جنرل فیض بے غیرتوں میں شامل ہیں: فیصل واوڈا

fasil-vavda-on-faiz-hameed-khan-pti-pp.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا جنرل فیض بے غیرتوں میں شامل ہیں انہیں کڑی سزا دی جائے,میڈیا سے گفتگو میں اس سوال پر فوج کا ایک طبقہ بڑا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا جو بھی ان کے ساتھ کھڑا ہے ۔وہ بے غیرتوں میں شامل ہے، جنرل فیض بھی بے غیرتوں میں شامل ہیں۔اسے بھی سخت سزا ہونی چاہیے

فیصل واوڈا نے کہ پہلے ہی خبردار کردیا تھا کہ کچھ گٹرکے کیڑے اور سانپ سامنے آئیں گے اور وہ وکٹ کے دونوں جانب کھیلیں گے، مگر اب آدھا تیترآدھا بٹیر نہیں چلے گا، فوج کے ساتھ ہیں تو کھل کر کھڑے ہوں,جن نوجوانوں کی ذہن سازی کی گئی ان سے ہمدردی ہے۔

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جن نوجوانوں کو برین واش کرکے گمراہ کیا گیا ان سے ہمدردی کی جانی چاہیے لیکن گمراہ کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے، عبرت کا نشان بنادیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1659070183917641728
تحریک انصاف کے سابق رہنما نے آرمی چیف سے اپیل کی کہ گمراہ کرنے والے اور آگ لگوانے والے آج مذمتیں کررہے ہیں، اسپتالوں کے چکر کاٹ رہے ہیں، نہ ان کے آنسو دیکھیں، نہ ان کے فرمائشی درد دیکھیں، یہ وہی لوگ ہیں جو دوسروں کی گرفتاریوں پر انہیں بیماری کے طعنے دیتے تھے۔

انہوں نے کہایہ عدلیہ بھی ہماری ہے فوج اور پولیس بھی ہماری ہے، پاکستان ہے تو ہم ہیں,تحریک انصاف بدقسمتی سے دوسری ایم کیو ایم بنتی جارہی ہے,آج یہ لوگ جیلوں سے پیغامات بھجوارہے ہیں اور سارا ملبہ دوسروں پر ڈال دیں گے۔

فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا کہ کمر درد کا بہانہ کرکے اسپتال جاکر لیٹنے والے اب مذمت کررہے ہیں، کوئی معافی کا کہہ رہا ہے کوئی جیل سے مذاکرات کے پیغام دے رہا ہے۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ بند کمروں اور جیلوں سے پیغامات آرہے ہیں ،ان پر اعتماد نہ کریں، اب سانپ بھی پیغام بھجوارہے ہیں، آنے والے دنوں میں ان کے نام بھی بتاؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ کہتا رہا کہ گمراہ نہ ہوں آگ نہ لگائیں، آپ کا کوئی والی وارث بھی نہ ہوگا، کسی کے کہنے پر جلاؤ گھیراؤ قتل و غارت میں ملوث نہ ہوں۔

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ اب فیصلہ کن وقت آچکا ہے کہ سیاست بچانی ہے یا ملک کے لیے کھڑا ہونا ہے۔ سیاست، سیاسی جماعت سب پر لعنت بھیجیں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں۔

انہوں نے کہا کہ جو حال آپ نے پولیس کا کیا یہ ایسی نہیں تھی ان کے ساتھ کھڑے ہوں، عدلیہ کو مضبوط کریں، وکلا آگے بڑھیں اب ملک بچانے کا وقت ہے۔

پی ٹی آئی کے سابقہ رہنما نے کہا کہ اپنی کرپشن چھپانے کےلیے بچوں کو گمراہ کروں، ایسی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں، میں نے جو 6 ماہ پہلے بات کی تھی ایک ایک بات ثابت ہورہی ہے, ان لوگوں کا ٹرائل کرنا چاہیے۔ گزارش ہے آرمی ایکٹ کے تحت سزا دیں انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جانا پڑا میں جاؤں گا، میری جتنی فائلیں ہیں کھول سکتے ہیں تو کھول لیں, یہ پہلے فیز میں مذمت پھر لاتعلقی کریں گے اور نکل جائیں گے اور ملبہ ایک دوسرے پر ڈالیں گے، ان لوگوں نے اقتدار میں مال بنایا اور اس کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
lol....so now army is abusing its own retired officers through their stooges? This is their way of settling scores? Army has sunk lower than the level of a political party.
It will take an arm and a leg to get out of this low level of morale. They need to understand, its not possible for army to stand tall without the support of their public.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The very fact that Gen Faiz is being chased proves that Maryam Qatari is behind most of the fascist tactics. I saw a video yesterday where some police admitted to some women protestors that Nani has ordered them to arrest them.

The Sharifs have some palthu kutthay running the army and police hence why they are willing to do everything the bitch orders them to do.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ بیچارہ مفت میں اپنی لیڈری چمکا رہا ہے ۔ اور جو عطاء بندیال سے توقع لگا بیٹھے ہیں، وہ نہ مایوس ہونگے۔ عطاء بندیال نے ہی اسٹبلشمنٹ کے کہنے پہ اسکی پابندی ختم کی تھی۔

اسلیے انصافینز عطاء بندیال کی بجائے اللہ تعالیٰ سے توقع رکھے کیونکہ عطاء بندیال ویسے بھی ریٹائر ہونے والا ہے اور ریٹائرڈ ہونے والے بندے کی ویسے بھی کوئی نہیں سنتا اسلیے ریلیکس۔ اگر مارچ ہی میں دو تین بندوں کو گھر بھیج دیتے تو آج الیکشنز بھی ہو چکے ہوتے ۔ لیکن اس نے بھی ساری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھا ہے۔

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
fasil-vavda-on-faiz-hameed-khan-pti-pp.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا جنرل فیض بے غیرتوں میں شامل ہیں انہیں کڑی سزا دی جائے,میڈیا سے گفتگو میں اس سوال پر فوج کا ایک طبقہ بڑا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا جو بھی ان کے ساتھ کھڑا ہے ۔وہ بے غیرتوں میں شامل ہے، جنرل فیض بھی بے غیرتوں میں شامل ہیں۔اسے بھی سخت سزا ہونی چاہیے

فیصل واوڈا نے کہ پہلے ہی خبردار کردیا تھا کہ کچھ گٹرکے کیڑے اور سانپ سامنے آئیں گے اور وہ وکٹ کے دونوں جانب کھیلیں گے، مگر اب آدھا تیترآدھا بٹیر نہیں چلے گا، فوج کے ساتھ ہیں تو کھل کر کھڑے ہوں,جن نوجوانوں کی ذہن سازی کی گئی ان سے ہمدردی ہے۔

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جن نوجوانوں کو برین واش کرکے گمراہ کیا گیا ان سے ہمدردی کی جانی چاہیے لیکن گمراہ کرنے والوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے، عبرت کا نشان بنادیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1659070183917641728
تحریک انصاف کے سابق رہنما نے آرمی چیف سے اپیل کی کہ گمراہ کرنے والے اور آگ لگوانے والے آج مذمتیں کررہے ہیں، اسپتالوں کے چکر کاٹ رہے ہیں، نہ ان کے آنسو دیکھیں، نہ ان کے فرمائشی درد دیکھیں، یہ وہی لوگ ہیں جو دوسروں کی گرفتاریوں پر انہیں بیماری کے طعنے دیتے تھے۔

انہوں نے کہایہ عدلیہ بھی ہماری ہے فوج اور پولیس بھی ہماری ہے، پاکستان ہے تو ہم ہیں,تحریک انصاف بدقسمتی سے دوسری ایم کیو ایم بنتی جارہی ہے,آج یہ لوگ جیلوں سے پیغامات بھجوارہے ہیں اور سارا ملبہ دوسروں پر ڈال دیں گے۔

فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا کہ کمر درد کا بہانہ کرکے اسپتال جاکر لیٹنے والے اب مذمت کررہے ہیں، کوئی معافی کا کہہ رہا ہے کوئی جیل سے مذاکرات کے پیغام دے رہا ہے۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ بند کمروں اور جیلوں سے پیغامات آرہے ہیں ،ان پر اعتماد نہ کریں، اب سانپ بھی پیغام بھجوارہے ہیں، آنے والے دنوں میں ان کے نام بھی بتاؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ کہتا رہا کہ گمراہ نہ ہوں آگ نہ لگائیں، آپ کا کوئی والی وارث بھی نہ ہوگا، کسی کے کہنے پر جلاؤ گھیراؤ قتل و غارت میں ملوث نہ ہوں۔

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ اب فیصلہ کن وقت آچکا ہے کہ سیاست بچانی ہے یا ملک کے لیے کھڑا ہونا ہے۔ سیاست، سیاسی جماعت سب پر لعنت بھیجیں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں۔

انہوں نے کہا کہ جو حال آپ نے پولیس کا کیا یہ ایسی نہیں تھی ان کے ساتھ کھڑے ہوں، عدلیہ کو مضبوط کریں، وکلا آگے بڑھیں اب ملک بچانے کا وقت ہے۔

پی ٹی آئی کے سابقہ رہنما نے کہا کہ اپنی کرپشن چھپانے کےلیے بچوں کو گمراہ کروں، ایسی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں، میں نے جو 6 ماہ پہلے بات کی تھی ایک ایک بات ثابت ہورہی ہے, ان لوگوں کا ٹرائل کرنا چاہیے۔ گزارش ہے آرمی ایکٹ کے تحت سزا دیں انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جانا پڑا میں جاؤں گا، میری جتنی فائلیں ہیں کھول سکتے ہیں تو کھول لیں, یہ پہلے فیز میں مذمت پھر لاتعلقی کریں گے اور نکل جائیں گے اور ملبہ ایک دوسرے پر ڈالیں گے، ان لوگوں نے اقتدار میں مال بنایا اور اس کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں۔
Something mentally wrong with him really
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بیچارہ مفت میں اپنی لیڈری چمکا رہا ہے ۔ اور جو عطاء بندیال سے توقع لگا بیٹھے ہیں، وہ نہ مایوس ہونگے۔ عطاء بندیال نے ہی اسٹبلشمنٹ کے کہنے پہ اسکی پابندی ختم کی تھی۔

اسلیے انصافینز عطاء بندیال کی بجائے اللہ تعالیٰ سے توقع رکھے کیونکہ عطاء بندیال ویسے بھی ریٹائر ہونے والا ہے اور ریٹائرڈ ہونے والے بندے کی ویسے بھی کوئی نہیں سنتا اسلیے ریلیکس۔ اگر مارچ ہی میں دو تین بندوں کو گھر بھیج دیتے تو آج الیکشنز بھی ہو چکے ہوتے ۔ لیکن اس نے بھی ساری قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھا ہے۔

khan bi bra bola hai. is bundyal ne bajwa ke sath mil kar khan ki hokomat khatam ki. ab kis tara yeh khan ko wapis power me la sakta hai.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
جب پی ٹی آئی اقتدار میں تھی تو یہ وزارت کے مزے لوٹ رہا تھا جوں ہی پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہوئی اس کا ضمیر جاگ گیا۔ واقعی سب سے بڑا بے غیرت اور آستین کا سانپ یہ خود ہے۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Aab woh to is list mein aye ga, kyun ke jatay jatay bajway ki sari sex tapes ki copies apnay saath ley gaya. Is liye us ko abhi tak kissi ne haath tak nahi lagaya.
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)
یہ کرپٹ اور بے کردار وڈا اپنے ناجائز باپ باجوہ کے خلاف کبھی نہیں بولے گا۔ انہیں فیض سے مسئلہ ہے کیونکہ اس نے عمران کو اپنی کرپشن کے ثبوت فراہم کیے تھے اور وہ اچھا کام کر رہے تھے اور موجودہ آئی ایس آئی چیف کی طرح غدار نہیں تھے۔