Ayazzkhan
MPA (400+ posts)
غصہ کر کے جانے والے نہیں نہ ہی بھاگنے والے ہے ضرور کوئی ورغلا کر لے گیا ہے (bigsmile)
ustaad g ki picture dekh kar, apki baat k sach hony ka gumman hota ha... :lol:
غصہ کر کے جانے والے نہیں نہ ہی بھاگنے والے ہے ضرور کوئی ورغلا کر لے گیا ہے (bigsmile)
lagta ha ustad gee ko adeel bahi na ban kar dia ha or isi waja se adeel bahi na likes and dislikes khatam ker diye the kiuen k ustad gee aik comment kerte to adeel bahi ki website beth jati thi...is ka hal adeel bahi na ye nikala k ustad gee ko ban kar do website khud ba khud sahee ho jahye gi....:lol:
مجھے کہیں سے ترابی صاحب کی پرانی قمیض ڈھونڈ کر لا دو...ابھی چلہ کر کے بتا دیتا ھوں
nope it wasn't me.
Maybe Its just because of ramadan. He just wants to concentrate on ibadat.
وہ دہشت گردوں کو بہت تنگ کرتے تھے- لگتا ہے اغوا ہوگئے ہیں بچارے
وہ دہشت گردوں کو بہت تنگ کرتے تھے- لگتا ہے اغوا ہوگئے ہیں بچارے
مجھے تو نورا لیگ پر شک ہےبنگش صاحب .. ہمیں تو یہاں کے تھانے دار پر شق ہے مگر اس سے اگلوائیگا کون ؟
جوکر نے تو ہاتھوں کے ساتھ موں پر بھی دستانے پہنے ہیں کوئی امید نہیںمطلب جوکر کے ہاتھ میں خون تلاش کریں ؟
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میر ہوئے
ایک ہی منے کے اسیر ہوئے
لگتا ہےترابی صاحب کا بیروزگاری کا پیریڈ ختم ہو گیا ہے اور اب پھر سے وہی پرانا غم روزگار. مغرب کی معاشی بدحالی نے بھی فورمز کی کیسے کیسے رونقیں بڑھائی ہیں
مجھے تو نورا لیگ پر شک ہے
کمیز تو نہیں ہے ، انکے بال مل سکتے ہیں، بالوں سے کام چل سکتا ہے ؟
قمیض میں "ق" قینچی والے کی جگہ "ک" کتے والا استعمال کیا گیا ہے - یہ انجانے میں ہوا ہے کہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
AVEIN KUCH NI KAHA JAEY GA...student aik chutti ker le to hasaas jaga per danday barsaey jatay hain.aur ustad itny zyada din ghair hazir aur koi saza b nahi:13:استاد جی واپس آجاؤ ، آپ کو کچھ نہیں کہا جائیگا (bigsmile)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|