جب بدعقیدگی اور جہالت سر چڑھ کر بولے

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
There is nothing to walk with shoes in Madina but walking without shoes should not be problem. Can he be spared on this at least. C'mon be mature
 
k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
کتابوں میں روائت ہے کہ ابو حنیفہ مدینہ میں 17 دن ٹھہر کر واپس ہونے لگے تو لوگوں نے مزید رکنے کا کہا۔ اس پر بولے کہ رک تو جاؤں مگر 17 دن سے ذیادہ پیشاب پاخانہ روکنے کی سکت نہیں۔
تھوڑے کم کر دو یار 17 دن بہت زیادہ ہوتے ہیں
 
k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
ویسے ایک سوال ہے، عمران خان مدینے کی سرزمین پر رہے گا تو پیشاب کہاں کرے گا اور پاخانہ کہاں کرے گا؟ اور وہ لوگ جو وہاں پر رہتے ہیں، وہ کہاں پیشاب اور پاخانہ کرتے ہیں۔۔۔؟؟
ویسے جواب نہیں آپکا پیشاب تو مسجد کے احاطے میں کرتے ہو لیکن جوتے بھی تو اتارتے ہو کہ نہیں
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
42044476_10155661195936766_8607780851129778176_n.jpg

آج عمران خان جو کہ ایک اسلامی ملک کے وزیر اعظم ہیں آکسفورڈ سے پڑھے ہیں اور اپنی زندگی میں بڑے بڑے کارنامے انجام دئے ہیں
بغیر جوتوں کےمدینہ منورہ میں اترے۔

سوال یہ ہے کہ یہ حرکت جو یہ پہلے بھی کرچکے ہیں اسکے پیچھے منطق کیا ہے؟

کیا یہ ادب ہے؟ تو جناب یہ ادب کہاں سے آیا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسکی تعلیم دی۔۔؟کونسے صحابہ آئمہ علما محدثین جن کے متقی، مودب اور پرہیز گار ہونے میں کوئی شک نہیں نے یہ ادب اختیار کیا؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو چپلوں سمیت بھی نماز ادا کی ہے تو چپل پہنا کب سے
بے ادبی ہوگیا

چپل اگر نہیں پہنتے تو موزے پہنے ہیں، تو لامحالہ موزے چپل کے قائم مقام ہوگئے۔ اب فرق تو صرف موٹے چمڑے اور کپڑے یا اون کا ہوا۔ پاوں تو زمین پر رہنے ہی ہیں تو کمال کیا کیا آپ نے؟

صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہِ وسلم کے پیچھے چلتے اور آپکے قدموں پر انکے قدم بھی پڑتے اور صحابہ چپل بھی پہنے ہوتے۔ تو یہ آپ نے کونسا نیا دین ادب کے نام پر نکالا ہے اور جاہل صوفیوں کا طرز عمل اپنا لیا ہے۔ خدارا کچھ سوچیں

چپل نا پہننا ادب نہیں جہالت ہے۔۔۔اس جہالت سے آپ یہ ثابت کرتے ہیں کہ اسلام سے متعلق اور شریعت سے متعلق آپکی سوچ کتنی محدود ہے۔

مشرکین مکہ اس طرح کی خوامخواہ چیزوں کو ادب تقوی اور دین کی اصل سمجھ لیتے تھے جس پراللہ نے انکا ردکیا

وَ لَیۡسَ الۡبِرُّ بِاَنۡ تَاۡتُوا الۡبُیُوۡتَ مِنۡ ظُہُوۡرِہَا وَ لٰکِنَّ الۡبِرَّ مَنِ اتَّقٰیۚ وَ اۡتُوا الۡبُیُوۡتَ مِنۡ اَبۡوَابِہَا ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ

ہ( احرام کی حالت میں ) اور گھروں کےپیچھے سے تمہارا آنا کچھ نیکی نہیں ، بلکہ نیکی والا وہ ہے جو متقی ہو اور گھروں میں تو دروازوں میں سے آیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو
جاؤ
۔
سورہ البقرہ

میری عمران خان سے گزارش ہے کہ اس قسم۔کی توہمات بدعقیدگیوں اور لا یعنی چیزوں کو چھوڑیں اور دین کو اسکی اصل سے سمجھیں نا کہ بعد کے لوگوں کی نفسانی خواھشات اور ھفوات کو دین بنا لیں

اللہ ہم سب کو قرآن و سنت کا فہم عطا کرے

آمین
I really felt so sorry to see your mentality, that Imran is Oxford educated so he should not respect the holy places as he feels in heart, and I am surprised that there are some who liked your thinking.
He is on a land from where Islam started, he is on a land where our prophet P.B.U.H walked, where our Caliphs, Sahaba e Karam, many wali ALLAHs walked, they struggled to promote Islam. If in there respect he decided to walk bare feet, I would respect this man more than any one today.
I do not think you have ever been to that land, other wise you would know the condition of a Muslim who want to feel things.
There are Muslim Saints who instead of taking any conveyance to reach Makkah or Medina decided to walk all the way, it was to show ALLAH I am nothing but just your creature, and can take any hard ship to visit these places.
He is an inspiring Muslim, he is just in real love of ALLAH, that people like you will never understand it is so unfortunate. And my friend I will request do not get taken away so much in Political opposition that you stop caring your AKHRAT. To me you have committed a sin by trying to make fund of a person who loves ALLAH and his Prophet more than many today, and respect that land as we respect the Masjid.
 
Last edited:

Competent

Minister (2k+ posts)
ادب ذہنوں میں ہوتا ہے
اگر کوئی سمجھتا ہے کہ میرا جوتا ایسی جگہ نہ آ جاۓ جہاں رسول کریم کا پاؤں پڑا تھا تو تمہیں کیا تکلیف ہے
اہلحدیثوں سے بڑھ کر بے ادب تو شاید کوئی پیدا نہی ہوا
بوکو حرامی بھی اہل حدیث ہیں ، اور خارجی بھی اہل حدیث ہیں
I don't know when our people will understand that religion and believe is our personal matter. We are not God who judge people minds !
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
I really felt so sorry to see your mentality, that Imran is Oxford educated so he should not respect the holy places as he feels in heart, and I am surprised that there are some who liked your thinking.
He is on a land from where Islam started, he is on a land where our prophet P.B.U.H walked, where our Caliphs, Sahaba e Karam, many wali ALLAHs walked, they struggled to promote Islam. If in there respect he decided to walk bare feet, I would respect this man more than any one today.
I do not think you have ever been to that land, other wise you would know the condition of a Muslim who want to feel things.
There are Muslim Saints who instead of taking any conveyance to reach Makkah or Medina decided to walk all the way, it was to show ALLAH I am nothing but just your creature, and can take any hard ship to visit these places.
He is an inspiring Muslim, he is just in real love of ALLAH, that people like you will never understand it is so unfortunate. And my friend I will request do not get taken away so much in Political opposition that you stop caring your for any thing. To me you have committed a sin by trying to make fund of a person who loves ALLAH and his Prophet more than many today, and respect that land as we respect the Masjid.
جو عربوں نے اسلام کا حلیہ بنا رکھا ہے ، اب شاید لوگ عمران کو دیکھ کر عقیدت سیکھیں
رسول کریم کا پیار ہی ہے دل میں جو کسی کو مسلمان بناتا ہے
میں سوچ رہا تھا ہالینڈ کے حرامیوں نے ہمارے رسول کے خاکے بناۓ تو ہمیں بہت افسوس ہوا
اب خان نے ننگے پاؤں ائرپورٹ سے روضہ مبارک تک جا کر دنیا کو ایک خاص پیغام دے ڈالا ہے

پیار کا، محبت کا ، عقیدت کا الله کی عبدیت کا ، رسول کی غلامی کا
 
These people making fun of IK, should say sorry to ALLAH to forgive them for making fun of some one who was just trying to show his utmost love and respect, without any shirk or bidat as some jahils called.
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے جواب نہیں آپکا پیشاب تو مسجد کے احاطے میں کرتے ہو لیکن جوتے بھی تو اتارتے ہو کہ نہیں
Bhai you can’t educate dumb Patwaris. Their mental capacity is very limited because they have donkey brains
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
These people making fun of IK, should say sorry to ALLAH to forgive them for making fun of some one who was just trying to show his utmost love and respect, without any shirk or bidat as some jahils called.
کسی زمانے میں مسجد نبوی صرف سو فٹ پر محیط ہو گی تو لوگ اتنے پر جوتے اتارا کرتے تھے
اب بڑھ کر ہزاروں فٹ پر پھیل گئی ہے تو لوگ باہر جوتے اتارتے ہیں
اگر اس کی لوجک مان لی جاۓ تو لوگوں کو اب مسجد نبوی کے اندر بھی جوتے لے کر جانے چاہئیں

جہالت کی باتیں کر تے ہیں ....الله نے جب حضرت موسی سے بات کی تو فرمایا کہ جوتے اتار دے اب تو مقدس وادی طوا میں ہے
تو یہ ہمارے پیارے نبی کی مقدس کی وادی مدینہ ہے
الله مسلمانوں کو حب رسول دے ، جہالت نہی
تکریم نہ کرنا بھی جہالت ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
It is up to IK how he feels but, in my opinion, i don't see any logic in it. Respect of Hazrat Mohammad (SAW) is in our heart and mind.
.We should follow the guidance and principle laid out in the Quran.
 
idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
42044476_10155661195936766_8607780851129778176_n.jpg

آج عمران خان جو کہ ایک اسلامی ملک کے وزیر اعظم ہیں آکسفورڈ سے پڑھے ہیں اور اپنی زندگی میں بڑے بڑے کارنامے انجام دئے ہیں
بغیر جوتوں کےمدینہ منورہ میں اترے۔

سوال یہ ہے کہ یہ حرکت جو یہ پہلے بھی کرچکے ہیں اسکے پیچھے منطق کیا ہے؟

کیا یہ ادب ہے؟ تو جناب یہ ادب کہاں سے آیا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسکی تعلیم دی۔۔؟کونسے صحابہ آئمہ علما محدثین جن کے متقی، مودب اور پرہیز گار ہونے میں کوئی شک نہیں نے یہ ادب اختیار کیا؟

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو چپلوں سمیت بھی نماز ادا کی ہے تو چپل پہنا کب سے
بے ادبی ہوگیا

چپل اگر نہیں پہنتے تو موزے پہنے ہیں، تو لامحالہ موزے چپل کے قائم مقام ہوگئے۔ اب فرق تو صرف موٹے چمڑے اور کپڑے یا اون کا ہوا۔ پاوں تو زمین پر رہنے ہی ہیں تو کمال کیا کیا آپ نے؟

صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہِ وسلم کے پیچھے چلتے اور آپکے قدموں پر انکے قدم بھی پڑتے اور صحابہ چپل بھی پہنے ہوتے۔ تو یہ آپ نے کونسا نیا دین ادب کے نام پر نکالا ہے اور جاہل صوفیوں کا طرز عمل اپنا لیا ہے۔ خدارا کچھ سوچیں

چپل نا پہننا ادب نہیں جہالت ہے۔۔۔اس جہالت سے آپ یہ ثابت کرتے ہیں کہ اسلام سے متعلق اور شریعت سے متعلق آپکی سوچ کتنی محدود ہے۔

مشرکین مکہ اس طرح کی خوامخواہ چیزوں کو ادب تقوی اور دین کی اصل سمجھ لیتے تھے جس پراللہ نے انکا ردکیا

وَ لَیۡسَ الۡبِرُّ بِاَنۡ تَاۡتُوا الۡبُیُوۡتَ مِنۡ ظُہُوۡرِہَا وَ لٰکِنَّ الۡبِرَّ مَنِ اتَّقٰیۚ وَ اۡتُوا الۡبُیُوۡتَ مِنۡ اَبۡوَابِہَا ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ

ہ( احرام کی حالت میں ) اور گھروں کےپیچھے سے تمہارا آنا کچھ نیکی نہیں ، بلکہ نیکی والا وہ ہے جو متقی ہو اور گھروں میں تو دروازوں میں سے آیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو
جاؤ
۔
سورہ البقرہ

میری عمران خان سے گزارش ہے کہ اس قسم۔کی توہمات بدعقیدگیوں اور لا یعنی چیزوں کو چھوڑیں اور دین کو اسکی اصل سے سمجھیں نا کہ بعد کے لوگوں کی نفسانی خواھشات اور ھفوات کو دین بنا لیں

اللہ ہم سب کو قرآن و سنت کا فہم عطا کرے

آمین
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
٭مدینہ خیروبرکت کی جگہ ہے :والمدينةُ خيرٌ لهم لو كانوا يعلمون .(صحيح البخاري:1875)
ترجمہ: اور مدینہ ان کے لئے باعث خیروبرکت ہے اگر علم رکھتے ۔
٭یہ حرم پاک ہے : إنها حرَمٌ آمِنٌ(صحيح مسلم:1375)
ترجمہ: بے شک مدینہ امن والا حرم ہے ۔
٭فرشتوں کے ذریعہ طاعون اور دجال سے مدینے کی حفاظت: على أنقابِ المدينةِ ملائكةٌ ، لا يدخُلُها الطاعونُ ، ولا الدجالُ(صحيح البخاري:7133)
ترجمہ:مدینہ کے راستوں پر فرشتے مقرر ہیں اس میں نہ تو طاعون اور نہ ہی دجال داخل ہو سکتا ہے۔
٭مدینے میں ایمان سمٹ جائے گا: إن الإيمانَ ليأْرِزُ إلى المدينةِ ، كما تأْرِزُ الحيةُ إلى جُحرِها.(صحيح البخاري:1876)
ترجمہ: مدینہ میں ایمان اسی طرح سمٹ آئے گا جیسے سانپ اپنے بل میں سمٹ جاتا ہے۔
٭مدینہ سے محبت کرناہے:اللهمَّ حَبِبْ إلينَا المدينةَ كحُبِّنَا مكةَ أو أَشَدَّ(صحيح البخاري:1889)
ترجمہ: اے اللہ ! مدینے کو ہمیں مکہ کی طرح بلکہ اس سے بھی زیادہ محبوب بنادے۔
٭مدینہ میں مرنے والے کے لئے شفاعت نبوی : منِ استطاع أن يموتَ بالمدينةِ فلْيفعلْ فإني أشفعُ لمن ماتَ بها(السلسلة الصحيحة:6/1034)

ترجمہ: جو شخص مدینہ شریف میں رہے اور مدینے ہی میں اس کو موت آئے میں اس کی شفارش کروں گا۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
تمہارا خیال ہے کہ ساری دنیا ہندوں کی طرح سڑکوں پر ہگتی ہے ؟؟؟
تبھی انڈیا میں کوئی ٹوائلیٹ کم ہی ہیں

ابے جاہل۔۔۔ تو ٹوائلٹ کیا زمین پر نہیں ہوتا، یا وہ ہوا میں معلق ہوتا ہے۔۔؟؟ مدینے کی پاک زمین ہگنے اور موتنے کے لئے ٹوائلٹ، استغفراللہ۔۔۔۔۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ابے جاہل۔۔۔ تو ٹوائلٹ کیا زمین پر نہیں ہوتا، یا وہ ہوا میں معلق ہوتا ہے۔۔؟؟ مدینے کی پاک زمین ہگنے اور موتنے کے لئے ٹوائلٹ، استغفراللہ۔۔۔۔۔
تیرے جیسے ہندو تو موتر وسرجنت ویسےہی پینے کے شوقین ہوتے ہیں
تمہارےوزیر اعظم مرار جی ڈیسائی کے یہی کرتوت تھے
جانور نہ ہوں تو
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
تیرے جیسے ہندو تو موتر وسرجنت ویسےہی پینے کے شوقین ہوتے ہیں
تمہارےوزیر اعظم مرار جی ڈیسائی کے یہی کرتوت تھے
جانور نہ ہوں تو
مولوی اصل موضوع سے بھاگ مت۔۔۔ مدینے کی زمین پر عاشقان رسول جب ہگ سکتےہیں، موُت سکتے ہیں، تو ننگے پاؤں کیوں نہیں چل سکتے، بڑی عقیدت تو یہ ہے کہ اس سرزمین پر ہگنا اور موتنا بند کردیں، سارا مدینہ گند سے بھر دیا ہے۔۔۔ یہ میرا ان سب لوگوں سے سوال ہے جو مدینے میں ننگے پاؤں چلنے کے ڈھونگ پر واہ واہ کررہے ہیں۔۔۔عقل استعمال کرو، جاہلو عقل۔۔۔
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Bhai Sahab - har eik ka apna tareeqa hai adab aur ehtaraam karnay ka. There is no point in criticizing others how he respect Prophet SAW. If your point of view is correct, first go and start criticizing all mazaars in Pakistan. They have to be shutdown first before you criticize IK for being barefooted Madina.
With due respekt i beg to differ with you, here he is representing a country not himself individualy unlike the first time and second and most important is this has never need practised during Muhammad PBUH era or stated in any hadees , when you associate something with deen that is not part of it is called biddat, which is forbidden in islam.
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
If he feels this ritual as a practice of respect, what's wrong in it? Why we become so criticals to things
that we don't have a business with.
Ager aap ka arguement maan liya jaye to Phir deen wala Sara concept hi null and void ho jata hai, people start doing things out of respekt and its their personal matter.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
مولوی اصل موضوع سے بھاگ مت۔۔۔ مدینے کی زمین پر عاشقان رسول جب ہگ سکتےہیں، موُت سکتے ہیں، تو ننگے پاؤں کیوں نہیں چل سکتے، بڑی عقیدت تو یہ ہے کہ اس سرزمین پر ہگنا اور موتنا بند کردیں، سارا مدینہ گند سے بھر دیا ہے۔۔۔ یہ میرا ان سب لوگوں سے سوال ہے جو مدینے میں ننگے پاؤں چلنے کے ڈھونگ پر واہ واہ کررہے ہیں۔۔۔عقل استعمال کرو، جاہلو عقل۔۔۔
تو نہ پریشان ہو ، یہ تیرے بس کی بات کی بات نہی ہے