استاد جی واپس آجاؤ ، آپ کو کچھ نہیں کہا جائیگا (bigsmile)
وہ گم نھیں ھوے کہ آپ اتنی فراخدلی سے اعلان کر رھے ھیں بلکہ انا ہزارے کے ساتھ بھوک ہڑتال کیمپ میں دھرنا دیئے بیٹھے ھیں۔ویسے بھی روزے ھیں۔
استاد جی واپس آجاؤ ، آپ کو کچھ نہیں کہا جائیگا (bigsmile)
lagta hai ksi baat ka ghussaa kr k chalay gay hainn.. .
aap kiyn tngg kertay hain unhai.. (hmm)
مجھے لگتا ہے استاد ترابی کہیں ترابیاں پڑھنے گئے ہیں اور گواچ گئے ہیں
مجھے لگتا ہے استاد ترابی کہیں ترابیاں پڑھنے گئے ہیں اور گواچ گئے ہیں
غصہ کر کے جانے والے نہیں نہ ہی بھاگنے والے ہے ضرور کوئی ورغلا کر لے گیا ہے (bigsmile)
وہ بال ڈائ کروانے گئے تھے کہ پتا چلا پانی والی کار ایجاد ھو گئ ھے۔وھیں کھڑے ھونگے۔یا پھر چلا کاٹ رھے ھونگے۔یا پھر نیک ھونے کے لیے اس پیج سے دور جا کر روزے رکھ رھے ھونگے جیسا کہ غالب نے بھی فرمایا تھا
یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالب
تجھے ھم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ھوتا
تو شہید ہونے کے لئے تیار ہوجا ، تیرا اشتہار دیکھ کر تو شاید نہ آئین مگر اس تھریڈ کی باتیں سن کر جواب دینے ضرور آئینگے
ustaaad ji Honolulu mai roza aftaar kartey huway daikhey gai hain (dinn ko aik bajey 1PM)مجھے لگتا ہے استاد ترابی کہیں ترابیاں پڑھنے گئے ہیں اور گواچ گئے ہیں
یاد کر آخری بار کس مولوی سے جھگڑا ہوا تھا استاد جی کا ؟ ہو نہ ہو اسی مولوی کا ہاتھ ہوگا اس میں
kya yeh molvi diesel black mailer to nahi thaaیاد کر آخری بار کس مولوی سے جھگڑا ہوا تھا استاد جی کا ؟ ہو نہ ہو اسی مولوی کا ہاتھ ہوگا اس میں
کہیں یہ نہ مرزا قیصر کو ڈھونڈھنے کینڈا چلے گئے ہو ؟ وہ بھی آجکل غیر حاضر ہے
ان کا تو جھگڑا ہی مولویوں سے تھا آخری بار کس سے ہوا یاد نہیں ویسے بھی سارے مولوی آجکل خود مصروف ہے ترابیاں پڑھانے میں
ورغلانے میں اور اغوا کروانے میں فرق ھوتا ھےیاد کر آخری بار کس مولوی سے جھگڑا ہوا تھا استاد جی کا ؟ ہو نہ ہو اسی مولوی کا ہاتھ ہوگا اس میں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|