Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
یار کہیں ایسا تو نہیں کے استاد جی مولویوں کے خلاف بول بول کر خود مولوی بن گے ہوں ؟ اور کومپیوٹر کو حرام سمجھ بیٹھے ہوں
تو پھر حلق سے ادا کریں اور کمپیوٹر نھیں بلکہ کمپوٹر کھیں
یار کہیں ایسا تو نہیں کے استاد جی مولویوں کے خلاف بول بول کر خود مولوی بن گے ہوں ؟ اور کومپیوٹر کو حرام سمجھ بیٹھے ہوں
روزوں میں رکے کام بھی ھو جاتے ھیں ھر کام کا ایک ھی طریقہ ھے،،،دعا،،،یہ ترابی صاحب کیسے نھیں آتے بس دعا کرو۔،،،،اپنی جاب کے لیے بھی کر سکتے ھو ضروری نھیں کہ سوشل ھی کھائ جاے،،،،،سوری:)
ایسا کرو تم صبح روزہ رکھ کر صحرا کی طرف نکل جاؤ اور میں ساحل سمندر کی طرف
بڑا سیانا بن رہا ہے تو ، میں صحرا میں جاکر اونٹ دکھوں اور تو سمندر پے گوریاں دیکھے ؟
(bigsmile) Aap batao main soney ja raha hoon.کہاں..........
مجھے لگتا ہے ساتھ پج نس بھی کرنی ہوگی ؟
تیرا مطلب ہے رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوگئی ؟ ویسے بھی کومپوٹر حرام ہے لیپ ٹاپ نہیں
(bigsmile) Aap batao main soney ja raha hoon.
ساحل پر وہ بھی روزوں میں
تیری نیت ابھی سے خراب ہے تبھی تو سمندر جا رہا ہے ، یہاں سے استاد استاد کرتا ہوا نکلے گا اور ساحل پر لیلیٰ لیلیٰ پکارے گا:lol:تجھے لگتا ہے میں ساحل پر ڈونڈھ لونگا ؟
کھیں سے کوئ طارق بن زیاد آتا دکھای دے تو آپ مجھے بتا دیناصبح صبح ساحل پر کوئی گوری نہیں ہوتی صرف گم ہوے لوگ پڑھے ہوتے ہیں
تیری نیت ابھی سے خراب ہے تبھی تو سمندر جا رہا ہے ، یہاں سے استاد استاد کرتا ہوا نکلے گا اور ساحل پر لیلیٰ لیلیٰ پکارے گا
کھیں سے کوئ طارق بن زیاد آتا دکھای دے تو آپ مجھے بتا دینا
اچھا یار ابھی نیند آگئی ہے رب راکھا
خواب میں آے تو کل بتانا ضرور ؟
مجھے کہیں سے ترابی صاحب کی پرانی قمیض ڈھونڈ کر لا دو...ابھی چلہ کر کے بتا دیتا ھوںتیری نیت ابھی سے خراب ہے تبھی تو سمندر جا رہا ہے ، یہاں سے استاد استاد کرتا ہوا نکلے گا اور ساحل پر لیلیٰ لیلیٰ پکارے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|