تحریک انصاف

  1. M A Malik

    تحریک انصاف پر پابندی بہت بڑی غلطی ہوگی، شاہ محمود قریشی

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا ایک بہت بڑی غلطی ہوگی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی باتیں صوبے میں نفرت پھیلانے کے مترادف...
  2. M A Malik

    رکنیت ختم ہونے کے بعد شیرافضل مروت کاموقف آگیا، بیرسٹر گوہر کی تردید ؟

    تحریک انصاف سے رکنیت ختم کرنے کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں,شیر افضل مروت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بنیادی رکنیت ختم ہونے کے بعد سابق سینئر نائب صدر شیرافضل مروت کا موقف بھی سامنے آگیا, سماجی ربطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے مؤقف میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا ’میں پارٹی کے فیصلے کا احترام...
  3. M A Malik

    ن لیگ نے تحریک انصاف کے کون سے منحرف اراکین کو ٹکٹ جاری کر دیے؟

    ن لیگ نے تحریک انصاف کے کون سے منحرف اراکین کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی؟ تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے 10 میں سے 9 منحرف اراکین کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری : ذرائع سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور مانیکا کے بھائی احمد رضا مانیکا اور مسلم لیگ ن کی طرف سے پی ٹی...
  4. M A Malik

    فنڈز وصولی، امریکہ میں تحریک انصاف نے نئی کمپنی رجسٹر کروا لی

    ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس امریکہ میں کمپنی کی دستاویزات رواں ماہ 8 دسمبر کو جمع کروائی ہیں: ہم نیوز پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے امریکہ میں لابنگ اور فنڈز اکٹھے کرنےکے لیے نئی کمپنی رجسٹر کروا لی گئی ہے جس کی دستاویزات بھی سامنے آگئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کی انویسٹی گیشن رپورٹ میں انکشاف کیا...
  5. M A Malik

    سانحہ اے پی ایس کےمتاثرین آج بھی انصاف کے منتظر،سپریم کورٹ کے باہر احتجاج

    شہید بچوں کے والدین آج سپریم کورٹ کے باہر اپنا دکھ بیان کرتے ہوئے رو پڑے 7 برس گزرنے کے بعد بھی آرمی پبلک سکول پشاور (اے پی ایس) میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین عدالتوں سے انصاف کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین آج بھی انصاف...
  6. M A Malik

    پی ٹی آئی کی سیاست اور چیئر مین پی ٹی آئی الگ الگ ہوں گے: مولابخش چانڈیو

    سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی مولابخش چانڈیو نے حیدرآباد میں ویمن میڈیا سنٹر کے زیراہتمام ایک ورکشاپ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت چاہتی ہے کہ انتخابات اپنی مقررہ مدت میں ہوں لیکن ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ مردم شمار اور حلقہ بندیوں کا نیا پنڈورا باکس کھول دیا گیا ہے، ہمیں بھی...
  7. M A Malik

    پی ٹی آئی عمران اور اسٹیبلشمنٹ کےدرمیان صلح کروانے کے لئے تیار:انصار عباسی

    انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان صلح کروانے کی خواہش مند ہے، ویسے پی ٹی آئی کی اعلیٰ ترین قیادت بشمول پارٹی چیئرمین اور نائب چیئرمین اور صدر فی الوقت جیل میں ہیں لیکن اب پارٹی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات کی بحالی کی خواہاں نظر...
  8. M A Malik

    سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ،نوے دن میں الیکشن کا حکم حتمی ہوگیا:تحریک انصاف

    پاکستان تحریک انصاف نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ تاریخی قرار دے دیا، پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا حکومت نے نوّے دن میں الیکشن کے حکم پر اپیل کی گنجائش پیدا کرنے کے لیے یہ قانون سازی کی تھی،یہ قانون کالعدم قرار پانے سے نوے دن میں الیکشن کرانے کا حکم حتمی...
  9. M A Malik

    کاروبار کو نقصان ہو رہا ہے:عثمان ڈار کے بھائی کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

    میرے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے اس لیے سیاست چھوڑ رہا ہوں: عامر ڈار عثمان ڈار اور عمر ڈار اپنے سیاست میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں: رہنما تحریک انصاف 9 مئی (یوم سیاہ) کے پرتشدد واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کی طرف سے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا سلسلہ...
  10. M A Malik

    جنرل فیض بے غیرتوں میں شامل ہیں: فیصل واوڈا

    پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا جنرل فیض بے غیرتوں میں شامل ہیں انہیں کڑی سزا دی جائے,میڈیا سے گفتگو میں اس سوال پر فوج کا ایک طبقہ بڑا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا جو بھی ان کے ساتھ کھڑا ہے ۔وہ بے غیرتوں میں شامل ہے، جنرل فیض بھی بے غیرتوں میں شامل ہیں۔اسے بھی سخت...
  11. M A Malik

    تحریک انصاف آج حکومت سےمذاکرات ختم یا جاری رکھنے کافیصلہ کرے گی:فواد چوہدری

    تحریک انصاف آج حکومت سے مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ کرے گی، صدر پی ٹی آئی پرویزالہیٰ کے گھر چھاپے کی فواد چوہدری نے شدید الفاظ میں مذمت کردی، ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے کہا پرویزالہٰی کے گھر پر حملہ، علی امین گنڈا پور کو ضمانت کے باوجود حبس بےجا میں رکھنا اور ورکرز کی گرفتاریاں مذاکراتی عمل...
  12. M A Malik

    تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی مخالف اراکین کو کروڑوں کےترقیاتی فنڈز جاری

    تمام اراکین قومی اسمبلی کو ترقیاتی سکیموں کے لیے 50 کروڑ روپے کے فنڈز فراہم کیے جا رہے ہیں: ذرائع ذرائع کے مطابق موجودہ اتحادی حکومت کی طرف سے سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ووٹ کرنے والے تمام ایم این ایز کو کروڑوں روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ اراکین...
  13. M A Malik

    بالاکوٹ:سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر غداری کا الزام،پی ٹی آئی کارکن گرفتار

    بالاکوٹ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے عہدیدار نجم علی کو غداری کے الزام میں گرفتار کرلیا، کارکن حسہ ولیج کونسل میں یوتھ کونسلر بھی ہیں، ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیشن ہاؤس افسر طارق خان کی سربراہی میں ٹیم نے حسہ کے علاقے سے نجم علی کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا، ایس ایچ او طارق خان...
  14. Muhammad Nasir Butt

    کراچی:سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد صدیقی لاپتہ ، پی ٹی آئی کو اغوا ہونیکا خدشہ

    کراچی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارشد صدیقی لاپتہ۔۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے اغوا ہونیکا خدشہ ظاہر کردیا۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں علی زیدی نے بتایا کہ کراچی سے ہماری سوشل میڈیا ٹیم کے رکن ارشد صدیقی لاپتا ہوگئے ہیں۔گزشتہ روز ارشد اپنے کام کے لیے گھر سے نکلا تھا، اس کے...
  15. Rana Asim

    اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو: فواد چوہدری

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو، آج ڈمی پارلیمان کے اجلاس میں کوئی ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھ جائے۔ فواد چوہدری نے کہا صوبائی انتخابات میں ایک دن کی تاخیر بھی آئین سے ماورا ہو گی،سپریم کورٹ پر...
  16. Rana Asim

    پاکستان میں تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں، زلمے خلیل زاد

    سابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان اور پاکستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں زلمے خلیل زاد نے کہا کہ ایسے اشارے مل رہے ہیں کہ حکومت سپریم کورٹ سے عمران خان کو نااہل کرانے کی کوشش کرے گی،...
  17. Rana Asim

    تحریک انصاف کےکارکن علی بلال کی وفات،سوشل میڈیا صارفین سوگ سےباہر نہ آسکے

    تحریک انصاف کے جاں بحق ہونے والے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی سچ گو شخصیت اور حق کا ساتھ دینے والے انسان کے دنیا سے اس طرح چلے جانے پر جہاں ایک طرف ادارے تحقیقات اور تفتیش کا عمل جاری رکھے ہوئے ہیں وہیں دوسری طرف اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ اتنے روز بعد بھی اس کے...
  18. Rana Asim

    کے پی:پارلیمانی بورڈ کےپی ٹی آئی ارکان خودامیدوار،رشتےداروں کیلئےسفارشیں؟

    خیبرپختونخوا میں انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان کی انوکھی منطق سامنے آگئی, اسمبلی انتخابات کے حوالے سے ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے بنائے گئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی بورڈ کے ارکان خود امیدوار بن گئے جب کہ دوسروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرتے کرتے پارلیمانی بورڈ کے ارکان نے...
  19. M A Malik

    نوازشریف کی بینٹلی کار میں لندن کے شاپنگ سینٹر آمد،علی زیدی کی تنقید

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے سابق وزیراعظم نوازشریف پر کڑی تنقید کردی، علی زیدی نے نواز شریف کی لندن میں بینٹلی کار میں شاپنگ سینٹر پہنچنے کی فوٹیج شیئر کردی،علی زیدی نے ٹوئٹ میں لکھا ایک مجرم لندن میں رہتا ہے اور بینٹلے گاڑی میں گھومتا ہے، یہ مجرم برانڈڈ اسٹور پر لوٹی دولت سے شاپنگ...