سابق وفاقی وزير فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کی آڈیو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت گزشتہ دنوں جو آڈيوز ریکارڈ کی گئيں وہ ریکارڈ کرنے...
پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کی راہیں جدا ہوتی نظر آرہی ہیں،فیصل واوڈا
جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں فیصل واوڈا نے بڑا انکشاف کردیا، میزبان حامد میر سے گفتگو میں سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھے پرویز الہٰی اور پی ٹی آئی کی راہیں جدا ہوتی نظر آرہی ہیں،عمران خان کو گمراہ نہ کریں ان کے...
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے عمران خان کے حوالے سے بڑا انکشاف کردیا،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی سر پر کھڑی ہے، پی ٹی آئی کی یہی روش رہی تو اکتوبر میں بھی الیکشن نظر نہیں آرہے۔
سما کے پروگرام ندیم لائیو میں گفتگو میں سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیصل واوڈا نے کہا جب...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اعظم سواتی جس ویڈیو کا بار بار ذکر کر رہے ہیں اور جس کی بنیاد پر یہ سب کہہ رہے ہیں وہ ویڈیو انہوں نے خود بنائی۔
نجی چینل جیو کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں میزبان سلیم صافی سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ کون سا غیرت...
پاکستان تحریک انصاف سے نکالے گئے رہنما فیصل واوڈا نے قاتلانہ حملے میں عمران خان کے بچ جانے پر کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے جس نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی...
فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا، سپریم کورٹ برہم
سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیخلاف فیصل واوڈا کی اپیل پر سماعت ہوئی، رہنما پی ٹی آئی فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت میں ان کی ایک اور غلط بیانی سامنے آگئی۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ معاملہ تو بہت سنجیدہ ہوگیا، جسٹس...
کراچی سے برآمد ہونے والی نان کسٹم پیڈ گاڑی سے متعلق الزام کے جواب میں فیصل واوڈا نے عطا تارڑ اورن لیگی حکومت کو چیلنج کردیا، سخت زبان کا استعمال کرتےہوئے عطاتارڑ کو کھری کھری سنادیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹو یٹر پر اپنے بیان میں عطاء تارڑ کو سخت زبان...
تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہاں عمران خان کو جان سے مارنے کی سازش تیار ہورہی ہے۔
انہوں نے یہ انکشاف جی این این کے پروگرام "خبر ہے" میں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا اور کہا کہ ایک گھٹیا لیبارٹری ہے جہاں ایک پرانا فارمولا تیار ہوا جو بین الاقوامی طور پر سامنے آیا، اسی بین الاقومی...
پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبر سندھ نثار درانی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خلاف ریفرنس لانے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق یہ اعلان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ اداروں کا کام ملک کے نظام کو متوازن انداز میں چلانا...
رہنما پی ٹی آئی فیصل واوٖڈا کہتے ہیں کہ ہم جب کچھ کہہ دیں تو تھوک کر چاٹتے نہیں، میرجعفر کی بات واضح طور پر نوازشریف کے لیے ہی تھی،اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی کے ساتھ گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ ہم نے فوج کو ہمیشہ عزت دی اوراس کی قربانیوں کو سراہا ہے۔
انہوں...
تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان کی غیرت کی ازادی کیلئے خون دینے اور خون لینے کیلئے بھی تیار ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم تصادم کی طرف نہیں جانا چاہتے لیکن اگر یہ ایسا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں۔
نجی چینل سماء نیوز کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فیصل...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے متحدہ اپوزیشن جماعتوں کو کھلا چیلنج دے دیا، انہوں نےکہا کہ 172کے بجائے 182 ووٹ دے دیں تو بھی وزیر اعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، اب دیکھو عمران خان کیا کرتا ہے تمہارے ساتھ۔.
تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہنا...
سپریم کورٹ پاکستان نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے رواں ماہ 9 تاریخ کو فیصل واوڈا کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر انتخابات روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔
فیصل واوڈا کے وکیل وسیم سجاد نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کسی سیاست دان کیلئے تاحیات نااہلی کی سزا سزائے موت کے مترادف...
حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ان کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کو عدالت عالیہ میں چیلنج کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے فیصلےکو اسلام آباد ہائیکورٹ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا کو آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل قرار دیدیا گیا ہے۔...
تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی کو نااہل اور بزدل آدمی قرار دیتےہوئے کہا کہ شبرزیدی بڑی بڑی باتیں کر کے گمراہ کرنےوالےشخص ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'دی رپورٹرز' میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے دعوی کیا کہ...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے وزیراعظم کو پہلے بھی یہ مشورہ دیا ہے آج بھی دے رہا ہوں کہ بزدل، منافق اور جھوٹے آدمی سے بچیں۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "خبرہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف فیصل واوڈ ا نے کہا کہ ہمیں حکومت میں بہت سے نو رتن بھی تو...
فیصل واوڈا،فواد چوہدری کو ہتک عزت کا نوٹس جائے گا،ایڈووکیٹ احمد حسن رانا
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار کے حوالے سے انکشافات پر نجی ٹی وی اب تک کے پروگرام میں رانا شمیم کے بیٹے ایڈوکیٹ احمد حسن رانا سے گفتگو کی گئی، جس پر ایڈوکیٹ احمد حسن رانا نے...
گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم کے صاحبزادے نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف ہتک عزت دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں رانا شمیم کے صاحبزادے احمد احسن رانا نے نجی نیوز چینل کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی کے ساتھ ویڈیو لنک کے...
لاہورہائیکورٹ میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نا اہل قراردینے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مامون رشید شیخ 20جنوری کو درخواست پر سماعت کریں گے ۔ ایڈووکیٹ میاں آصف کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ فیصل واوڈا نے ملکی اداروں پر سنگین سیاسی...