصویر میں خاتون اور بچی فرش پر بیٹھی ہے باپ بیٹا صوفے پر

آج اس لائٹ کااشتہار دیکھا تو خیال آیا خاتون خوشی خوشی چائے/کافی کے کپ اٹھائے لا رہی ہے اور مرد موبائل فون پر بات کر رہا ہے اور ٹی وی ریموٹ پکڑے چینل بدل رہا ہے. پھر امارات ائیر لائن کا اشتہار بھی یاد آیا جس میں ساری تفریح مسٹر جونزن کے لئے ہے. ساتھی خاتون کا کردار مسٹر جونز کو خوش دیکھ کر خوش ہونے اور ان کی حیرانی دور کرنے تک محدود ہے

تمام تر نسوانی امتیاز کے باوجود دیسی و عالمی لبرون نے امارات ائیر لائن سے سفر کرنا معیوب نہیں سمجھا. کسی سوشل میڈیا صارفین نے اس اشتہار سے ناراض ہو کر لائٹ خریدنے کا ارادہ ترک نہیں کیا ہو گا
لگتا ہے آج گھوٹے کا گلاس پورا نہیں ملا ☹️ -- بے مقصد غصے کا اظہار نکل رہا ہے
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
خیر ہووے سرکار ؟؟ کی تکنے پیے سو جس وچ اے اشتہار آ گیا اور طبیعت تے گراں گزر گیا
رین دینے تے چنگا نہیں سی ؟؟؟
Haan is ko kahay Control karay aisay ishtahar iss ke Sehat kay liya achay nahee :)
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

موجود حکومت نے مساوی نصاب تعلیم متعارف کروایا تو مغرب کے ذہنی غلام مسٹر براؤنز نے کتب میں موجود کچھ تصاویر کو لے کر کہرام برپا کر دیا کے ایک تصویر میں خاتون اور بچی فرش پر بیٹھی ہے باپ بیٹا صوفے پر

آج اس لائٹ کااشتہار دیکھا تو خیال آیا خاتون خوشی خوشی چائے/کافی کے کپ اٹھائے لا رہی ہے اور مرد موبائل فون پر بات کر رہا ہے اور ٹی وی ریموٹ پکڑے چینل بدل رہا ہے. پھر امارات ائیر لائن کا اشتہار بھی یاد آیا جس میں ساری تفریح مسٹر جونزن کے لئے ہے. ساتھی خاتون کا کردار مسٹر جونز کو خوش دیکھ کر خوش ہونے اور ان کی حیرانی دور کرنے تک محدود ہے

تمام تر نسوانی امتیاز کے باوجود دیسی و عالمی لبرون نے امارات ائیر لائن سے سفر کرنا معیوب نہیں سمجھا. کسی سوشل میڈیا صارفین نے اس اشتہار سے ناراض ہو کر لائٹ خریدنے کا ارادہ ترک نہیں کیا ہو گا
انکا مسئلہ یہ نہیں کہ عورت کو برابری دو، بلکہ انکا مسئلہ ہے، عورت کو مال پانی دو، وہ چائے بھی پلائے گی اور کہو تو سر کے بل چل کر بھی دکھائے گی۔۔

ساری کہانی ہی مال کی ہے جناب۔۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے آجکل آپ کافی دماغی گراوٹ کا شکار ہیں؟
ائرہوسٹس اپنی جاب کررہی ہے جس کے اسے بہت اچھے پیسے ملتے ہیں، میزبانی کا کام خواتین ہی بہتر کرسکتی ہیں لہذا لڑکوں کو یہ جاب نہیں دی جاتی اسی طرح کنسٹرکشن کا کام مرد اپنی سخت جانی کی بدولت بہتر کرسکتے ہیں لہذا ادھر مرد ہی مرد دکھای دیں گے عورت نہیں
ہاں صوفے پر بیٹھے شوہر اور بیٹے کے پیروں میں اس کی بیوی اور بیٹی دکھای جاے گی تو اعتراض کرنا بالکل بجا ہے
 
nahee yar Mai nay Eitehad mai Safar kiya hai.

The guys were more professional there.

Teray jaisoo ke Thark kay liya larkiya rakhni parta hia.

Gals n guys i have seen both everywhere almost all airlines
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
eik cheez ye sub equality waley ker rehay hein......ke apne product bechney ke leye Insaan ki tazleel hu rahee hey......aurat ku nechwaa ker apni product bechney waloo....ye kounsee equality hey......sharam kero..........
Aisay nahee kahtay
Human rights walay pakar lain gain.

Gender Equality yahee hai tumai nahee pata.

in real yeah Gender bagairti hai
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے آجکل آپ کافی دماغی گراوٹ کا شکار ہیں؟
ائرہوسٹس اپنی جاب کررہی ہے جس کے اسے بہت اچھے پیسے ملتے ہیں، میزبانی کا کام خواتین ہی بہتر کرسکتی ہیں لہذا لڑکوں کو یہ جاب نہیں دی جاتی اسی طرح کنسٹرکشن کا کام مرد اپنی سخت جانی کی بدولت بہتر کرسکتے ہیں لہذا ادھر مرد ہی مرد دکھای دیں گے عورت نہیں
ہاں صوفے پر بیٹھے شوہر اور بیٹے کے پیروں میں اس کی بیوی اور بیٹی دکھای جاے گی تو اعتراض کرنا بالکل بجا ہے
es ka matlab hey paisey ke leye Insaan ke tazleel hu jaeye tu khair hey.....
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لگتا ہے آجکل آپ کافی دماغی گراوٹ کا شکار ہیں؟
ائرہوسٹس اپنی جاب کررہی ہے جس کے اسے بہت اچھے پیسے ملتے ہیں، میزبانی کا کام خواتین ہی بہتر کرسکتی ہیں لہذا لڑکوں کو یہ جاب نہیں دی جاتی اسی طرح کنسٹرکشن کا کام مرد اپنی سخت جانی کی بدولت بہتر کرسکتے ہیں لہذا ادھر مرد ہی مرد دکھای دیں گے عورت نہیں
ہاں صوفے پر بیٹھے شوہر اور بیٹے کے پیروں میں اس کی بیوی اور بیٹی دکھای جاے گی تو اعتراض کرنا بالکل بجا ہے
محترم اشتہار میں ساری تفریح مرد کے لئے ہے. مسٹر جونز کی ساتھی خاتون کے لئے کارٹون ہیں یہ بھی نہیں دیکھایا گیا​