تحریک انصاف کے منحرف ایم این اے کوحلقے کے ووٹر کا نوٹس

hali1i112.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی مخدوم سمیع الحسن گیلانی کے ووٹر نے انہیں نوٹس بھجوادیا ہےجس میں ان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ نوٹس تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 174 سے منتخب ہونے والے مخدوم سمیع الحسن گیلانی کو ان کے حلقے کے ایک ووٹر کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔

نوٹس بھیجنے والے ووٹرایڈووکیٹ ثاقب ریاض بھٹہ نے موقف اپنایاکہ 2018 میں مخدوسمیع الحسن گیلانی کو صرف اور صرف پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہونے کی وجہ سے ووٹ ڈالا تھا، اگر ان کے علاوہ یہ ٹکٹ کسی اور کے پاس ہوتا تو ہم اسے ووٹ ڈالتے۔
FPLjj-JIXMAMuxe-U.jpg

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ہمارے نمائندےکو ہمارے وزیراعظم کے خلاف سندھ ہاؤس میں ہونے والے اپوزیشن کے اجلاس میں شریک دیکھ شدید رنج ہوا ہے، یہ میرے ووٹ کی نمائندگی نہیں ہے، بطور ووٹرآپ مجھے جوابدہ ہیں اور میرا ووٹ آپ کسی بھی ایسے شخص کی جھولی میں نہیں ڈال سکتے جس کیلئے میں نےآپ کو ووٹ نہیں دیا۔

ثاقب ریاض بھٹہ نے مخدوم سمیع الحسن گیلانی سے مطالبہ کیا کہ مجھ سمیت اپنے حلقے کے تمام ووٹرز سے تحریری طور پر معافی مانگیں اور اپنی سیٹ سے استعفیٰ دے کر کسی بھی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں اور جس مرضی جماعت میں شامل ہوجائیں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑے گا، اگر آپ نے نوٹس موصول ہونے کے بعد یہ مطالبات پورے نہ کیے تو آپ کے خلاف قانونی کارروائی کروں گا۔

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
گھبراہٹ کیسی ؟۔ آپکے پاس بائیڈن کی نامذد حکومت ہے ، چار دس دن اسپر اکڑ لیں ۔غیر ملکی طنطنے پے آپکی طرح بہت سے پٹواریوں کے پاؤں زمین پر نہیں ٹک رہے۔
ابھی تو خیر حکومت ملی بھی نہیں ہے - ملی بھی تو حکومتیں آنی جانی چیزیں ہیں بس ایک لیڈر کو یہ پتا ہونا چاہئے کہ اس کی باتوں خاص کر وزیر اعظم کی باتوں کو ساری دنیا سن رہی ہوتی ہے اسلئے ذمے داری سے بیان دیں اور یہ ضرور سوچیں کہ اس بیان کا ملک کو فائدہ ہو گا یا نقصان - باقی الله خان صاحب کی عمر لمبی کرے حکومت کے مواقعے پھر اور بار بار ملتے رہیں گے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Ideally he should resign.
But it's sad to see the hypocrisy of media & analysts.

Imagine if any PMLN or PPP members openly declared he will not support the leader, you will see hours of media feed on all channels giving him moral lectures.
Things were similar when Nawaz was disqualified on Aqama. You can imagine what were the feeling of millions of followers (1.5 crore votes in 2013 and 1.3 votes in 2018). Media always criticizes on government especially when it going because they have years of mistakes. Entire media was speaking against Nawaz in 2017 as establishment was against him and pro-establishment journalists were crossing all limits.
It is up to Khan how he would like to go. Nawaz resigned when establishment forced him to go even when supreme court has reinstated his government. Resign is considered a graceful exit however Khan translate it a declaration of defeat. Probably sportsmen have these mentality and nothing wrong in it too.
Khan will get many more opportunities to come back to power. A leader especially a prime minister should be responsible in his speeches as entire world is listening to it and any iresponcible sentence can cause the country heavy losses.
 
Munawarkhan

How is it similar?

There was a case against NS, he failed to provide his sources and got caught on corruption. In the process he lied multiple times in parliament & media, of course media will criticise him and speak against him.

On the other hand a PTI MNA doesn't want to resign or leave the party or ever submitted his distrust within the party. But instead openly threatens to vote against him collaborating with the opposition party, yet somehow media is happy this is happening.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Things were similar when Nawaz was disqualified on Aqama. You can imagine what were the feeling of millions of followers (1.5 crore votes in 2013 and 1.3 votes in 2018). Media always criticizes on government especially when it going because they have years of mistakes. Entire media was speaking against Nawaz in 2017 as establishment was against him and pro-establishment journalists were crossing all limits.
It is up to Khan how he would like to go. Nawaz resigned when establishment forced him to go even when supreme court has reinstated his government. Resign is considered a graceful exit however Khan translate it a declaration of defeat. Probably sportsmen have these mentality and nothing wrong in it too.
Khan will get many more opportunities to come back to power. A leader especially a prime minister should be responsible in his speeches as entire world is listening to it and any iresponcible sentence can cause the country heavy losses.

What was the main narrative that PMLN used post 2017, that no PM was allowed to complete his term (even though he was ousted due to his assets getting caught in Panama case), then how can PMLN justify what they are doing now.

Ye sari bikao parties hain, inko awaam se koi gharz nahi, sirf apni corruption bachao muhim per lagay huay hain. Or log bewakoof inki thories man bhi jatay hain.
 
بھائی اس گیم کو سمجھنے کی کوشش کرو جو پہلے کی گئی اور اب کی جا رہی ہے - پہلے نواز کو ہٹانا مقصد تھا اور اس کی جگہ کسی ایسے کو لانا جس کی عوامی مقبولیت بھی ہو اور اسے عوام بھی قبول کر لیں اور طاقت وروں کو ایک اور پٹھو مل جائے - ایک بندوبست کیا گیا جس کے تحت خان صاحب کو لایا گیا جن کی مقبولیت تو تھی مگر اتنی نہیں کہ صرف اپنی مقبولیت کے دم پر الیکشن جیت سکیں - سب کچھ پلان کے مطابق چل رہا تھا مگر یہ سیٹ اپ ڈلیور نہ کر سکا اس میں خالی خان صاحب کا قصور نہیں ہے پوری اسٹیبلشمنٹ ذمے دار ہے - اب اس پلان میں تبدیلی کی جا رہی ہے خان صاحب کو ہٹا کر شہباز شریف کو لایا جا رہا ہے - خان صاحب بہت شور مچا رہے ہیں اسلئے بظاھر لگ یہ رہا ہے کہ پنجاب اور کے پی خان ہی کے پاس رہیں گے - پرویز الہی کو تحریک انصاف کی طرف سے پنجاب میں لایا جا رہا ہے - اس چیز کی کنفرمیشن ہو جائے گی جیسے ہی پرویز الہی وزیر اعلی بن جائے گا - یوں آگے کے سیٹ اپ میں ایک مکسڈ مرکزی حکومت ، پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت مگر وزیر اعلی صوبے میں دس سیٹوں والا وزیر اعلی پرویز الہی -ائستہ ائستہ اس نئے سیٹ اپ کے خدوخال کھل کر سامنے آئیں گے -
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی اس گیم کو سمجھنے کی کوشش کرو جو پہلے کی گئی اور اب کی جا رہی ہے - پہلے نواز کو ہٹانا مقصد تھا اور اس کی جگہ کسی ایسے کو لانا جس کی عوامی مقبولیت بھی ہو اور اسے عوام بھی قبول کر لیں اور طاقت وروں کو ایک اور پٹھو مل جائے - ایک بندوبست کیا گیا جس کے تحت خان صاحب کو لایا گیا

ye chooran PMLN walay workers ko beecha gaya, tacka wo Nawaz Sharif ki corruption per sawal na uthain.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
warna abhi dekh lo, pmln walay kaisay kabhi zardari kay peron main kabhi Jahangir Tareen kabhi Aleem Khan ki minnatain kertay phir raya hain, PTI ko haranay kay liyay thi PTI say hi madad mang rahay hain.

Jab Siasat na aati ho, tu aisy hi bheek mang mang ker, saray corrupt logoon ko mila ker nizam kharab kiya jata hai. kyonkay agar chal gaya tu chakkiyan pees rah hongay.

aur jab Koi pochay tu bol dena establishment establishment.

- سب کچھ پلان کے مطابق چل رہا تھا مگر یہ سیٹ اپ ڈلیور نہ کر سکا اس میں خالی خان صاحب کا قصور نہیں ہے پوری اسٹیبلشمنٹ ذمے دار ہے - اب اس پلان میں تبدیلی کی جا رہی ہے خان صاحب کو ہٹا کر شہباز شریف کو لایا جا رہا ہے - خان صاحب بہت شور مچا رہے ہیں اسلئے بظاھر لگ یہ رہا ہے کہ پنجاب اور کے پی خان ہی کے پاس رہیں گے - پرویز الہی کو تحریک انصاف کی طرف سے پنجاب میں لایا جا رہا ہے - اس چیز کی کنفرمیشن ہو جائے گی جیسے ہی پرویز الہی وزیر اعلی بن جائے گا - یوں آگے کے سیٹ اپ میں ایک مکسڈ مرکزی حکومت ، پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت مگر وزیر اعلی صوبے میں دس سیٹوں والا وزیر اعلی پرویز الہی -ائستہ ائستہ اس نئے سیٹ اپ کے خدوخال کھل کر سامنے آئیں گے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
What was the main narrative that PMLN used post 2017, that no PM was allowed to complete his term (even though he was ousted due to his assets getting caught in Panama case), then how can PMLN justify what they are doing now.

Ye sari bikao parties hain, inko awaam se koi gharz nahi, sirf apni corruption bachao muhim per lagay huay hain. Or log bewakoof inki thories man bhi jatay hain.
خان صاحب کے ساتھ بھی وہی لوگ سارے پرانے چور اچکے تھے - خان صاحب نے اس وقت اپنی حکومت بنانے کے لئے مجبوری میں انہیں لے لیا - خان صاحب کی اس وقت کی غلطی کا خمیازہ اب بھگتنا پڑ رہا ہے - اسی طرح خان صاحب نے اسٹیبلشمنٹ سے سمجھوتہ کر کے اقتدار لیا آج وہی اسٹیبلشمنٹ ان کی مدد نہیں کر رہی یوں خان صاحب کے ساتھ زیادتی ضرور ہوئی ہے مگر دوسری طرف خان صاحب ڈلیور بھی نہیں کر سکے - مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے - یوں عوامی حمایت بھی کھو دی خان صاحب نے - خان صاحب کے سارے سہارے ان سے ہٹ گئے - ابھی اینٹی امریکہ کا نعرہ بہت مقبول ہوا اور خان صاحب کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے اسے بھی عوام نے مانا یوں کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں خان صاحب کو کامیابی ملی مگر ایک بات یاد رکھیں یہ نعرہ زیادہ دیر چلنے والا نہیں ہے آخر کو عوام خان صاحب سے ان کی کارکردگی ہی پوچھیں گے - خان صاحب اب اپوزیشن کی سیاست کریں اور خود کو ایک ذمے دار لیڈر کی طرح منوائیں تو عوام انہیں دوبارہ بھی لا سکتی ہے -
 
Back
Top