جس نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے ہیں کرے میں نہیں کروں گا،فضل الرحمان

12fazlimuzakratsyinkaar.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی سے مذاکرات کے معاملے پر سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آج ڈیرہ اسماعیل خان میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، بلاول بھٹو زرداری کی آمد کا مقصد مولانا فضل الرحمان کو پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان سے مذاکرات پر قائل کرنا تھا۔

بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام پہنچایا، تاہم مولانا فضل الرحمان نے عمران خان سے مذاکرات کی حمایت سے صاف انکار کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ جو جماعتیں عمران خان سے مذاکرات کرنا چاہتی ہیں وہ کرسکتی ہیں، میں یا میری جماعت ان مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان قابل اعتماد آدمی نہیں ہے، ہم تو عمران خان کو پاکستانی سیاست کاغیر ضروری عنصر سمجھتے ہیں، سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات ضرور ہونے چاہیے مگر یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ جن سے مذاکرات ہورہے ہیں وہ خود کس حد تک سنجیدہ ہیں، پہلے بھی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات ہوئے ان کا کیا نتیجہ نکلا؟

سربراہ پی ڈی ایم نے پارٹی سے مشاورت کا عندیہ دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری سے کہا کہ میں مفتی محمود ہوں اور نا ہی آپ ذولفقار علی بھٹو ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1648769459031773184
اس موقع پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعتیں مذاکرات کی حامی ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ تمام اتحادی جماعتیں ایک پیج پر ہوں، ہم نے تین رکنی کمیٹی بنا کر تمام جماعتوں سے بات کی ہے ، سب نے مذاکرات کو ہی بحران کا واحد حل قرار دیا ہے، سیاسی جماعتوں کے درمیان بات چیت کے دروازے بند ہونا خوش آئند نہیں ہے۔
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا مسئلہ ہے یہ اپنے باپ دادا کی طرح پاکستان کو ناکام انتشار کی شکار ریاست دیکھنا چاہتا ہے کیونکہ جب پاکستان بن رہا تھا اس کے باپ دادا آبااجداد پاکستان مخالف تھے ان میں زیادہ تر آج بھی پاکستان سے ہندوستان میں نفرت کرتے ہے اور یہ سلسلہ ان کا نسل در نسل ہے یہ پاکستان پھلتا پھولتا کبھی نہیں دیکھ سکتے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس لونڈے بازممیسئے اور چوپے حرام زادے اسلام فروش منافق حراُمی خنزیری نسل کے مودی کے پالتو کتے پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے خنزیری کتے اورسور کے بچے کے پاس تو اسمبلی کی سیٹ ہی نہیں تو پھر اس حرام زادے سے پی ٹی آئی گھوڑے کے مزاکرات کرے گی یہ حرام زادہ کس حیثیت سے بھونک رہا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
فضلو کی سارے پاکستان سے 5 سیٹیں نہیں ہیں۔۔ اسے صرف غنڈہ گردی اور فوج کے کہنے پہ چوروں کا صدر بنایا گیا ہے ورنہ اسکی کیا اوقات ہے۔ اسے معلوم ہے کہ اگلے الیکشنز میں یہ تو دو سیٹیں ہار گیا تھا اگلی مرتبہ انشاء اللہ اسکا بیٹا بھی نہیں جیتے گا۔۔

اگر زرداری نے مذاکرات شروع کیے ہیں اور آج چیف جسٹس بھی مذاکرات کا کہہ رہے ہیں تو ضرور اسکے پیچھے بھی فوج کا ہاتھ ہے۔
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
12fazlimuzakratsyinkaar.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی سے مذاکرات کے معاملے پر سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آج ڈیرہ اسماعیل خان میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، بلاول بھٹو زرداری کی آمد کا مقصد مولانا فضل الرحمان کو پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان سے مذاکرات پر قائل کرنا تھا۔

بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام پہنچایا، تاہم مولانا فضل الرحمان نے عمران خان سے مذاکرات کی حمایت سے صاف انکار کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ جو جماعتیں عمران خان سے مذاکرات کرنا چاہتی ہیں وہ کرسکتی ہیں، میں یا میری جماعت ان مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان قابل اعتماد آدمی نہیں ہے، ہم تو عمران خان کو پاکستانی سیاست کاغیر ضروری عنصر سمجھتے ہیں، سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات ضرور ہونے چاہیے مگر یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ جن سے مذاکرات ہورہے ہیں وہ خود کس حد تک سنجیدہ ہیں، پہلے بھی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات ہوئے ان کا کیا نتیجہ نکلا؟

سربراہ پی ڈی ایم نے پارٹی سے مشاورت کا عندیہ دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری سے کہا کہ میں مفتی محمود ہوں اور نا ہی آپ ذولفقار علی بھٹو ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1648769459031773184
اس موقع پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعتیں مذاکرات کی حامی ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ تمام اتحادی جماعتیں ایک پیج پر ہوں، ہم نے تین رکنی کمیٹی بنا کر تمام جماعتوں سے بات کی ہے ، سب نے مذاکرات کو ہی بحران کا واحد حل قرار دیا ہے، سیاسی جماعتوں کے درمیان بات چیت کے دروازے بند ہونا خوش آئند نہیں ہے۔
I agree with Fazlu Harami. Maan lia keh woh Nalaiq, jahil, kameena aur beghairat hai laiken stand le raha hai. PPP aur PML-N ko bhi aise karna chaheye.
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
Mulla must be taken out of equation in our politics if we want to progress. Religion is purely personal affair and mullah should have no say in politics. Using religion in politics should be banned once and for all.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
12fazlimuzakratsyinkaar.jpg

وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پی ٹی آئی سے مذاکرات کے معاملے پر سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آج ڈیرہ اسماعیل خان میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، بلاول بھٹو زرداری کی آمد کا مقصد مولانا فضل الرحمان کو پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان سے مذاکرات پر قائل کرنا تھا۔

بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا پیغام پہنچایا، تاہم مولانا فضل الرحمان نے عمران خان سے مذاکرات کی حمایت سے صاف انکار کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ جو جماعتیں عمران خان سے مذاکرات کرنا چاہتی ہیں وہ کرسکتی ہیں، میں یا میری جماعت ان مذاکرات کا حصہ نہیں بنیں گا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان قابل اعتماد آدمی نہیں ہے، ہم تو عمران خان کو پاکستانی سیاست کاغیر ضروری عنصر سمجھتے ہیں، سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات ضرور ہونے چاہیے مگر یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ جن سے مذاکرات ہورہے ہیں وہ خود کس حد تک سنجیدہ ہیں، پہلے بھی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات ہوئے ان کا کیا نتیجہ نکلا؟

سربراہ پی ڈی ایم نے پارٹی سے مشاورت کا عندیہ دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری سے کہا کہ میں مفتی محمود ہوں اور نا ہی آپ ذولفقار علی بھٹو ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1648769459031773184
اس موقع پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعتیں مذاکرات کی حامی ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ تمام اتحادی جماعتیں ایک پیج پر ہوں، ہم نے تین رکنی کمیٹی بنا کر تمام جماعتوں سے بات کی ہے ، سب نے مذاکرات کو ہی بحران کا واحد حل قرار دیا ہے، سیاسی جماعتوں کے درمیان بات چیت کے دروازے بند ہونا خوش آئند نہیں ہے۔

Munafiq 10 numberi maulvi.
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
What the hell you think yourself ....you are just a heap of shit....and. We can see the colour of shit 👝 on your head....
 
Back
Top