barca
Prime Minister (20k+ posts)
استاد جی کسی کو ڈھونڈنے کہیں کیوں جائیںگے ، جیسے تجھے ایم کیو ایم والے سائکل پر ڈھونڈھتے رہتے ہیں ویسے ہی استاد جی کو بھی بڑے لوگ ڈھونڈھتے ہونگے
اڈمن سے پوچھنا پڑھے گا کیا مسلہ ہے ؟
استاد جی کسی کو ڈھونڈنے کہیں کیوں جائیںگے ، جیسے تجھے ایم کیو ایم والے سائکل پر ڈھونڈھتے رہتے ہیں ویسے ہی استاد جی کو بھی بڑے لوگ ڈھونڈھتے ہونگے
اڈمن سے پوچھنا پڑھے گا کیا مسلہ ہے ؟
یا پھر اس میں عدیل بھائی کا ہاتھ ہو سکتا ہے ، استاد جی ساری دنیا کو ٹیگ کرکے بات کرتے تھے اور اسی وجہ سے یہ سائٹ بیٹھ جاتی تھی تو اسکا بدلہ لینے کے لئے عدیل بھائی نے الطاف بھائی کو سپاری دے ڈالی ہوگی
ورغلانے میں اور اغوا کروانے میں فرق ھوتا ھے
میرا خیال ھے عید پوتے پوتریوں کے ساتھ منایئں گےتیرے خیال میں ایڈمن بول دیگا کے ہاں مینے یہ کام کیا ہے ، تجھے تو تبھی پتا چلیگا جب تیری بھی سپاری دی جائیگی
استاد جی کے نام
جان کر من جملہ خاصان میہ خانہ مجھے
مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے
اک قیامت ڈھائے گا دنیا سے اٹھ جانا میرا
یاد کر کے روئیں گے یارانِ میہ خانہ مجھے
اچھا جی اس طرح بھی سائٹ بیٹھ جاتی ہے ؟ سیمنٹ جب دو نمبر ہوگا تو سائٹ تو بیٹھیں گی
میرا خیال ھے عید پوتے پوتریوں کے ساتھ منایئں گے
میرا خیال ھے عید پوتے پوتریوں کے ساتھ منایئں گے
مجھے لگتا ہے استاد ترابی کہیں ترابیاں پڑھنے گئے ہیں اور گواچ گئے ہیں
اچھا یہ دیکھو ایک ویلا ہے اوپر سے مست بھی اور اب شگن بول رہا ہے ذرا شب شب بولو
یاد نہیں اس دن عدیل بھائی بول رہے تھے کے لوگوں نے ٹیگ مار مار کر ہماری سائٹ بٹھا دی ہے ، اسی وجہ سے ٹیگ ، تھینکس اور لائیک غائب ہوگئے تھے
اتنی تو زمین کی عمر باقی نھیں ھوگی اعمال کے حساب سے تو قیامت نزدیک ھےاستاد جی خود نو سو سال کے ہوکر بھی بچے ہیں تو انکے پوتے پوتیاں آنے میں نو ہزار سال لگ جانے ہیں
املا کی غلطی درست کر لیں،،،وہ ترابیاں پڑھنے نھیں بلکہ پڑھانے جاتے ھیں۔شعر بھی عرض نھیں بلکہ حکم کرتے ھیں
جو چیز بنائی گئی لوگ استمال تو کرے گے اب بتاؤ ؟ ڈھونڈھنا کیسے ہے ؟
اچھا اب کوئی طریقہ بتایے ؟ استاد کو ڈھونڈھا جا سکے ؟
بس ایک ہی طریقہ ہے ، الطاف بھائی خود یہ اشتہار پڑھیں تبھی ساری میڈیا دکھائیےگی اور استاد جی پکڑ میں آجائیںگے
اچھا اب کوئی طریقہ بتایے ؟ استاد کو ڈھونڈھا جا سکے ؟
یار کہیں ایسا تو نہیں کے استاد جی مولویوں کے خلاف بول بول کر خود مولوی بن گے ہوں ؟ اور کومپیوٹر کو حرام سمجھ بیٹھے ہوں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|