تحریک انصاف کے منحرف ایم این اے کوحلقے کے ووٹر کا نوٹس

hali1i112.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی مخدوم سمیع الحسن گیلانی کے ووٹر نے انہیں نوٹس بھجوادیا ہےجس میں ان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ نوٹس تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 174 سے منتخب ہونے والے مخدوم سمیع الحسن گیلانی کو ان کے حلقے کے ایک ووٹر کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔

نوٹس بھیجنے والے ووٹرایڈووکیٹ ثاقب ریاض بھٹہ نے موقف اپنایاکہ 2018 میں مخدوسمیع الحسن گیلانی کو صرف اور صرف پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہونے کی وجہ سے ووٹ ڈالا تھا، اگر ان کے علاوہ یہ ٹکٹ کسی اور کے پاس ہوتا تو ہم اسے ووٹ ڈالتے۔
FPLjj-JIXMAMuxe-U.jpg

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ہمارے نمائندےکو ہمارے وزیراعظم کے خلاف سندھ ہاؤس میں ہونے والے اپوزیشن کے اجلاس میں شریک دیکھ شدید رنج ہوا ہے، یہ میرے ووٹ کی نمائندگی نہیں ہے، بطور ووٹرآپ مجھے جوابدہ ہیں اور میرا ووٹ آپ کسی بھی ایسے شخص کی جھولی میں نہیں ڈال سکتے جس کیلئے میں نےآپ کو ووٹ نہیں دیا۔

ثاقب ریاض بھٹہ نے مخدوم سمیع الحسن گیلانی سے مطالبہ کیا کہ مجھ سمیت اپنے حلقے کے تمام ووٹرز سے تحریری طور پر معافی مانگیں اور اپنی سیٹ سے استعفیٰ دے کر کسی بھی ٹکٹ پر الیکشن لڑیں اور جس مرضی جماعت میں شامل ہوجائیں ہمیں کوئی فرق نہیں پڑے گا، اگر آپ نے نوٹس موصول ہونے کے بعد یہ مطالبات پورے نہ کیے تو آپ کے خلاف قانونی کارروائی کروں گا۔

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ایتھے رکھ
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تو پارٹی شروع ہونی ہے ابھی بس ٹائٹل دیکھو
آپ کیا کہنا چاہتے ہیں خان صاحب بچ جائینگے یا جانے کے بھد دو تہائی اکثریت سے دوبارہ جیت جائنگے ؟
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Does one person's notice matter?

Ideally he should resign.
But it's sad to see the hypocrisy of media & analysts.

Imagine if any PMLN or PPP members openly declared he will not support the leader, you will see hours of media feed on all channels giving him moral lectures.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کیا کہنا چاہتے ہیں خان صاحب بچ جائینگے یا جانے کے بھد دو تہائی اکثریت سے دوبارہ جیت جائنگے ؟

گھبراہٹ کیسی ؟۔ آپکے پاس بائیڈن کی نامذد حکومت ہے ، چار دس دن اسپر اکڑ لیں ۔غیر ملکی طنطنے پے آپکی طرح بہت سے پٹواریوں کے پاؤں زمین پر نہیں ٹک رہے۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پچیس کروڑ کا ریٹ لگ رہا ہے ،
ووٹر ملکر کر اسے دے دیں تو ایک بار پھرگیلانی کا ضمیر جائے گا
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
adlia se guzarish hai ke 20 minute main faisla dia jaay... or chhuti walai din bhi case suna jaay jaisai kukri sharif ke liay adalat kholi gai thi....
 
Back
Top